CivilianSupremacy

10.8K posts

CivilianSupremacy banner
CivilianSupremacy

CivilianSupremacy

@Addy8712

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

Se unió Mart 2023
1.3K Siguiendo1.4K Seguidores
CivilianSupremacy retuiteado
Ambreen Sardar
Ambreen Sardar@Ambreen_Sardar·
آٹسٹک عیلیہا نور الامین مینگل بنام نور الامین مینگل۔۔۔ اگر اس ملک میں آٹسٹک بچی کو بھی عدالتی نظام سے انصاف نہیں مل رہا تو سوچیں کہ عام انسانوں کے ساتھ یہ نظام کیا سلوک کرتا ہوگا۔ فیملی عدالت نے میری آٹسٹک بیٹی کا ماہانہ خرچہ 75 ہزار روپے مقرر کیا حالانکہ ہم نے قانون کے مطابق تمام ٹھوس شواہد، حقائق، قانون، آٹسٹک مریضہ کے علاج معالجہ و دیگر ضروریات، اور ریکارڈ عدالت میں پیش کیا، چلڈرن ہسپتال کی اسسٹنٹ پروفیسر بطور عدالتی گواہ آکر شہادت دے کر گئی اور میری بیٹی کی علاج معالجہ، تعلیم اور دیگر ضروریات کے مئوقف کی تائید کی جس کے بعد ہم نے استدعا کی کہ دعوی کی استدعا کے مطابق ساڑھے 3 لاکھ خرچہ اور سالانہ 20 فیصد اضافہ دیا جائے کیونکہ ہم نے ثابت کر دیا ہے کہ بچی کا والد نورالامین مینگل گریڈ 21 کا بیوروکریٹ ہے اور اس کے آمدن کے ذرائع ظاہر کرتے ہیں کہ وہ ساڑھے 3 لاکھ سے بھی زیادہ خرچہ ادا کرنے کی اہلیت رکھتا ہے لیکن فیملی عدالت نے صرف 75 ہزار خرچہ مقرر کیا۔ ظاہر ہے کہ ایک بااثر بیوروکریٹ کیخلاف فیصلہ دینے کیلئے سول جج کو ایمانداری اور خدا خوفی بھی چاہیئے ہوتی ہے جو کہ فیصلے کے مطابق نظر نہیں آتی۔ (اسکی وجوہات پھر کبھی لکھوں گی)۔ خیر ہم اپیل میں گئے تو وہاں بھی وہی سلوک ہوا۔ اب ہم لاہور ہائیکورٹ میں اپنا مقدمہ الگ لڑے رہے ہیں اور مدعا علیہ کے لاہور ہائیکورٹ جیسے ادارے میں اثر و رسوخ کیخلاف الگ لڑ رہے ہیں۔ خیر فیملی جج اور اپیل جج کے فیصلوں کے باوجود مینگل صاحب نے اپنی 7 سالہ artistic بیٹی عیلیہا نور مینگل کا پورے سال میں سے صرف دو ماہ کا خرچہ دیا ہے اور باقی خرچہ دینے میں حیلے بہانے اور تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں۔ مردوں کے معاشرے پر مشتمل عدالتی نظام کی بے حسی کی بدولت سکول کی فیس کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ایلیا نور مینگل کا اسکول چھوٹ گیا ہے اور تھراپیز بھی ریگولر نہیں ہو پا رہیں جس کی وجہ سے میری بیٹی کا آٹزم دوبارہ بڑھنا شروع ہو گیا ہے۔ نور الامین مینگل اپنے باقی تین بیٹوں اور ایک بیٹی کو بادشاہوں والی زندگی دے رہے ہیں اور اس autistic بیٹی کو تعلیم ، علاج اور بنیادی ضروریات کا حق بھی نہیں دے رہے۔ اللہ کی عدالت سے ہی ہمیشہ امید تھی اور ہے لیکن میں ماں ہوں، بے بس بھی ہوں اور اپنی بیٹی کی تکلیف کو دیکھ کر بہت تکلیف میں بھی ہوں۔ میرے لئے اور میری autistic بیٹی کے لئے آپ سب دعا کیجئے گا #Autism #AutismAwareness #AutismAcceptance #Neurodiversity #AutismSpectrum #AutismParent #AutismMom #AutismJourney #AutismLife #SingleMomLife #SupportAutism #DifferentNotLess #noorulaminmengal #autisminpakistan
Ambreen Sardar tweet media
اردو
16
96
208
34.3K
CivilianSupremacy retuiteado
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
ڈان اخبار کے مطابق مارکیٹیں جلد بند ہونے کی وجہ سے کاروبار طبقے کو ہفتہ وار 100 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے اب سوال ہے کہ جلد مارکیٹیں بند کرکے حکومت بجلی اور مد میں ہفتہ وار کتنی بچت کر رہی ہے ؟ نقصان زیادہ ہے یا بچت ؟
اردو
43
324
1.3K
17.5K
CivilianSupremacy
CivilianSupremacy@Addy8712·
@asmashirazi 🚨اس بات سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان فوج کے جنرل کتنے بڑے چوتیے ہیں🤷‍♂️ 🚨سعودی عرب اپنی Yanbu pipeline چھوڑ کر پاکستان میں گوادر جیسے No go ایریا میں آ کر pipeline بچھائے گا 🤷‍♂️ 🚨اور فرض کریں یہ plan بن بھی گیا تو کم از کم 2-3 سال چاہیں اس کو بنانے میں تو سعودی عرب بٹھا رہے گا🤷‍♂️
اردو
0
1
6
125
Asma Shirazi
Asma Shirazi@asmashirazi·
جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ، سابق مشیر قومی سلامتی 👇👇👇 گلف کے ممالک اس بات کو آسانی سے نہیں مانیں گے کہ ایران آبنائے ہرمز پر کنٹرول برقرار رکھے۔ حتمی طور پر پاکستان ہی ہرمز کے معاملے پر گلف ممالک میں بات کرکے حل نکالے گا۔ ہو سکتا ہے آبنائے ہرمز کو مائنس کرنے کے لیے سعودی عرب سمیت دیگر عرب ممالک براستہ عمان گوادر تک اپنی پٹرولیم لائنز بچھا دیں اور یہاں سے آئل ایکسپورٹ کریں۔ آنے والے دنوں میں پاکستان کا کردار انتہائی اہم ہونے جا رہا ہے۔ #FaislaAapKa TEAM | Hum News
اردو
31
114
544
33.1K
CivilianSupremacy retuiteado
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
عمران خان کی صحت کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ %85 بینائی چلےجانے اور دانتوں میں شدید تکلیف کی اطلاعات۔ حکمران خدا کا خوف کریں عمران خان نےتو آپکے پلیٹلیٹس کے قصے پر انسانیت دکھائی۔ سیاست نہ کی۔ لیکن ان لوگوں میں انسانیت کہاں؟ 👇 youtu.be/zt98FbztN5o
YouTube video
YouTube
اردو
68
891
2.2K
14K
CivilianSupremacy
CivilianSupremacy@Addy8712·
@umardarazgondal جب بھی کوئی عمران خان کی تعریف کر رہا ہوتا ہے تو یہ @Safinakhan کھوتی جیسی شکل کیوں بنا لیتی ہے ؟؟؟؟
CivilianSupremacy tweet media
اردو
0
0
0
86
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
2024 کے الیکشن میں ووٹ عمران خان کو پڑا ، لوگوں کو امیدوار کا نام بھی پتا نہیں تھا لیکن وہ عمران خان کا کھمبا سمجھ کر بھی ووٹ اسے ہی ڈال رہے تھے
اردو
18
344
1.9K
21.3K
CivilianSupremacy retuiteado
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
تعداد کم ہونے کے باعث علیمہ خان نے دھرنا اختتام پذیر کر دیا ہم صرف جماعت سے یہ عرض کرتے ہیں کہ خدارا اپنی قائدہ کے لیے آئیں ہمارے لیے نہ آئیں عمران خان کرب میں ہیں اور ہمیں علم نہیں کہ وہ کس کیفیت میں ہیں کیسے ہیں صحافی نے سوال کیا کہ علیمہ خان صاحبہ کیا آپ سہیل آفریدی کی حکمت عملی سے مطمئن ہیں علیمہ خان نے جواب دیا کون سی حکمت عملی ہم تمام بہنیں آتی رہیں لیکن ان لوگوں کو آنا چاہیے جنہیں عمران خان کی بدولت آج پارلیمان میں بیٹھنے کا شرف ملا جنہوں نے لاکھوں ووٹ حاصل کیے جن پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے
اردو
82
2.9K
6.6K
50.1K
CivilianSupremacy retuiteado
Ehtsham Kiani
Ehtsham Kiani@ehtshamkiani·
Mission Accomplished !!! پاکستان کی عدلیہ میں خفیہ ایجنسیوں کی جاری مداخلت سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ کر آشکار کرنے کا ناقابلِ تلافی جرم کرنے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز کو اُنکے جرم کی سزا دیتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے دوسری الگ الگ ہائیکورٹس میں ٹرانسفر کر دیا گیا
Ehtsham Kiani tweet mediaEhtsham Kiani tweet mediaEhtsham Kiani tweet media
اردو
47
792
2.1K
48.7K
CivilianSupremacy retuiteado
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
اقرارالحسن نے عمران خان اور بشری بی بی پر انتہائی گندی اور غلیظ گفتگو کی اور اس کا جواز یہ پیش کیا کہ سیاستدان پر سوال اٹھایا جا سکتا ہے کیا ہمیں یہ سوال پوچھنے کا حق ہے کہ اقرار الحسن ہر چیز پر تو کلمہ پڑھتے ہیں وہ کلمہ پڑھ کر سب کو بتائیں کہ تیسری شادی سے پہلے ان کے عروسہ خان سے غیر ازدواجی تعلقات نہیں تھے؟ عروسہ خان کو ساتھ بٹھا کر کلمہ پڑھ کر اقرار اور عروسہ خان بھی بتائیں شادی سے پہلے جب وہ ڈیلی پاکستان میں کام کرتی تھیں تو اپنے کم از کم دو کولیگز کو اقرار کیساتھ ملاقاتوں کا نہیں بتایا اور ان ملاقاتوں کے دوران ہونے والے قصے آ کر اپنے دوستوں کو نہیں سناۓ اور نہیں بتایا کہ اقرار الحسن کے کیسے ساری دنیا سے نرالے شوق ہیں عروسہ خان کو ڈیلی پاکستان میں کام کے دوران جو گفٹ آیا وہ کیا تھا عروسہ نے اس ڈبے کو کھولنے کا اپنے کولیگ کو کہا تو اس میں کیا نکلا تو عروسہ نے دوستوں کو کیا بتایا کہ وہ کس نے بیجھا میں سمجھتا ہوں یہ تمام سوالات انتہائی غلیظ اور زاتی نوعیت کے ہیں لیکن یہ سلسلہ اقرارالحسن نے شروع کیا ہے
Waqar khan tweet media
اردو
309
1.4K
4.3K
202.6K
CivilianSupremacy retuiteado
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
جس اینکر کو لگتا ہے کہ اس کا پروگرام ریٹنگ نہ آنے کی وجہ سے بند ہو سکتا ہے وہ عمران خان کے خلاف اور اسٹیبلشمنٹ کے حق میں ٹویٹس پر ٹویٹس شروع کردیتا ہے اور مخصوص نمبر پر لنک بھجوا کر نوکری بچا لیتا ہے ، عمران خان جیل میں ہو کر بھی بہت سے لوگوں کے رزق کا وسیلہ ہے
اردو
137
1.7K
6.7K
56.3K
CivilianSupremacy retuiteado
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
ذرائع کے مطابق عمران خان پہلے سے کمزور دکھائی دیئے دانتوں میں تکلیف تھی بینائی بھی پہلے سے نسبتا کم ہے ہم نیوز سے وابستہ محمد ظریف کی خبر ، ظریف نے ہی سب سے پہلے رات عمران خان کو پمز لائے جانے کی خبر دی تھی
اردو
35
313
1.5K
14.9K
CivilianSupremacy
CivilianSupremacy@Addy8712·
@saif_aldareei This sounds more like a fabrication. In the UK, there is no compulsory ‘Islamic Studies’ subject in state schools.
English
4
1
232
8.2K
سيف الدرعي| Saif alderei
Just watched this British dad in Dubai celebrating that his kids got removed from Islamic Studies class because they’re not Muslim. He says the UAE “just gets everything right” 🇦🇪 In the UK his children were forced to study Islam, so he moved to Dubai. Now he’s even asking the school to let them attend voluntarily so they can learn about the local culture. Respect.
English
257
440
5.8K
1.3M
CivilianSupremacy retuiteado
CivilianSupremacy retuiteado
Islamabad Post
Islamabad Post@ISBPost·
🚨 Breaking: In response to recent insecurity and the resignation of many young people from the army ranks, recruitment campaigns are now being carried out in Punjab mosques to attract youth into the military.
English
7
4
41
12.3K
CivilianSupremacy
CivilianSupremacy@Addy8712·
@fake_burster Well, it is debatable whether it was PTI or rogue ISI officers who abducted @Matiullahjan919 during the #ImranKhan government. There is CCTV footage, yet no clear outcome in case. If Imran Khan is in jail now, then who has power to ensure this case never moved forward? 🤔
CivilianSupremacy tweet media
English
0
6
52
4.5K
CivilianSupremacy
CivilianSupremacy@Addy8712·
@iqrarulhassan ابھی politics جوائںن کیے دو دن ہوئے اور کنجر اپنی اوقات پر اتر آیا ہے
اردو
2
0
2
30
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
سیاسی، نظریاتی اور ذاتی اعتبار سے جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، کبھی کسی کی گھر جا کر اُس کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق نہیں دلوائی، کبھی فوجی ڈکٹیٹروں ووٹ نہیں دیا، کبھی کسی جرنیل کو جمہوری نہیں کہا، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے۔۔۔ سو مجھے جواد احمد سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، مجھے جواد احمد کو ذلیل کہنے اور خود کو فیملی کی موجودگی میں تحقیر کا نشانہ بنائے جانے پر اعتراض ہے۔ ایسے موقع پر تحمل اور برداشت کا مطلب ہے کہ آپ اس شخص کو یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ ائیرپورٹ پر ہر نظریاتی مخالف کو ذلیل کرے اور اُس کی دیکھا دیکھی ایئرپورٹس، گلیوں اور بازاروں میں لوگ دوسروں کو فیملیوں کے ساتھ گالیاں دیتے رہیں۔
اردو
4K
1.1K
3.9K
355.6K
CivilianSupremacy retuiteado
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
اسلامی جمہوریہ پاکستان جس میں اسرائیل کا پرچم جلانے پر مقدمہ نمبر 815/26 پولیس اسٹیشن ہربنس پورہ میں درج ہوا۔
اردو
53
2.1K
4.6K
54.9K
CivilianSupremacy retuiteado
Israel Exposed
Israel Exposed@xIsraelExposedx·
IDF soldier calmly shoots cuffed and blindfolded prisoner at point blank range, for fun.
English
382
10.2K
15.1K
360.9K
CivilianSupremacy
CivilianSupremacy@Addy8712·
@ShahidAslam87 @MohUmair87 اور ویڈیو کے شروع میں بار بار چیخ کے کہہ رہا ہے کہ تم محسن نقوی کو پسند نہیں کرتے تو resign کرو - اس پر زور اس لیے دے رہا ہے کہ محسن نقوی سنے اور ایکشن لے ۔ واقعی ہی اس کی ادائیں نرالی ہیں 🤷‍♂️
اردو
1
2
5
130
CivilianSupremacy retuiteado
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
اقرار الحسن کا ابھی تو سواۓ اپنے گھر والوں کے کوئی ووٹ ہی نہیں، اس کے باوجود رعونت و تکبر کا عالم یہ کہ FIA کے جونیئر اہلکار پر اپنی فرسٹریشن نکالتے رہے۔ کیا کبھی کسی اور وردی والے کو بھی چیخ کر یہ بات کہی؟ عجیب حرکت ہے۔ جسے دیکھو، کمزور کو کچل رہا ہے۔ youtu.be/7kQq719g5Ro
YouTube video
YouTube
اردو
29
153
428
8.3K