Tweet fijado
🇫 🇦 🇭 🇦 🇩 🇰 🇭 🇦 🇳🤎
6.7K posts


@B_fly95 @LeoGlow26 "Some stories are meant to be remembered, not repeated
English

@Paaaaroooojiii "انسان کی پہچان اس کے اخلاق سے ہوتی ہے، نہ کہ دولت، ذات یا حسب نسب سے۔
اردو

@chakor_A143 @IKMS1953 یہ تو مجھ بھی نہیں پتہ کہ یہاں کوئی کسی کو کمنٹ کریں'یا بات کریں'تو لوگوں پچھے پڑا جاتے ہیں چلو کوئی نہیں اللہ ہدایت دے سب کو
اردو

@F_k261 بھائی آپ کا شکریہ میرے لیے قیمتی الفاظ بولے میں لڑائیوں والے گروپ بندی والے تمام اکاؤنٹ سافٹ بلاک کر رہی ہوں سمیت انکے جن کی وجہ سے مجھے ٹیگ کیا گیا جو بھی اس سوشل میڈیا کی دنیا میں کسی کو بال برابر بھی نقصان پہنچاۓ سمیت میرے اللہ اسے دونوں جہانوں میں تباہ اور نا نامراد
اردو

@chakor_A143 @IKMS1953 گڈ لڑاہی سے دؤر میری طرح
چھوڑ دیا پنگے لینا اب شرافت والی زندگی گزارنی ہے 🤭
اردو

@chakor_A143 @Rims_thoughts_ مہنگی زیادہ ہے 😅 برف والا ڈبہ ہی ٹھیک ہے
اردو

@F_k261 @Rims_thoughts_ Nahin Nahin use kaha hai ki Kisi thande ilake ka rukh karo 😁
हिन्दी

@pari_hon_yar اتنی بھی نہ کر نفرت کہ دعا بدل جائے، محبت کا حسن تو خیر مانگنے میں ہے۔
اردو

@chakor_A143 @Rims_thoughts_ اس کو برف والے ڈبہ میں رکھوں چکور گرمی ہے خون پگھل نہ جاے
اردو

@7nStar_ @Ik804amaar میں کیسا جا سکتا ہوں میرے میں تو خون ہے ہی نہیں چاچا
اردو

@inayakhan33 ہم بھی نگاہیں ہر کسی پر نہیں ٹھہراتے،
جس کو دل اپنا کہہ دے، بس اُسے ہی دیکھتے ہیں۔
اردو




















