Tweet fijado
Pakistani
44.8K posts

Pakistani retuiteado
Pakistani retuiteado
Pakistani retuiteado
Pakistani retuiteado

پاکستان میں 20 روپے کی چیز 80 روپے کی کرنے اور پھر 80 سے 70 کرنے کو ریلیف کہا جاتا ہے، اور اسے ریلیف سمجھنے والوں کو پٹواری کہا جاتا ہے۔ جمشید دستی
@jamshaidAdasti #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
Pakistani retuiteado

”سارے ایم این ایز، ایم پی ایز، سینیٹرز سب کو یہاں آنا چاہئے، عمران خان اتنی سخت جیل کاٹ رہے ہیں، ان لوگوں کا تو نہ پیسہ لگا نہ محنت نہ کوئی کیمپین کی، عمران خان کی وجہ سے ان کو ووٹ پڑا ہے۔کم سے کم ہفتے میں ایک بار یہاں آجاتے ان کی عزت بڑھتی”۔ @Noreen_KhanPK
اردو
Pakistani retuiteado

”کل ایک بار پھر رات کے اندھیرے میں عمران خان کو پمز لے جایا گیا ہمیں کسی نے اطلاع نہیں دی یہ مجرم لوگ ہیں جرم کررہے ہیں رات کے اندھیرے میں خان صاحب کو ہسپتال لے کے جاتے ہیں، فیملی کو بتائے بغیر کونسا علاج کروا رہے؟ کون سے انجیکشن لگائے جارہے ہیں ؟ جو کچھ یہ کررہے ہیں ان کو اس کا حساب دینا ہوگا“۔
نورین خان
@Noreen_KhanPK
#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
اردو
Pakistani retuiteado

عاصم منیر کی ضد ہے کہ وہ عمران خان کو نہیں چھوڑے گا، ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی خواہش ہے کہ وہ عمران خان کو جھکا ہوا، ٹوٹا ہوا اور ہارا ہوا دیکھیں، عمران ریاض خان
اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے وقت کے فرعونوں کی ضد بھی ٹوٹے گی اور ان کی خواہشات بھی ادھوری ہی رہیں گی، انشاءاللہ فتح حق کی ہوگی عمران خان کی ہوگی
اردو
Pakistani retuiteado
Pakistani retuiteado

میں سمجھتی ہوں ان سب پارٹی والوں کو تسلی دی گئی ہے کہ عمران خان نے تو کبھی باہر آنا نہیں ہے، آپ لوگوں نے سیاست کرنی ہے، آپ لوگ ہمارے مطابق سیاست کریں۔ میں یہ سوچتی ہوں کہ یہ میرا اپنا انداز ہے کہ ان کو یہ تسلی دی گئی تھی کہ عمران خان تو اب ختم ہے، جیسے انہوں نے کہا ختم شد۔ اب پتا چلا کہ جو یہ پارٹی کے لوگ باہر بیٹھے ہیں، جو ایم این ایز بھی بن گئے ہیں، یہ ختم شد ہو رہے ہیں۔
لوگ ان سے بہت ناراض ہیں۔ لوگوں کو پتا ہے کہ اس مرتبہ بغیر محنت کے، بغیر کمپیننگ کے، اور کسی کا اتنا پیسہ بھی نہیں لگا، اور یہ ایم این ایز اور ایم پی ایز بن گئے۔
لیکن جو یہ کر رہے ہیں، لوگ ان سے بہت ناراض ہیں۔
نورین خان نیازی
#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
اردو
Pakistani retuiteado

‼️الرٹ‼️
کل آئی ایل ایف کے تمام وکلا اسلام آباد ہائی کورٹ اپنی حاضری کو یقیقینی بنائیں۔
اس کے علاوہ تمام پارٹی ونگز کو بھی کل ضرور آنا چاہئیے 👇
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی القادر ٹرسٹ کیس میں سزا کالعدم قرار دینے کی اپیلیں کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
Khalid Yousaf Chaudry@KhalidYChaudry
30.04.2026 جناب عمران خان مقدمات۔ القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت کل 12 بجے روبرو دو رکنی بینچ کورٹ روم نمبر ۱ اسلام آباد ہائی کورٹ میں مقرر ہے۔ اس کیس میں اس سے قبل 18 سماعتیں ہو چکی ہیں مگر درخواست ضمانت پر تاحال باقاعدہ سماعت نہ کی گئی ہے۔
اردو
Pakistani retuiteado
Pakistani retuiteado

ویسے محترم شکیلہ وحید صاحبہ کون ہیں۔ ؟ پہلی بار نام سنا ہے۔
میں نے کہا پتہ کر لوں۔ اپنے حصے کا دھچکا محسوس کرنے سے پہلے۔
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad
پی ٹی آئی کو بڑا دھچکہ: شکیلہ وحید نے پارٹی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
اردو
Pakistani retuiteado
Pakistani retuiteado

🚨مشتاقی نگاہوں کا تمام چینل مالکان کو تازہ ترین حکم، مطیع اللہ جان کو کوئی بھی اپنے کسی پروگرام پہ بطور مہمان بھی نہیں بلائے گا! مطلب کسی اور چینل کے نوکری دینے کا تو سوال بھی پیدا نہیں ہوتا۔۔۔
لگتا ہے مطیع نے بہت دکھ پہنچایا ہے ٹھاکر کو!
@Matiullahjan919

اردو
Pakistani retuiteado
Pakistani retuiteado
Pakistani retuiteado
Pakistani retuiteado

”پاکستان کے سب سے بڑے لیڈر کو اس طرح طبی سہولیات سے محروم رکھا جائے، فیملی کو معلومات اور ذاتی معالجین کو اپنی رائے دینے کا موقع نہ دیا جائے، ہم اس پر پُرزور احتجاج اور مذمت کرتے ہیں۔ پاکستانی قوم اور ہم سب اس وجہ سے انتہائی تشویش میں مبتلا ہیں۔ خان صاحب کی صحت اور ان کی آنکھ کے حوالے سے ہمیں کوئی مصدقہ خبر نہیں مل پا رہی۔“
سیکرٹری جنرل تحریکِ انصاف سلمان اکرم راجہ
#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
اردو
Pakistani retuiteado
Pakistani retuiteado











