𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retuiteado
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔
132K posts

𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔
@Gulfam_586
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ 💫We Will Shine Every Time Like a New Sun to Tell My Opponents
파키스탄 Se unió Mayıs 2020
2.7K Siguiendo2.8K Seguidores
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retuiteado

"پاکستان کے مستقبل کے لئے امید کی نئی روشنی! @ImranKhan کی جدوجہد اور عوامی خدمت کا سفر جاری ہے، اور یہ رنگ لائے گی۔ نوجوانوں کی توانائی، عوام کی یکجہتی، اور قیادت کی صلاحیت پاکستان کو آگے لے جائے گی!
#ImranKhan #PakistanZindabad #NayaPakistan #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن #

اردو
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retuiteado

میرے اور عبداللہ کی امی❤️ ۔۔جنہوں نے مجھے اور عبداللہ دونوں کو پالا ۔۔۔ ہمارے گھر میں ان کو کبھی بھی ملازم نہیں سمجھا جاتا بلکہ یہ ہماری فیملی کا حصہ ہیں ۔۔۔ جب چھوٹے تھے تو ہم دونوں بہن بھائی ضد کرتے تھے کہ ہم نے امی کے ساتھ سونا ہے۔اللہ ان کی لمبی زندگی کرے
#LabourDay
ہم سب بہن بھائیوں سے ہمارے والدین نے یہ وعدہ لیا ہوا ہے کہ جب یہ بزرگ ہو جائیں گی تو ہم سب بہن بھائی ان کا خیال رکھیں گے

اردو
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retuiteado

سی این این کی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں کی اکثریت کو ایران نے بری طرح نقصان پہنچایا ہے یا تباہ کر دیا ہے۔
سی این این کی تحقیقات کہتی ہے کہ ان میں سے بہت سے "عملی طور پر ناقابل استعمال" ہو چکے ہیں۔
کچھ دن پہلے امریکی ذرائع نے یہ تسلیم کرکے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا کہ ایران نے ان فوجی اڈوں پر بمباری کے لئے ساٹھ سال پرانے ایف 5A جہاز استعمال کیے۔ ظاہر ہے پائلٹ شہید بھی ہوئے ہوں گے لیکن وہ اپنا مشن پورا کر گئے۔
ہر گزرتے دن کے ساتھ دنیا جانے گی کہ امریکہ کا کتنا بڑا نقصان ہوچکا ہے اور کیوں اب امریکہ کے لیے مشرق وسطٰی سے نکلنا پڑے گا۔ اور یہی ایران کا منصوبہ ہے کہ شکست خوردہ امریکہ کو اب خلیجی ممالک میں واپس نہيں آنے دیا جائے گا۔
سعودی عرب اور قطر جیسے ممالک کو سمجھ آچکی ہے کہ اب امریکہ ان کی حفاظت نہيں کر پائے گا۔ اس لئے وہ اپنے تعلقات ایران سے بہتر کر رہے ہیں۔ اور دوسری طرف پاکستان پر بھی مہربان ہیں کہ ان کا دفاع میں ہاتھ بٹائے۔

اردو
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retuiteado
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retuiteado
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retuiteado
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retuiteado
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retuiteado
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retuiteado
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retuiteado
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retuiteado

ایک نہیں دو پاکستان…
جب غریبوں کی بستیاں اجاڑنا تھیں تو انہیں سامان نکالنے کی بھی مہلت نہیں دی گئی اور سب کچھ مسمار کر دیا گیا۔ بات جب امیروں کے مہنگے اپارٹمنٹ پر آئی تو قانون کے مضبوط ہاتھ اشرافیہ کے تعلقات کی گرمی سے نرم پڑ گئے ہیں۔
یہ وہ امتیازی سلوک ہے جس نے پورے ملک کو دو طبقوں میں بانٹ رکھا ہے۔ طاقتور طبقہ اور مجبور طبقہ۔

اردو
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retuiteado
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retuiteado
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retuiteado
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retuiteado
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retuiteado

🚨اہم ترین حکومت ہار گئی اشرافیہ جیت گئی الیٹ قبضہ جاری رہے گا
وہی ہوا جس کا ہم سب کو یقین تھا کانسٹیٹیوشن ون والی بلڈنگ پر اشرافیہ جیت گئی ہے وزیراعظم نے کمیٹی بنا دی ہے اب دوبارہ تحقیق ہو گی اس کے بعد فیصلہ ہو گا تب تک عملدرآمد روک دیا ہے
یہ رات کو اچانک پولیس بھیجی اس لیے تھی تاکہ معاملہ بگڑے لوگ شور ڈالیں اور پھر حکومت دباؤ میں آ جائے اور وہی ہوا ہے
غریب کا ٹھیلہ یا گھر تو ریاست جلاد ہے الیٹ کی غیر قانونی بلڈنگ پر بھی حکومت معافی مانگ لیتی ہے
اردو
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retuiteado
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retuiteado























