حدیث نبویﷺ

3.3K posts

حدیث نبویﷺ banner
حدیث نبویﷺ

حدیث نبویﷺ

@Had0133

فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا

Kingdom of Saudi Arabia Se unió Şubat 2023
3.3K Siguiendo3.5K Seguidores
حدیث نبویﷺ
زندگی میں سب سے قیمتی تحفے اگر کسی کو دینے ہوں تو دعائیں، وقت، اعتماد، ایمانداری اور مخلصی دیں. ♥️♥️♥️
اردو
0
0
0
6
حدیث نبویﷺ
حدیث نبویﷺ@Had0133·
انسان کی عظمت اس بات میں نہیں کہ وہ کتنا حاصل کرتا ہے، بلکہ اس میں ہے کہ وہ کتنا بانٹتا ہے اور دوسروں کی زندگی میں کتنی بہتری لاتا ہے۔”
اردو
0
0
0
14
حدیث نبویﷺ
حدیث نبویﷺ@Had0133·
آپﷺ پیر اور جمعرات کو روزہ رکھا کرتے تھےجب صحابہؓ نے اس حوالے سے سوال کیا تو آپﷺنےفرمایا: سوموار اور جمعرات کو اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کی مغفرت کر دیتا ہے مگر وہ دو آدمی جو آپس میں قطع تعلق کیے ہوئے ہوں، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: انہیں چھوڑ دو حتی کہ صلح کر لیں۔ {سنن ابن ماجہ۔۱۷۴۰}
اردو
0
0
0
14
Zoha🦋
Zoha🦋@SunoZooni·
مجھے لوگ اس لیے فالو نہیں کرتے لگتا ہے میں خوبصورت نہیں ہوں 😒
Zoha🦋 tweet media
اردو
338
29
841
29K
حدیث نبویﷺ
حدیث نبویﷺ@Had0133·
نبی کریم ﷺ نے ایک خاتون سے پوچھا تم خاوند کے لئے کیسی ثابت ہو رہی ہو؟ اس نے کہا میں اسکی خدمت میں کوئی کمی نہیں کرتی مگر وہ کام جس سے میں عاجز آ جاؤں۔ آپﷺنے فرمایا: ذرا غور کرلینا کہ تو اس کے ساتھ کیسا معاملہ کرتی ہے کیونکہ وہی تیری جنت ہے اور وہی تیری جہنم ہے۔ مسند احمد۔۷۱۱۱
اردو
0
1
1
36
حدیث نبویﷺ
حدیث نبویﷺ@Had0133·
یااللّه جو بہنیں شادی کے انتظار میں بیٹھی ہیں جن کی عمریں گزری جارہی ہیں انکے لیے نیک رشتوں کے اسباب پیدا فرما. آمین🤲
اردو
0
0
0
21
حدیث نبویﷺ
حدیث نبویﷺ@Had0133·
عیدالفطر کی پُرخلوص مبارکباد! 🌙✨ اللّٰہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں محبتوں اور کامیابیوں سے بھر دے یہ مبارک دن آپ کے لیے نئی امیدیں نئی خوشیاں اور ڈھیروں مسکراہٹیں لے کر آئے دعا ہے کہ آپ کی ہر خواہش پوری ہو اور آپ ہمیشہ سلامت خوش رہیں, عید مبارک!🌸
اردو
0
1
1
25
حدیث نبویﷺ
حدیث نبویﷺ@Had0133·
آپ کے نیک عمل کا ایک ذرہ بھی ضائع نہیں کیا جائے گا۔ آپ نے کسی کو سلام کیا ہو، یا کسی کو راستہ بتایا ہو، کسی کو اچھا مشورہ دیا ہو، یا کسی کے لیے ہدایت کی دعا کی ہو، محشر کے دن ایک ایک ذرہ، یہاں تک کہ آپ کے دل کے نیک ارادے بھی آپ کی نیکیوں کے پلڑے میں موجود ہوں گے۔
اردو
0
0
0
20
حدیث نبویﷺ
حدیث نبویﷺ@Had0133·
ماہ رمضان کا چوتھا جمعہ۔ اللہ ہماری روزے، نماز تراویح، زکوٰۃ، نیک اعمال اور خاموش دعائیں قبول فرمائے اور ہمارے گناہوں کو بخش دے۔ ❤️
اردو
0
1
1
20
حدیث نبویﷺ
حدیث نبویﷺ@Had0133·
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنت کا ایک دروازہ ہے جسے ریان کہتے ہیں ، قیامت کے دن اس دروازہ سے صرف روزہ دار ہی جنت میں داخل ہوں گے، ان کے سوا اور کوئی اس میں سے نہیں داخل ہو گا۔ (صحیح بخاری،۱۸۹۶)
اردو
0
0
0
25
حدیث نبویﷺ
حدیث نبویﷺ@Had0133·
@MehmoodSheikh12 جن گھروں میں بے روزگاری کی وجہ سے خاموشی چھا چکی ہے یا اللہ ان گھروں کو روزگار اور خوشیوں سے آباد فرمادے
اردو
1
0
1
3
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
ناغہ نہیں کر سکتے، باقائدگی سے لچھے بیچنے پڑتے ہیں ورنہ کرایہ نہیں دے سکتے دس روپے پندرہ روپے کا لچھا بیچتا ہوں، سو بیچ کر پانچ چھ سو ملتا ہے بھائی جی گل اے وے کہ روٹی بڑی مشکل ہو گئی ہے، اسے تھوڑا آسان ہونا چاہئیے کرنے آں، تھوڑا ہور صبر کرو، پانچ ہزار مدد پہنچائی
اردو
5
81
152
2.3K
حدیث نبویﷺ
حدیث نبویﷺ@Had0133·
@MehmoodSheikh12 جن گھروں میں بے روزگاری کی وجہ سے خاموشی چھا چکی ہے یا اللہ ان گھروں کو روزگار اور خوشیوں سے آباد فرمادے
اردو
1
0
1
18
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
میرا پورا مہینہ فارغ گزر گیا ہے، فارغ بیٹھ نہیں سکتا کیونکہ میں ہی کما رہا تھا موٹر سائیکل مرمت سیکھ رہا تھا ایکسیڈنٹ سے گھٹنا ٹوٹ گیا ہے، ابو ہمارے فوت ہو چکے ہیں یا اللّہ مدد اصغر کی پانچ ہزار مدد ہوئی
اردو
4
173
486
31.2K
حدیث نبویﷺ
حدیث نبویﷺ@Had0133·
یا اللّٰہ آنے والا رمضان المبارک ہمارے لیے رحمتوں برکتوں، مغفرت کا مہینہ بنا دے بالخصوص ہمارے تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو اس مقدس مہینے میں روزوں کی پابندی نمازوں کی توفیق دلوں کی پاکیزگی اور اعمال کی قبولیت عطا فرما ہمیں صبر شکر اور تقویٰ کے راستے پر ثابت قدم رکھ آمین
اردو
0
0
0
34
حدیث نبویﷺ
حدیث نبویﷺ@Had0133·
اللہ پاک ہم سب کو روزے رکھنے کی توفیق اور ہمت عطا فرمائے آمین ثمہ امین 🤲
اردو
0
0
0
37
حدیث نبویﷺ
حدیث نبویﷺ@Had0133·
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا: سب سے بہتر دن جس میں سورج نکلا، جمعہ کا دن ہے، اسی دن آدم علیہ سلام کو پیدا کیا گیا، اسی دن انہیں جنت میں داخل کیا گیا، اسی دن انہیں جنت سے نکالا گیا، اور قیامت بھی اسی دن قائم ہو گی۔ { جامع ترمذی ۔ ۴۸۸ }
اردو
0
0
0
36
حدیث نبویﷺ
حدیث نبویﷺ@Had0133·
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ دنیوی چیزوں میں سے بیوی اور خوشبو مجھے بہت پسند ہیں ۔ اور میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں رکھ دی گئی ہے ۔‘‘ (سنن نسائی : 3391)
اردو
0
0
0
36
حدیث نبویﷺ
حدیث نبویﷺ@Had0133·
میڈا مالک ڈےتوفیق میکوں میں وی ونج کے تیڈا در ڈیکھا ہک ڈیکھا رونق کعبے دی ڈوجھا مدنی سائیںدا در ڈیکھا جیویں لوگ کریندے عمرہ ہن اویں میں وی عمرہ کر ڈیکھا اوے متاں شاکر بخششِ تھی پووے تیڈے یار دے در تے مر ڈیکھا سائیں شاکر شجاع آبادی💔😔
اردو
0
0
1
33
حدیث نبویﷺ
حدیث نبویﷺ@Had0133·
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بڑے گناہوں میں سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ آدمی ناحق کسی مسلمان کی بے عزتی میں زبان دراز کرے، اور یہ بھی کبیرہ گناہوں میں سے ہے کہ ایک گالی کے بدلے دو گالیاں دی جائیں ۔ (سنن ابوداؤد،۴۸۷۷)
اردو
0
0
0
28
حدیث نبویﷺ
حدیث نبویﷺ@Had0133·
﷽🥀 🌹الســــــلام وعلیــــــــــــــکم 🍂 🌞 صبح الخیر ⛅ لوگ کہتے ہیں سکون دولت میں ہے مگر قرآن پاک کہتا ہے 🥀"أَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ"🥀 خبردار! دلوں کا سکون تو صرف اللّٰه کے ذکر میں ہے اصل سکون نہ محلوں میں ہے، نہ مال میں بلکہ رب کے ذکر میں ہے.
اردو
0
0
0
26
حدیث نبویﷺ
حدیث نبویﷺ@Had0133·
رسول الله ﷺ نے فرمایا: فَزُورُوا الْقُبُورَ ، فَإِنَّهَا تُذَكِّرُ الْمَوْتَ قبروں کی زیارت کیا کرو، کیونکہ وہ تمہیں موت کی یاد دلاتی ہیں. مسلم 2259 (نسائی 2036؛ ابوداؤد 3234؛ ماجہ 1572، 1569؛ المستدرک للحاكم 1388؛ مشکوٰۃ 1763)
اردو
0
0
0
24