Karachi90

92.3K posts

Karachi90 banner
Karachi90

Karachi90

@HelloPakistan90

#freelancer #Journalism #bloggers #Amnesty #HumanRights #HRW #ArtsLover #CookingPassion #UN #Libra

Levallois-Perret, France Se unió Ağustos 2014
3.5K Siguiendo2.3K Seguidores
Karachi90 retuiteado
Mr. Sausage
Mr. Sausage@MrSausageGet·
ZXX
135
2.2K
7.6K
82.8K
Karachi90 retuiteado
چوہدری شاہد محمود
انسداد دہشتگری سنٹر کا سابقہ ڈائریکٹر جو کینٹ استعفیٰ دینے کے بعد امریکہ کی دھوتی اتار رہا ھے۔ #USAPOLITICS
اردو
1
85
272
4.2K
Karachi90 retuiteado
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
اسلام قبول کرنے والی 66 سالہ برطانوی خاتون نے خانہ کعبہ میں اذان کو بڑے شوق سے سنا۔
اردو
29
1.5K
8.6K
66.9K
Karachi90 retuiteado
Dr. Danish (official)
Dr. Danish (official)@DrDanish5·
Watch completely and listen carefully please 👇
English
7
684
1.7K
55.7K
Karachi90 retuiteado
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
سکاٹ رائٹر: "اگر میں ایرانی ہوتا، تو میں حقیقت میں اسرائیلی ڈی سیلینیشن پلانٹس کو ابھی تباہ کردیتا۔ ابھی اسرائیل کوختم کر دو۔ بس اسےختم کرو۔اسے ختم کرو۔ختم کرو۔اسرائیل کو ختم کر دو۔اسرائیل کا وجود ختم ہونے کی ضرورت ہے۔یہ لفظی طور پر کرہ ارض پر کینسر ہے۔"
اردو
8
1K
3K
47K
Samar Khan
Samar Khan@SKhanAthlete·
Saari Eidiyan Dene K Baad.....
Samar Khan tweet media
Eesti
65
9
551
8.8K
Karachi90
Karachi90@HelloPakistan90·
@SKhanAthlete آپ اپنا فالو بیک کب عنایت کرینگی؟
فارسی
1
0
0
12
Karachi90 retuiteado
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
نہ زمین کانپی نہ آسمان گرا سندھ آج بھی زمانہ جاہلیت میں دھنسا ہوا وہ صوبہ ہے جہاں ایسے مظالم جاری ہیں معصوم بچی کہہ رہی وڈیرہ ظالم ہے گندہ ہے میں شادی نہیں کروں گی پنوں عاقل کم سن بچی کی جبری شادی پر فریاد
اردو
10
177
230
4.7K
Karachi90 retuiteado
Iftkhar thakar
Iftkhar thakar@Thakar_01·
جب آمریکہ عراق کے ساتھ جنگ کر رہا تھا تب ایسے ظلم کر رہا تھا
اردو
50
1.5K
3.6K
180.9K
Karachi90 retuiteado
Boomerang👁👁
Boomerang👁👁@CrazyyMind·
Age cannot wash away the brutality of rape. A victim’s trauma does not minimises just because the criminal is younger. When a minor commits rape, it is not just a crime, it reflects a failure of upbringing, values, accountability and a society that failed to teach humanity😢
Boomerang👁👁 tweet media
English
11
215
572
60.2K
Karachi90 retuiteado
Siddique Jan SMT
Siddique Jan SMT@SdqJaanSMT·
اگر اۤپ ہفتہ وار بنیادوں پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے یا نہ بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہیں تو ہفتہ وار بنیادوں پر اۤپ کو یہ بھی بتانا چاہیئے کہ کفایت شعاری سے ہم نے اتنے پیسے بچائے ہیں۔ابھی تک تو اۤپ کا سارا زور تنخواہ دار طبقے کی 2 دن کی تنخواہ کاٹنے پر ہے،اسداللہ خان
اردو
2
157
576
13.4K
Karachi90 retuiteado
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
نواز شریف نے بتایا تھا کہ پاکستان کا مذاق کس نے بنا رکھا ہے۔ پھر یوں ہوا کہ وہ اپنی بات بھول گئے اور تھوکا ہؤا مزے لے لے کر چاٹ رہے ہیں 🤣👇
اردو
19
529
982
13.6K
Karachi90 retuiteado
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
"برطانیہ نے تم لوگوں کو سعودی عرب کی بادشاہت عطا کی ھے " کرنل قذافی کے یہ الفاظ وہ سچائی تھے جس نے سعودی بادشاہ شاہ عبداللہ کو سلگا دیا تھا، کچھ عرصہ بعد کینہ پرور شاہ عبداللہ نے لیبیا میں خانہ جنگی کروائی، اور کرنل قذافی کو بےدردی سے قتل کروا دیا، 2011 میں سعودی عرب نے امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ ایک ڈیل کی تھی کہ وہ عرب لیگ میں لیبیا کے خلاف قرارداد منظور کریں گے جو لیبیا میں نیٹو کی مداخلت کا سبب بن جائے گی اور بدلے میں بحرین میں سعودی مداخلت پر مغرب کی تنقید کم ہو گی۔ "کچھ رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے لیبیا پر امریکہ اور نیٹو افواج کے حملوں کے اخراجات بھی ادا کئے تھے" ایک طاقتور خوشحال اسلامی ملک کو تباہ کرنے کے ساڑھے چار سال بعد بالآخر سعودی عرب کا شاہ عبداللہ بھی منوں مٹی نیچے دفن ہو گیا #داستان_ایمان_فروشوں_کی
اردو
17
589
1.4K
62.6K
Karachi90 retuiteado
Asif Ali
Asif Ali@AsifAli_Haider·
بریکنگ 🚨 اسرائیلی پولیس ایک مسلمان لڑکا۔بس نماز پڑھنے جا رہا تھا۔راستے میں اسے سائیکل سے گرا کر مارا گیا،بےعزتی کی گئ۔صرف اس لیے کہ وہ مسلمان ہے کیا یہی امن ہےکیا اب عبادت بھی جرم بن گئی ہے؟کیا ہم اتنے بےحس ہوگئے ہیں کہ آواز بھی نہ اٹھائیں؟مسجد اقصیٰ میں بھی مسلمان محفوظ نہیں
اردو
44
608
716
24.6K
Karachi90 retuiteado
چوہدری شاہد محمود
بعد میں لوگ کہتے ہیں گاڑی والے کا قصور تھا۔۔ اس طرح کے لڑکے عید والے دن مر کے پورے محلے کی عید خراب کر دیتے ہیں۔
اردو
32
67
250
17.1K
Karachi90 retuiteado
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
#افغانی_بھگاؤ_ملک_بچاؤ ۔۔۔👇 اسلام آباد میں دو لڑکیاں سڑک پر چل رہی تھی۔ کہ پیچھے سے دو افغان مرد موٹر سائیکل پر آئے پستول دکھائی اور لڑکیوں نےخوف کے مارے اپنے موبائل فون اپنے ہاتھوں سے افغان ڈاکوؤں کیطرف پھینک دیے پاکستان میں موجود ایک بھی افغان پاکستان کے امن کیلئے خطرہ ہے
اردو
92
394
764
52.6K
Karachi90 retuiteado
YâMêêN Khâñ ChâñdîO
YâMêêN Khâñ ChâñdîO@YameenK94230875·
ملیر لیاقت مارکیٹ کراچی پیپلز پارٹی نے کراچی کو بھی سندھ کے دیہاتوں کی طرح خستہ حال کر دیا ہے۔
اردو
21
222
329
8.5K