TAHIRMKHAN

493K posts

TAHIRMKHAN banner
TAHIRMKHAN

TAHIRMKHAN

@Huseeb59

PMLN Lovers 💕💕💕 Rawalpindi taxilla wahcantt Dammam city #SaudiaSmt #NA54 #PP12

Japan Se unió Aralık 2023
7.6K Siguiendo7.2K Seguidores
Tweet fijado
TAHIRMKHAN
TAHIRMKHAN@Huseeb59·
Please subscribe my utube channel 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 @tahiravf8836?si=yQNfJhqh1x5vc4wi" target="_blank" rel="nofollow noopener">youtube.com/@tahiravf8836?…
English
15
205
80
30.1K
TAHIRMKHAN retuiteado
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
پاکستان کا کردار ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان کشیدہ صورتحال میں نہایت مدبرانہ اور ذمہ دارانہ رہا ہے۔ پاکستان نے نہ صرف خطے کو بڑی جنگ میں جانے سے بچایا بلکہ عالمی معیشت کو بھی ممکنہ تباہی سے محفوظ رکھا۔ ایران سے لے کر امریکہ اور سعودی عرب تک، سب پاکستان کی متوازن اور سمجھدار سفارتکاری کو تسلیم کر رہے ہیں امریکی صحافی فیض رخمان کا تجزیہ
اردو
0
7
31
674
TAHIRMKHAN retuiteado
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
چین، ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے ایندھن فراہم کر رہا ہے۔ اس سلسلے میں ایک خاص کیمیکل 'سوڈیم پرکلوریٹ' سے لدے چار بحری جہاز چین سے روانہ ہو کر ایران کی بندرگاہوں پر پہنچے ہیں۔ ​یہ جہاز بظاہر ایرانی ملکیت معلوم ہوتے ہیں کیونکہ ان پر ایران کے جھنڈے لگے ہوئے تھے۔ ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق، چین کی جانب سے فراہم کردہ یہ کیمیکل سینکڑوں میزائل تیار کرنے کے لیے کافی ہے۔ یہ صورتحال ڈونلڈ ٹرمپ کے ان دعوؤں کے برعکس ہے جن میں انہوں نے ایرانی میزائل لانچرز کی تباہی کا ذکر کیا تھا۔ ایران کی جانب سے مسلسل میزائل فائر کیے جانے سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں اپنی سپلائی لائنز اور ذخائر برقرار رکھنے کے لیے چین کی بھرپور مدد حاصل ہے۔
اردو
0
3
12
346
TAHIRMKHAN retuiteado
بانکے میاں
بانکے میاں@bankay_mian62·
انڈیا میں انتہا پسند ہندوؤں کا خالصتان ژندہ باد کا نعرہ لگانے پر ایک سکھ پر شدید تشدد
اردو
9
159
207
3.8K
TAHIRMKHAN retuiteado
Azhar Javaid
Azhar Javaid@azharjavaiduk·
🚨 تیز رفتار کارروائی سوشل میڈیا انفلوئنسر SidMrRapper کے گھر ڈکیتی کے کیس میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ پورے عمل کی نگرانی وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر زیشان ملک @ZeshanMalick کررہے ہیں وزیراعلی @MaryamNSharif کی ہدایات پر عمل کر رہے تھے۔ @digopslahore Lahore Police کی جانب سے کیس کی فعال تفتیش جاری ہے، شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں اور ملزمان کی تلاش کے لیے مختلف پہلوؤں سے کارروائی کی جا رہی ہے۔ حکام نے یقین دہانی کرائی ہے کہ تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ ملزمان کو جلد گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جا سکے اور چوری شدہ سامان برآمد کیا جاسکے
Azhar Javaid tweet media
اردو
3
10
35
1.7K
TAHIRMKHAN retuiteado
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
بھارت جیسے بڑے ملک میں ایل پی جی کی عدم دستیابی کے باعث ساڑھے چھ لاکھ کے قریب ریستوران بند ہو چکے ہیں، جبکہ نئی دہلی سے لاکھوں لوگ خوراک کی کمی کی وجہ سے نقل مکانی پر مجبور ہیں،حیرت انگیز طور پر، متحدہ عرب امارات جیسا تیل پیدا کرنے والا ملک بھی فیول اسٹیشنز پر لگی لمبی قطاروں سے بچ نہیں سکا،امریکہ میں بھی پیٹرول کی قیمتیں ریکارڈ بلندیوں کو چھو رہی ہیں، جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ یہ بحران عالمی نوعیت کا ہے اور کوئی بھی اس کے اثرات سے مکمل محفوظ نہیں ہے حکومتِ پاکستان اس بحران کو کسی حد تک بہتر طریقے سے مینیج کر رہی ہے۔ پی ایس او کے ذرائع کے مطابق، ملک میں ایندھن کے ذخائر محفوظ ہیں اور سپلائی لائن میں کوئی تعطل نہیں ہے مبشر لقمان
اردو
2
10
21
549
TAHIRMKHAN retuiteado
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
شہبازشریف بامقابلہ عمران خان عمران خان کو ایک ترقی کرتا ہوا ملک ورثہ میں ملا اور اس نے پاکستان کو دیولیہ کر کے UAE سے دو ارب ڈالرز کا 6 فیصد سود پر قرضہ لیا 👇 اور شہبازشریف کو دیوالیہ ہوتا ہوا ملک ملا اور انہوں نے سخت ترین حالات میں بھی UAE کو دو ارب ڈالر واپس کر دیا 👇
اردو
3
28
79
873
TAHIRMKHAN retuiteado
عمران شاہین
امریکی پائلٹ کی تلاش ایرانی عوام گھروں سے نکل پڑے، شہر میں مختلف مقامات پر ٹریفک جام، حکومت کی عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل.
اردو
0
12
83
1.4K
TAHIRMKHAN retuiteado
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
اسرائیل اور 2 عرب ممالک ایران کو مکمل طور پر تباہ کرنے کا امریکہ پر زور دے رہے امریکہ ایک بہت بڑے حملے کی تیاری کر رہا ھے ایران کہہ رہا ایسا ھوا تو ہم اپنے ساتھ سارے گلف کو لے ڈوبیں گے
اردو
0
11
39
533
TAHIRMKHAN retuiteado
Albatross ❤️
Albatross ❤️@seharnav129·
ماشاءاللہ وزیراعظم شہباز شریف جو نام ہے عوامی امیدوں کے اعتماد کا 😇، مشکل کے وقت اپنی عوام کو ہمیشہ ہر سطح پر ریلیف دینا اور انکی مشکلات کو کم کرنا انکی اولین ترجیح رہا ہے #ThankYouPMShehbaz
Albatross ❤️ tweet media
اردو
0
3
4
43
TAHIRMKHAN retuiteado
Albatross ❤️
Albatross ❤️@seharnav129·
عوامی ضروریات کو اس مشکل گھڑی میں بھی خاطر خواہ رکھنا اور جہاں ساری دنیا ایندھن بحران پر بوکھلاہٹ کا شکار ہے، اور حکومتیں ٹیکسز صرف عام عوام پر لگا رہی ہے وزیراعظم کا عوامی ریلیف کے لیے وفاقی کابینہ کے وزرا کی 6 ماہ کی تنخواہ روک دینا قابل تعریف ہے #ThankYouPMShehbaz
Albatross ❤️ tweet media
اردو
8
9
17
244
TAHIRMKHAN retuiteado
Albatross ❤️
Albatross ❤️@seharnav129·
PN INDUCTS STATE OF THE ART PLATFORMS & NICHE TECHNOLOGIES CAPABLE TO TARGET CRITICAL INFRASTRUCTURE & NAVAL ASSETS OF ADVERSARY: ADMIRAL NAVEED ASHRAF Chief of the Naval Staff, Admiral Naveed Ashraf, emphasized the importance of a strong, balanced and technologically advanced Navy during the induction ceremony of the 2nd PN MILGEM Class Corvette, PNS KHAIBAR, into Pakistan Navy's fleet. Addressing the gathering, CNS highlighted that Pakistan’s strategic location along vital maritime trade and energy corridors demands a potent naval force to safeguard national interests and ensure secure Sea Lines of Communications (SLOCs). Naval Chief underscored that during Marka-e-Haq, Pakistan Navy was poised to sink Indian Navy Aircraft Carrier which forced Indian Navy to remain retreated in their perceived safe havens. The mastery and conduct of Naval operations during Marka-e-Haq delivers an unequivocal message that any attempt to challenge Pakistan’s maritime interests will be met with an appropriate response. Naval Chief emphasized that Pakistan Navy is being equipped with state of the art platforms and niche technologies enabling it to target critical infrastructure/ vulnerabilities and naval assets of adversary. Inductions of advanced platforms like PNS KHAIBAR and the forthcoming HANGOR Class Submarines mark a milestone in PN’s modernization; enhancing operational flexibility, combat power and the strategic reach. Concluding his address, Naval Chief extended best wishes to PNS KHAIBAR crew while reaffirming Pakistan Navy’s resolve to defend sovereign seas and uphold its responsibility as guardian of the maritime frontiers.
English
0
9
16
198
TAHIRMKHAN retuiteado
Albatross ❤️
Albatross ❤️@seharnav129·
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف خود نگرانی کرتے ہوئے عوامی ریلیف کو یقینی بنا رہے ہیں عالمی بحران اور بڑھتی پیٹرولیم قیمتوں کے باوجود پاکستان نے تاریخ ساز قدم اٹھاتے ہوئے پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کیلئے سبسڈی کی ڈیجیٹل فراہمی کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، #ThankYouPMShehbaz
اردو
0
11
17
124
TAHIRMKHAN retuiteado
Albatross ❤️
Albatross ❤️@seharnav129·
شب بخیر 🕊️🕊️🕊️
فارسی
6
5
18
185
TAHIRMKHAN retuiteado
Albatross ❤️
Albatross ❤️@seharnav129·
خادم اعلیٰ سے وزیراعظم تک کا سفر منشور صرف عوامی خدمت اولین ترجیح ✌️❤️ پٹرول کی قیمتوں میں کمی اور پبلک ٹرانسپورٹ کو ایک ماہ کے لیے فری کرنا قابل تعریف عمل ہے، سلامت رہے ہمارے وزیراعظم 🔥 #ThankYouPMShehbaz
Albatross ❤️ tweet media
اردو
5
7
15
117
TAHIRMKHAN retuiteado
Zahoor Baig (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦)
Following the announcement by the Chief Minister of Punjab to waive fares for public transport in the province, implementation has begun. In Lahore, citizens are seen to be very happy, benefiting from the facility of free travel on public transport.
English
0
5
7
34
TAHIRMKHAN retuiteado
Somia Atta Shahani Baloch
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے ہمراہ راحیلہ خادم حسین ایم پی اے کی بیٹی اور سیکرٹری جنرل پنجاب اسمبلی چوہدری عامر حبیب کے بیٹے کی شادی کی تقریب کے موقع پر--
Somia Atta Shahani Baloch tweet media
اردو
0
2
10
92
TAHIRMKHAN retuiteado
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
آپ وزیر اعلی پنجاب مريم نواز شریف صاحبہ کی کارکردگی کو 💯 میں سے کتنے نمبر دیں گے ؟؟؟
Hania Batool tweet media
اردو
113
6
53
3.8K
TAHIRMKHAN retuiteado
Somia Atta Shahani Baloch
سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف صاحب کے ہمراہ راحیلہ خادم حسین ایم پی اے کی بیٹی اور سیکرٹری جنرل پنجاب اسمبلی چوہدری عامر حبیب کے بیٹے کی شادی کی تقریب کے موقع پر۔۔
اردو
0
6
40
1.9K