Inayatullah Khan

17.7K posts

Inayatullah Khan banner
Inayatullah Khan

Inayatullah Khan

@Inayat01

Member KP Parliament. Former Senior Minister for Local Government,Former Health Minister .worker of @JIPOfficial

Peshawar, Pakistan Se unió Ocak 2014
90 Siguiendo66.9K Seguidores
Inayatullah Khan
Inayatullah Khan@Inayat01·
مغرب سے تو شکوہ تھا ہی، مگر اب اسلامی ممالک کے اعلامیے بھی صرف ایک خاص ایجنڈے کی عکاسی کرتے ہیں۔ صیہونی ریاست کی بربریت اور اپارتھائیڈ نظام کا نام لینے سے ڈرنے والے وزرائے خارجہ کس منہ سے امت کی نمائندگی کرتے ہیں؟ #Israel #Iran #OIC
اردو
1
9
17
158
Inayatullah Khan
Inayatullah Khan@Inayat01·
کیئر اسٹارمر کی پالیسی واضح ہے, ایران کو نشانہ بناؤ، مگر اسرائیل کے حملوں پر خاموش رہو۔ یہ دوہرا معیار ظاہر کرتا ہے کہ مغرب کے پاس انصاف نہیں، صرف طاقتوروں کی حمایت اور سچ بولنے کا فقدان ہے۔ اسرائیل اور امریکا کے ایران و لبنان پر حملوں پر مکمل چشم پوشی۔
Keir Starmer@Keir_Starmer

I condemn in the strongest terms the overnight Iranian strike on a Qatari gas facility. We are working towards a swift resolution to the situation in the Middle East, in the best interests of the British people – because there is no question that ending the war is the quickest way to reduce the cost of living.

اردو
0
9
18
248
Inayatullah Khan
Inayatullah Khan@Inayat01·
سیدنا ابو سعید خدریؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌ﷺنے ہمیں عصر کے بعد غروب آفتاب کے قریب تک خطبہ ارشاد فرمایا، اور جب سورج غروب ہونے کے قریب پہنچا تو فرمایا: گزری ہوئی مدتِ دنیا اور باقی مدت دنیا کی مثال ایسے ہی ہے جیسے گزرے ہوئے دن کے مقابلہ میں دن کاباقی حصہ۔ (مسند احمد، ۱۱۰۸۶)
اردو
0
4
10
253
Inayatullah Khan
Inayatullah Khan@Inayat01·
اب میں اُن جگہوں کی قسم کھاکر کہتا ہوں جہاں ستارے گرتے ہیں، ـــــ اور اگر تم سمجھو تو یہ بڑی زبردست قسم ہے کہ یہ بڑا باوقار قرآن ہےـــــ جو ایک محفوظ کتاب میں (پہلے سے) درج ہے، اُس کو وہی لوگ چھوتے ہیں جو خوب پاک ہیں، سورۃ الواقعۃ
اردو
0
3
27
198
Inayatullah Khan
Inayatullah Khan@Inayat01·
پاکستانی حکومت، افغان طالبان ایک دوسرے کے متعلق پالیسیوں کو تبدیل کرنی کی ضرورت مسائل کا حل جنگ نہیں مذاکرات-
اردو
2
6
23
219
Inayatullah Khan
Inayatullah Khan@Inayat01·
ایران جنگ پر اب تک 22.8 ارب ڈالر خرچ ہو چکے ہیں اتنے پیسوں میں ہم 68 لاکھ بچوں کو طبی سہولیات فراہم، 26 لاکھ عوامی رہائشی یونٹس کی تعمیر، 13 لاکھ بچوں کے لیے ہیڈ اسٹارٹ پروگرام کی فنڈنگ، 2 لاکھ 40 ہزار اساتذہ کی بھرتی اور 10 لاکھ افراد کے 20 ہزار ڈالر تک کے تعلیمی قرضے معاف کر سکتے تھے By American Senator Bernie Sanders @SenSanders
Inayatullah Khan tweet media
اردو
1
23
44
468
Inayatullah Khan
Inayatullah Khan@Inayat01·
#Trump and #Netanyahu are dragging the world toward economic chaos with reckless escalation. Targeting energy infrastructure risks oil shocks, inflation, and global recession. Their brinkmanship won’t just hit Iran. it will cost ordinary people everywhere. De-escalation isn’t optional anymore. #IranWar #israilterrorist
Al Jazeera Breaking News@AJENews

BREAKING: Iraq’s Ministry of Electricity says Iranian gas supplies have stopped completely, cutting over 3,000 MW from the national grid after a strike on Iran’s gas infrastructure.

English
0
7
19
336
Inayatullah Khan
Inayatullah Khan@Inayat01·
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”کوئی شخص تم میں سے موت کی آرزو نہ کرے، اگر وہ نیک ہے تو ممکن ہے نیکی میں اور زیادہ ہو اور اگر برا ہے تو ممکن ہے اس سے توبہ کر لے۔“ (صحیح بخاری، ۷۲۳۵)
اردو
0
3
25
332
Inayatullah Khan
Inayatullah Khan@Inayat01·
Zionists are the worst kind of evil on earth. Lebanon’s capital Beirut.
English
1
44
63
1.1K
Inayatullah Khan
Inayatullah Khan@Inayat01·
بڑی خرابی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کی۔ جن کا حال یہ ہے کہ جب وہ لوگوں سے خود کوئی چیز ناپ کرلیتے ہیں تو پوری پوری لیتے ہیں۔ اور جب وہ کسی کو ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو گھٹا کر دیتے ہیں۔ کیا یہ لوگ یہ نہیں سوچتے کہ انہیں زندہ کر کے اٹھایا جائے گا ؟ سورۃ المُطَفِّفِین
اردو
0
9
47
467
Inayatullah Khan
Inayatullah Khan@Inayat01·
علی لاریجانی ​شہادت سے پہلے دئیے گئے ایک انٹرویو نے سوال کیا کہ ایرانی لیڈرشپ کی شہادت سے انقلاب اور جنگ پر کیا اثر پڑے گا تو انہوں نے جواب دیا۔ ​" میں دشمن سے کہتا ہوں کہ آگے بڑھو اور ہم میں سے پانچ اور مار ڈالو - اس سے ہماری قوم اور زیادہ بیدار ہو گی۔ ایک شہید معاشرے کی رگوں میں خون کی طرح دوڑتا ہے - ان کی قربانی سے انقلاب مزید مضبوط ہوتا ہے۔" ​اللہ تعالیٰ علی لاریجانی شہید کی قربانی قبول فرمائے اور دنیا بھر کے مظلوموں کو حوصلہ اور استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔
اردو
2
11
47
852
Inayatullah Khan
Inayatullah Khan@Inayat01·
In his final message, Ali Larijani asked: Which side are you on? He emphasized that true security, progress, and independence come not from narrow nationalism but from solidarity across the Ummah.He called for unity beyond nationalism.
English
3
5
31
663
Inayatullah Khan
Inayatullah Khan@Inayat01·
انا لله و انا الیه راجعون شہید کا جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
Inayatullah Khan tweet media
اردو
5
30
153
1.2K
Inayatullah Khan
Inayatullah Khan@Inayat01·
ایرانی قیادت کو نشانہ بنانا شاید اسرائیل کی وقتی تسکین کا باعث بنے، مگر کسی قوم کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ قومیں حملوں سے نہیں جھکتیں بلکہ مزید مضبوط ہو جاتی ہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ ظلم کرنے والوں کو ہی آخرکار شکست کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔حماس اور حزب اللہ کی قیادت کو بارہا نشانہ بنایا گیا، مگر ان کی مزاحمت ختم نہیں ہوئی بلکہ مزید مضبوط ہوئی۔ #Iran
Inayatullah Khan tweet media
اردو
3
26
95
2K
Inayatullah Khan
Inayatullah Khan@Inayat01·
آپﷺنے فرمایا: ”مومن کے مومن پر چھ حقوق ہیں، جب بیمار ہو تو اس کی بیمار پرسی کرے، جب مرے تو اس کے جنازے میں شریک ہو، جب دعوت کرے تو قبول کرے، جب ملے تو اس سے سلام کرے، جب اسے چھینک آئے تو اس کی چھینک کا جواب دے، اس کے سامنے موجود رہے یا نہ رہے اس کا خیرخواہ ہو“۔ (ترمذی،۲۷۳۷)
اردو
0
12
67
663
Inayatullah Khan
Inayatullah Khan@Inayat01·
حقیقت یہ ہے کہ ہم نے تمہیں ایک ایسے عذاب سے خبردار کر دیا ہے جو قریب آنے والا ہے جس دن ہر شخص وہ اعمال آنکھوں سے دیکھ لے گا جو اس کے ہاتھوں نے آگے بھیج رکھے ہیں، اور کافر یہ کہے گا کہ کاش ! میں مٹی ہو جاتا۔ سورۃ النباء
اردو
0
9
32
383