ملک منیب خان

8.1K posts

ملک منیب خان banner
ملک منیب خان

ملک منیب خان

@Isb1967

♥دلوں کی دھڑکن میاں محمد نواز شریف پاکستان مسلم لیگ نواز💞

Doha, Qatar Se unió Nisan 2023
779 Siguiendo333 Seguidores
ملک منیب خان retuiteado
Naseer Awan(نصیر اعوان)
میری تمام کائنات 😊 میری شہزادیاں مسفرہ ، منتہا اور شہزادہ زہران ❤️ ایک بار پھر سب دوستوں کو عید مبارک 🌹
Naseer Awan(نصیر اعوان) tweet mediaNaseer Awan(نصیر اعوان) tweet mediaNaseer Awan(نصیر اعوان) tweet mediaNaseer Awan(نصیر اعوان) tweet media
اردو
66
10
308
4.1K
ملک منیب خان retuiteado
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
بھوک سے میری حالت بری ھے روزہ اللہ قبول فرمائے، بغیر میک اپ اور فلٹر کے ھے یہ پک، ہمت کوئی بھی نہیں مجھ میں، یا اللہ امت مسلمہ کی خیر، یا باری تعالی عمران خان کو رہائی عطا فرما۔ یا رب العزت، تمام ظالموں کو جو اس وقت فرعون بنے ہوئے، پاکستان میں جتنا مافیا انہیں غرق کر دے، ایران فلسطین کی حفاظت فرما، دشمن نست و نابود فرما، یا اللہ میرا حسن برقرار رکھنا 😍😄، یا خدایا، تمام مسلمان بہن بھائیوں کی حاجتیں پوری فرم🤲، ہمیں ایک دوسرے کے شر سے محفوظ رکھ امین، پاکستان کو شاد باد رکھنا، ہمارے ڈیفنس کی حفاظت فرما، تمام پڑھنے والوں کو کھربوں روپے عطا فرما، صحت تندرستی، زیادہ سے بچے☺️😚
Sheikh saira sahiba tweet media
اردو
79
16
273
3.3K
ملک منیب خان retuiteado
🌻ڈاکٹر عفراء اعوان ملک🍀
السَــلاَمُ عَلَيـْــكُم وَرَحْمَةُ اللّٰه وَبَرَكـَـاتُه 🌺صبح بخیر🇵🇰️💚 مالک کائنات قادر مطلق رب العلمین آپ کو اپنی رحمتوں کے ھر انداز سے نواز دے رب ذوالجلال آپکو سکون قلب عطا فرماۓ اور تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ تندرست سلامت اور شاد و آباد رکهے کسی کا محتاج نہ کرے آمین
🌻ڈاکٹر عفراء اعوان ملک🍀 tweet media
اردو
63
13
104
553
ملک منیب خان retuiteado
🌻ڈاکٹر عفراء اعوان ملک🍀
کسی کا آپ پر اعتبار کرنا آپ سے محبت کرنے سے زیادہ افضل ہے🙂💯🥀❤️🥰
🌻ڈاکٹر عفراء اعوان ملک🍀 tweet media
اردو
22
7
83
798
ملک منیب خان retuiteado
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
نواز شریف رہتی دنیا تک پاکستان کیلئے ایک فخر کے طور پر جانے جاتے رہیں گے۔
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
310
930
3.5K
36.7K
ملک منیب خان retuiteado
N A E E M
N A E E M@naeemtoronto·
الحمدللہ ہیوسٹن ٹیکساس میں افطاری کر لی اور لوڈ لے کر واپس ٹورانٹو کینیڈا روانگی - ♥️ سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَٰذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ (13) وَإِنَّا إِلَىٰ رَبِّنَا لَمُنقَلِبُونَ (14) ♥️6:37PM
N A E E M tweet media
اردو
44
24
567
7.7K
ملک منیب خان retuiteado
🌻ڈاکٹر عفراء اعوان ملک🍀
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ🌸🌹 صبح بخیر، زندگی!🌷🌿 اے ہمارے مہربان رب! ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے، ہر کام میں آسانیاں فرما، تنگدستی، تنگ نظری اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما،، آمِین اللہ آپ پر اپنی رحمتوں اور برکتوں کی بارش فرمائے!
🌻ڈاکٹر عفراء اعوان ملک🍀 tweet media
اردو
55
13
87
949
ملک منیب خان retuiteado
🌻ڈاکٹر عفراء اعوان ملک🍀
السلام وعلیکم۔ ورحمۃ اللہ وبرکاتہ: 🤲اے اللہ رب العزت 🤲 اے عرش معلی کے مالک اے حکمت والے اے کائنات کے رب 🌼 🍀🌻ھمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا۔ صراط مستقیم عطا فرما۔ ♥رزق میں برکت عطا فرما۔ اور زندگی کے تمام مراحل میں کامیاب فرما۔ اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن 🤲🤲!
🌻ڈاکٹر عفراء اعوان ملک🍀 tweet media
اردو
62
26
203
1.4K
ملک منیب خان retuiteado
🌻ڈاکٹر عفراء اعوان ملک🍀
🌾💕 ❀﷽❀ 💕🌾 🌾💕 ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💕🌾.. 💕 اللہ پاک . 🌾💕 آپ پر اور آپ کے گھرانے پر اپنی خاص رحمت وبرکت نازل فرماۓ اور تمام ناگہانی آفات ، بیماریوں ، نقصانات اور رنج وفکر سےآپ کو ھمیشہ محفوظ رکھے
🌻ڈاکٹر عفراء اعوان ملک🍀 tweet media
اردو
49
16
92
579
ملک منیب خان retuiteado
Resham Saleem🇵🇰🐅
Resham Saleem🇵🇰🐅@ReshamSaleem3·
پاکستان،افواجِ پاکستان اور مسلم ن سے محبت کرنے والوں کو میری طرف سے اسلام و علیکم ! 🇵🇰🫡
Resham Saleem🇵🇰🐅 tweet media
اردو
61
78
465
3.4K
N A E E M
N A E E M@naeemtoronto·
شکر الحمدللہ عمرہ کی ادائیگی ہو گئی میرے پاس آج ایک اور دن ہے کل میری سعودیہ سے کینیڈا فلائٹ ہے سوچ رہا ہوں کہ آج رات ایک اور عمرہ یا طواف کر لوں - اللہ پاک مجھے ہمت دے باقی رات کو میں نے طواف کے دوران آپ سب دوستوں کے لیئے بہت دعائیں کیں اللہ پاک آپ کے لیئے آسانیاں پیدا کرے تمام دلی خواہشات کو پورا کرے اور ہمیشہ سلامت رکھے-: آمین ثم آمین ♥️
N A E E M tweet media
اردو
125
43
550
5.2K
ملک منیب خان retuiteado
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
الحمد للّہ رپورٹس کے مطابق گزشتہ 11 ماہ کے دوران 56,000 سے زائد افراد نے اسلام قبول کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ان میں نمایاں تعداد ڈاکٹروں، سائنسدانوں، انجینئرز اور دیگر پیشہ ور افراد کی ہے۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کا اسلام قبول کرنا اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ لوگ تحقیق اور غور و فکر کے بعد اس دین کی تعلیمات کو اختیار کر رہے ہیں۔ نوٹ: یہ معلومات عوامی ذرائع کی بنیاد پر شیئر کی جا رہی ہیں اور صرف معلوماتی مقصد کے لیے ہیں۔ #Islam #NewMuslims #FaithJourney #IslamicNews #Reverts #GlobalUpdate #Inspiration #IslamicReminder
Sajid usmani tweet media
اردو
32
377
1.9K
19.6K
N A E E M
N A E E M@naeemtoronto·
ڈاکٹر صاحبہ آپکے سسرال والے آپکو کچھ نہیں کہتے وہ تو صرف اپنے بیٹے سے کہتے ہیں کہ یہ تم کیا اٹھا لائے ہو 🙈🙈😂😂
N A E E M tweet media
اردو
9
10
81
1.2K