@MrAdnanRashid Mind blowing sir....keep it up sir....we all are always standing behind you....you both are the pride of Muslim ummah
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
جب “دو محمد” کے نازک عقیدے پر بات ہوئی تو صاف انکار کرنے کے بجائے انہوں نے اکابرین امت کی عبارات کے ذریعے مؤقف واضح کرنے کی کوشش کی
گویا وہ بالواسطہ طور پر اس بات کا اعتراف کر رہے تھے
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
یہ ایک نشست نہیں تھی بلکہ ایک تاریخ سازمکالمہ تھاجسمیں مرزائی آفیشل جماعت کےساتھ تفصیلی گفتگو ہوئی،جسے دنیابھرنےدیکھا
گفتگو کےدوران اہم پہلویہ سامنےآیاکہ حیاتِ مسیح کےمسئلےکےعلاوہ تقریباًہر موضوع پرفریقِ مخالف کی جانب سےاقرارہی نظر آیا
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
تاریخ سازقادیانی مکالمہ:29،30اپریل2026یادگاردن
ازقلم:سہیل باواختم نبوت اکیڈمی لندن
رات کےساڑےتین بج رہےہیں میں ابھی گھرپہنچاہوں
29 اپریل بروزبدھ اور30 اپریل کی علی الصبح تک جاری رہنےوالا یہ دن میری زندگی کےیادگارلمحات میں شامل ہوگیاہے
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
امت مسلمہ مرزا قادیانی کو نبی تسلیم نہیں کرتی
تیسرے موضوع میں بھی اکابرین کی عبارات پیش کر کے مرزا قادیانی کو نبی اور رسول ماننے کو تسلیم کیا
ان سات گھنٹوں پر مشتمل گفتگو کے بعد حقیقت مزید واضح ہو گئی
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
میں ذاتی طور پر جناب عدنان رشید اور بیرونِ ملک سے تشریف لانے والے معزز مہمان محمد امتیاز بھائی کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں، جنہوں نے نہایت مدلل انداز میں امتِ مسلمہ کی نمائندگی کی اور اپنا حق ادا کیا
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
جسطرح بعض بزرگوں کےحوالے دیےجاتے ہیں،اسی طرز پر مرزا قادیانی کےبارے میں بھی ایک خاص عقیدہ جو کہ دومحمد عقیدہ ہے اسےتسلیم کرتےہیں
مزید برآں، ایک اور اہم نکتہ یہ سامنے آیاکہ انہوں نےاس بات کابھی اقرار کیاکہ وہ امتِ مسلمہ کی تکفیر کرتےہیں
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
" یوم تشکر "
آج "دل خوشی سے لبریز ہے" کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اپنی خاص نصرت سے ہمیں وہ کامیابی بخشی ہے جس نے تاریخ میں ایک نیا باب رقم کر دیا ہے۔
"تاریخ ساز بالمشافہ گفتگو: دلائلِ قاطع کا معرکہ"
تقریباً "5 سے 6 گھنٹے" پر محیط
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
" یومِ تشکر"
معرکہِ ختمِ نبوت میں حق کی فتح اور باطل کی رسوائی
آج کا دن تمام "مسلمانانِ عالم" اور بالخصوص "مجاہدینِ ختمِ نبوت" کے لیے انتہائی اہمیت اور مسرت کا حامل ہے
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
آخر میں، میں عالمِ اسلام سے اپیل کرتا ہوں کہ اس موقع پر بروز جمعہ “یومِ تشکر” منایا جائے، تاکہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا جا سکے کہ اس نے حق کو واضح کرنے کا یہ موقع عطا فرمایا☝️☝️
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
اگرہمت ہےتو رک جانا،اب کےراہِ فرارنہ ہو
میدان سجاہےسامنے،کوئی حیلہ وتکرارنہ ہو
مگرفطرتِ باطل ہےبھاگنا،سچائی کےنورسے
جیت توبہرحال حق کی ہے، رب کےحکم وظہورسے
سہیل باواکےسنگ کھڑاہے،وہ جسکاایماں ہے
تاجدارِختمِ نبوتؐ پر،یہ جان ومال قربان ہے
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
بارہا اس شیر نے دی ہےقادیانی کو صدا
آؤ میدانِ مناظرہ میں، دکھاؤ اپنا مدعا
مگر ہر بار وہ بزدل، پیٹھ دکھاکر بھاگ گئے
حق کے دلائل کے آگے، جھوٹے قصے دب گئے
اب انتیس اپریل کا دن ہے، پھر حق کا مصلّٰی ہے
باطل تیرے سامنے پھر سے، سچائی کادریا ہے
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
معرکہِ حق: سہیل باوا کی للکار
لندن کی گلیوں میں گونجی، پھر حق کی وہ للکار ہے
ختمِ نبوت کا وہ راہی، غیرت کا شہسوار ہے
سہیل باوا وہ جری ہے، دشمن جس سے لرزاں ہے
جس کے لہجے میں محمد ﷺ کی محبت کا طوفان ہے
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
اہل حق نے پھر بلند کیا ہے نعرہ تکبیر اللہ اکبر ،
باطل کے پھر لرزے ہیں درو دیوار شاہ و شمشیر،
دنیا میں پھر تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے،
ہمارے اکابروعلماءکی محنت رنگ لا رہی ہے،
تیار کی تھی جو شمشیر حق انہوں نے،
آج حق و باطل میں فیصلہ کرنے جا رہی ہے-
#QadianismOnTrial
ختمِ نبوت کا محاذ وہ آئینہ ہے جہاں جھوٹ جتنا بھی بناؤ سنگھار کر کے آئے، سچے غلاموں کی سادگی کے سامنے اس کی سیاہی کھل کر نمایاں ہو جاتی ہے
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
حق کو ثابت کرنے کے لیے صرف دلیل کی ضرورت نہیں ہوتی، کبھی کبھی چہرے کا نور اور لباس کی سفیدی ہی باطل کے سیاہ مکر کو بے نقاب کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
یہ بھی ختم نبوت کا اعجاز ہے کہ ڈیبیٹرز کے لباس کا انتخاب ہی بتا رہا ہے کہ حق کون ہے اور سیاہ کالا کون ہے
مولانا حسن محمدی
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026