مہک میرج بیورو 💑👉🏻

655 posts

مہک میرج بیورو 💑👉🏻 banner
مہک میرج بیورو 💑👉🏻

مہک میرج بیورو 💑👉🏻

@Islamicviews786

Well Come to the mehik marriage beuroo all of members contect me in comments please and please spot me follow and reposted

Se unió Şubat 2026
1.3K Siguiendo1.7K Seguidores
Tweet fijado
مہک میرج بیورو 💑👉🏻
چلو آؤ تھوڑی جان پہچان بڑھاتے ہیں😇 میں راولپنڈی سے ہوں😎 تم کدھر سے ہو 🤔🤷🤔
مہک میرج بیورو 💑👉🏻 tweet media
اردو
258
16
682
24.6K
مہک میرج بیورو 💑👉🏻
دل سے صاف رہو گے تو کم ہی لوگوں کے خاص رہو گے مختصر رہئیے مگر مخلص رہئیے سحر#
مہک میرج بیورو 💑👉🏻 tweet media
اردو
2
0
8
39
مہک میرج بیورو 💑👉🏻
یا رَب رکھ فقیر ۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط اپنی ذات کا دُنیا کے خُداؤں کا تُو تُجھے خوب پتا ہے آمین🤍 اسلام و علیکم🩷 صبح بخیر💛 سحر#
مہک میرج بیورو 💑👉🏻 tweet media
اردو
12
0
22
81
مہک میرج بیورو 💑👉🏻
*💞 میــــــری محبــــت ،میری زندگی، میری چاہــــت میری عاشــــــقی... * *🌸🧡 لفظ دیـــــکھو تو ہـــزار ہیں ، اگر سمیـــــٹ دوں تو صـــــــــرف تم... ❤🌹.*❥..... #سحر Come please
مہک میرج بیورو 💑👉🏻 tweet mediaمہک میرج بیورو 💑👉🏻 tweet media
اردو
5
1
11
77
مہک میرج بیورو 💑👉🏻
مزدور ڈے پے مزدور کی چھٹی نہیں ھوتی تو مزدور ڈے منایا ہی کیوں جاتا ھے؟🙏🙏🙏 😓😢😰
مہک میرج بیورو 💑👉🏻 tweet media
اردو
1
0
10
34
مہک میرج بیورو 💑👉🏻
مُجھے گلے مِلو...!! بلکہ بے شک اوڑھ لو...! میں تُمہارے دل کے ناپ کے عین مُطابق ہُوں♥️ 🌹💗🌹 #سحر
مہک میرج بیورو 💑👉🏻 tweet media
اردو
4
0
13
78
مہک میرج بیورو 💑👉🏻
لبھے اینج دا کوئ لقمان سیانا نپے نبض تے مرض مُکا چھوڑے کرے ثابت سچ تے ثابت قدمی زندگی دی آس پجا چھوڑے جہڑا چنڑ لئے پیڑاں اندر دیاں کر اینج دا سجنڑ دوا چھوڑے سارے درد تراب دے مک جاون میری گھٹدی عمر ودھا چھوڑے
مہک میرج بیورو 💑👉🏻 tweet media
اردو
3
1
28
192
مہک میرج بیورو 💑👉🏻
جانتے ہو عورت کی عمر کے چھ حصے ہوتے ہیں۔ بچی، لڑکی، نو عمر خاتون، پھر نو عمر خاتون، پھر نو عمر خاتون، پھر نو عمر خاتون۔۔۔۔۔🤭
مہک میرج بیورو 💑👉🏻 tweet media
اردو
3
1
22
317
مہک میرج بیورو 💑👉🏻
چوڑیاں ،،کنگن ،ہار ،مہندی۔۔۔۔۔ بے شک عورت کو خوبصورت بناتے ہیں ،مگر عورت کی اصل خوبصورتی اسکا حیا دار ہونا ہے ۔۔۔ اسلام علیکم 💐
مہک میرج بیورو 💑👉🏻 tweet media
اردو
7
1
25
175
مہک میرج بیورو 💑👉🏻
چند لمحوں کے لئے توُ نے مسیحائی کی پھر وہی میں ہُوں وہی عمر ہے تنہائی کی سحر#
مہک میرج بیورو 💑👉🏻 tweet media
اردو
3
0
23
158
مہک میرج بیورو 💑👉🏻
محبت میں ہم اپنی میراث کا سب سے قیمتی تحفہ، اپنا وجود محبوب کے نام کرتے ہیں اپنی آنکھیں، ہونٹ، رخسار اور جسم کا ہر ذرّہ اس پر نچھاور کرنا ہماری محبت کی معراج ہوتا ہے۔" محبت تو سخی روحوں کا زیور ہے۔❤️🫠 اجنبی لڑکی💔🌹
مہک میرج بیورو 💑👉🏻 tweet media
اردو
9
3
31
286
مہک میرج بیورو 💑👉🏻
🥀آج کی بات 🥀 جب آپنے پیار نہیں کرتے غیر کرتے ہیں تو بڑی تباہی ہوتی ہے۔ اجنبی💔
مہک میرج بیورو 💑👉🏻 tweet mediaمہک میرج بیورو 💑👉🏻 tweet media
اردو
9
0
30
393
مہک میرج بیورو 💑👉🏻
مسکراہٹ بھی سلام کی طرح ہے اگر تم اسے دیکھو تو جواب دو۔۔ روح کی خوبصورتی یہ ہے کہ تم مسکراؤ، اور اخلاق کی خوبصورتی یہ ہے کہ تم دوسروں کو مسکرانے پر مجبور کرو۔۔۔ 🤍🌹 Good night🌷
مہک میرج بیورو 💑👉🏻 tweet mediaمہک میرج بیورو 💑👉🏻 tweet media
اردو
4
1
18
186
مہک میرج بیورو 💑👉🏻
تُو مجھے ڈھونڈ میں تجھے ڈھونڈوں کوئی ہم میں سے رہ گیا ہے کہیں مِل کے ہر شخص سے ہوا محسوس مجھ سے یہ شخص مِل چکا ہے کہیں جون ایلیاء
مہک میرج بیورو 💑👉🏻 tweet media
اردو
10
2
39
356
مہک میرج بیورو 💑👉🏻
زندگی خوبصورت لگنے لگے گی ، چار قدم میرے ساتھ چل کر تو دیکھو 💔 سحر#
مہک میرج بیورو 💑👉🏻 tweet media
اردو
4
0
13
119
مہک میرج بیورو 💑👉🏻
نا محرم کبھی مخلص نہیں ھوتا اور جو مخلص ہوتا ھے وہ آپکو نا محرم رہنے نہیں دیتا وہ محرم بناتا ہے ہر حال ہر قیمت پر 💜
مہک میرج بیورو 💑👉🏻 tweet media
اردو
7
0
28
194
مہک میرج بیورو 💑👉🏻
میں چاہتی ہوں جس سے میں محبت کرتی ہوں وہ آزاد ہو یہاں تک کہ مجھ سے بھی_______🫶🏻 اور جانتے ہو جسکے اڑنے پر پابندی نہ لگائ جائے وہ واپس اسی کے پاس ہی آتا ہے جس نے اسکو اڑنا سکھایا ہو #سحر
مہک میرج بیورو 💑👉🏻 tweet media
اردو
2
2
31
204
مہک میرج بیورو 💑👉🏻
اور پھر تمہارے محبوب لوگ تمہیں فہم کی ایسی کڑی آزمائشوں سے گزار جائیں گے کہ اگر کوئی تمہارے قدموں میں سر رکھ کر روئے بھی تمہارا دل اعتبار کی دہلیز پر قدم رکھنے سے ہچکچائے گا سحر#
مہک میرج بیورو 💑👉🏻 tweet media
اردو
7
1
17
171
مہک میرج بیورو 💑👉🏻
تیری قربت میں ہی سکون ملتا ہے… باقی دنیا بس شور لگتی ہے ❤️🥀💐🌹 سحر#
مہک میرج بیورو 💑👉🏻 tweet media
اردو
7
1
28
258
مہک میرج بیورو 💑👉🏻
اِختلاف چاہے کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو دو حدیں کبھی پار نہیں کرنی چاہئیں کسی کے رزق پر وار اور کسی کی عزت پر وار کیونکہ رزق اور عزت کا چھیننا آخرت کی بدترین کمائی ہے ۔۔۔ جسکا حساب آپکی نسلیں چکاتی ہیں سحر#
مہک میرج بیورو 💑👉🏻 tweet media
اردو
10
3
26
217