J. Jimmy
18 posts

J. Jimmy
@JJimmy_84
BS Nursing | Graduate 🎓 | Here's for SHR ❤️🩹 |

اعلان برائے ٹویٹر (𝕏) ٹرینڈ محرم الحرام کے دوران بعض علاقوں میں انٹرنیٹ سروسز کی ممکنہ بندش اور عوامی سہولت کے پیشِ نظر مرکز تحریکِ لبیک پاکستان کی جانب سے ٹرینڈ کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ اب ہیش ٹیگ 8 محرم الحرام کے بجائے 7 محرم الحرام کو شام 5 بجے لانچ کیا جائے گا۔

After countless suspension attempts, he's back with a new account — stronger than ever. If you believe in resilience, loyalty, and standing firm despite opposition, follow @JJimmy_84 and support his journey. Release Saad Rizvi ویلکم برو🙂


ہم نہ باز آئیں گے 🔥 ایک نئے جذبے کے ساتھ دوبار حاضر ہیں ✊ Attention 🚨👇 @JJimmy_84


بھائی 🥹❤️ یاربی انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھیے گا شش جہت سے حفاظت فرمائیے اور جلد بخیرو عافیت اپنے چاہنے والوں کے درمیان لے آئیے 🤲🥹










