Javed Choudhry

38 posts

Javed Choudhry

Javed Choudhry

@JavedCh

Proud of Pakistan! He is Great. | Fan Club.

Islamabad, Pakistan Se unió Ekim 2009
0 Siguiendo6.9K Seguidores
Javed Choudhry
Javed Choudhry@JavedCh·
انقلاب کے اس نازک موڑ میں جو شخص عمران خان کے کنسرٹ میں شامل نہیں، وہ غدار بھی ہے اور بکا ہوا بھی۔ express.pk/story/282288/ #Pakistan
اردو
76
72
120
0
Javed Choudhry
Javed Choudhry@JavedCh·
جس ملک میں محرم اور ربیع الاول کے مہینے فوج کے بغیر نہ گزارے جا سکیں کیا اس ملک کے ٹوٹنے میں کوئی کسر رہ جاتی ہے؟express.pk/story/197891/
اردو
13
8
37
0
Javed Choudhry
Javed Choudhry@JavedCh·
پاکستان ایران پرحملے کےلیےامریکیوںکومدددےگا.شیعہ محفوظ ہیں اورنہ ہی سنی‘مسجدیں امام بارگاہیںقربان گاہیں بنتی جارہی ہی express.pk/story/201223/
اردو
1
0
16
0
Javed Choudhry
Javed Choudhry@JavedCh·
Junior anchors should have respect for seniors. "One Journo misbehaved with JavedCh saying Teray BAAP ka office hai?". #Express #Islamabad
English
19
7
28
0
Javed Choudhry
Javed Choudhry@JavedCh·
غاروں کی طرف دھکیل رہے ہیں‘ہم اسے بنیاد کے پتھروں کی طرف لے جا رہے ہیں جن سے نکلنے کے لیےانسان کو دس ہزار سال لگ گئے express.pk/story/170288/
اردو
0
1
11
0
Javed Choudhry
Javed Choudhry@JavedCh·
یہ حقیقت ہے زرداری صاحب نے اس مرتبہ کرپشن نہیں کی ان کے دوستوں پارٹی کے عہدیداروں رشتےداروں نے کوئی کسرنہیں چھوڑی express.pk/story/168260/
اردو
4
2
9
0
Javed Choudhry
Javed Choudhry@JavedCh·
I know Mr. Hamid Mir since 1994 and he is one of the most hardworking and honest journalist in Pakistan. #JavedCh
English
12
3
12
0
Javed Choudhry
Javed Choudhry@JavedCh·
وہ کافر ملک ہے‘ ایسے معجزے صرف کافر ملکوں میں ہوتے ہیں‘ اسلامی جمہوریتوں میں نہیں‘‘ اس نے فون بند کر دیا۔ express.pk/story/47408/ #Pakistan #PK
اردو
7
1
9
0
Javed Choudhry
Javed Choudhry@JavedCh·
نبی اکرم کی ذات سے محبت ہے‘ یہ محبت عمل انگیز ہے جو عام گنہگار مسلمان کو غازی, شہید کے مرتبے پر فائز کر دیتی ہے express.pk/story/25237/ #Islam
اردو
3
5
14
0
Javed Choudhry
Javed Choudhry@JavedCh·
ریگن ایکٹر تھا صرف ایکٹر کافی نہیں ہوتے رائٹر‘ ڈائریکٹر‘ موسیقار‘ صدا کار‘ سیٹ ڈیزائینر‘کیمرہ مین بھی اہم ہوتے ہیں express.pk/story/35048/ #PK
اردو
1
1
2
0
Javed Choudhry
Javed Choudhry@JavedCh·
سست ترین‘ نالائق ترین , کرپٹ ترین بچے کو سرکاری ملازمت دلواتے ہیں‘ رشوت دے کر بچوں کو پولیس‘ محکمہ مال‘ ریلوے میں بھرتی کرواتے ہیں #Pakistan
اردو
3
7
12
0