#Lirathyn

13 posts

#Lirathyn banner
#Lirathyn

#Lirathyn

@LIRATHYN

Daily meme transmissions, decoded for your scroll. Fluency not required. Just vibes. 📡✨

Heaven Se unió Mart 2026
4 Siguiendo3 Seguidores
#Lirathyn
#Lirathyn@LIRATHYN·
@akleghari میرے گھر 20 KW کا سولر لگا ہوا ہے گرین میٹر کے ساتھ اور روز کا وہ 85 سے 95 یونٹس بناتا ہے اور استعمال 50 سے 55 یونٹس ہے 24 گھنٹوں کا لیکن ہر مہینے 10 سے 15 ہزار بل آرہا ہے تو جو ایکسٹرا یونٹس ہے ہمارے وہ کہاں جا رہے ہیں کون کھا رہا وو یونٹس؟ #AskTheMinister
اردو
0
0
0
312
Awais Leghari
Awais Leghari@akleghari·
پاکستان کے پاور سیکٹر سے متعلق سوالات پوچھیے نیچے کمنٹس میں اپنے سوالات لکھیں، اور وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری آپ کے سوالات کے جوابات دیں گے! 💬👇 #AskTheMinister #PowerSectorPakistan
Awais Leghari tweet media
اردو
667
52
257
26.4K
#Lirathyn
#Lirathyn@LIRATHYN·
@ShafqatQureshi_ جتنا لوڈ آپ نے استعمال کرنا اُسکے مطابق ہی سولر لگوانا چاہئے لیتھیئم بیٹریز کے ساتھ اور ہائبرڈ انورٹر بھی
اردو
0
0
3
2K
Shafqat Ali
Shafqat Ali@ShafqatQureshi_·
اس شدید گرمی میں اگر آپ بجلی کے بھاری بھرکم بل اور ظالمانہ سلیب سسٹم سے پریشان ہیں تو ایک سادہ اور مؤثر حل موجود ہے—سولر سسٹم! صرف ایک بار کی سرمایہ کاری سے مہینوں کا سکون حاصل کریں: 550 واٹ کی 6 سولر پلیٹس: 125,000 روپے مضبوط فریم: 25,000 روپے 10KV دیسی انورٹر: 45,000 سے 50,000 وائرنگ + مزدوری: 20,000 روپے کل لاگت: تقریباً 225,000 روپے (3KW سسٹم) دن کے وقت مکمل سولر پر چلیں رات کو آسانی سے واپڈا پر شفٹ ہو جائیں نتیجہ؟ ماہانہ بجلی کا بل 3000 روپے سے بھی کم گرمیوں کے پورے سیزن میں کل بل صرف 12–15 ہزار روپے سلیب سسٹم کے اضافی چارجز اور جرمانوں سے مکمل نجات ایک بار خرچ، بار بار فائدہ ۔۔۔ اپنی جیب اور سکون دونوں بچائیں
اردو
80
184
1.1K
92.8K
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
ایک تین سے دس، بارہ مرلے تک کا گھر چھ سے دس کلوواٹ کا سولر ہی لگواتا ہے تاکہ گھر کی ضروریات پوری ہوتی رہیں۔ دو سے تین اے سی تک چلتے رہیں مگر اس سے بڑے اور مہنگے سولر سسٹم یقینی طور پر عیاشی ہیں محض ضرورت نہیں۔ یہ وہ سسٹم ہیں جو باقاعدہ طور پر بجلی فروخت کرتے ہیں۔ دس کلوواٹ تک کے ایسے سولر سسٹم کو ( چاہے وہ گرین میٹر کے ذریعے بجلی بیچ ہی رہا ہو کہ وہ کتنی بیچ لے گا؟) کو ٹیکس اور فیس سے مستثنی ہونا چاہیئے۔ جو بھاری سسٹم بجلی بیچ رہے ہیں ان سے ٹیکس ضرور لینا چاہیئے !!! اگر آپ اس سسٹم کو سمجھتے ہیں تو آپ کیا کہتے ہیں؟
اردو
43
25
199
20.6K
︎ 𖣐︎
︎ 𖣐︎@rumiiihere·
what's the prettiest name you've ever heard?
English
2.2K
265
6.6K
3.8M
〽️ʊhandis
〽️ʊhandis@TheMuhandiss·
آئی فون اور سیمسنگ کے علاوہ کوئی اچھا فون بتائیں۔
اردو
79
1
53
14.6K