1. Feeling emotionally safe and authentic around your partner.
2. WTF WTF WTF WTF. Are you sure about it? With who? How? How did you find out? How are you feeling rn? And btw, We listen and we don't judge.
سہیل ظفر چٹھہ مطابق سی سی ڈی "سیلف ڈیفنس" میں کارروائیاں کرتی ہے
جب بی بی سی اردو سے ترہب اصغر پوچھا کہ کیا ایک ہزار بندہ سیلف ڈیفنس میں مار دیا؟
ڈی آئی جی وقاص الحسن بولتے ہیں آپ کے اعدادوشمار غلط ہیں، چھوڑیں بس that's all
حضور آپ قوم کو صیح اعداد و شما بتا دیں ؟
ایک بیورو کریٹ 11 بورڈز میں تھا ٹیکنیکلی 5 بورڈ سے زیادہ کا نہیں ہو سکتا ، ہو سکتا ہے ابھی بھی ہو یہ باتیں میں ٹی وی پر تو کہہ دوں گا لیکن کسی پر اثر نہیں ہوتا ! خواجہ آصف ۔۔