اِک۔تھی۔مسافر

101 posts

اِک۔تھی۔مسافر banner
اِک۔تھی۔مسافر

اِک۔تھی۔مسافر

@O_rdinary__

میرا کم ملنا جلنا بیزاری نہیں، بلکہ منفی رویوں سے دوری کا انتخاب ہے

Se unió Haziran 2026
152 Siguiendo198 Seguidores
اِک۔تھی۔مسافر retuiteado
Y͆a͆r͆r͆o͆w
Y͆a͆r͆r͆o͆w@Yascd8·
زبان خلق کو بند کر نہ سکے وہ ہمارا چرچا ہر محفل میں عام ہے.......!!🖤 “ज़ुबान-ए-ख़ल्क को बंद कर न सके वो, हमारा चर्चा हर महफ़िल में आम है...!! 🖤” x.com/i/spaces/1oKMv…
65
203
144
3.4K
اِک۔تھی۔مسافر retuiteado
Rajesh Ambedkar ...
Rajesh Ambedkar ...@Rajeshh27·
Every meaningful journey begins with a single conversation. Step into the space and see where it leads 🎙️ x.com/i/spaces/1PJqr…
English
55
194
152
5K
ꪀꪖ𝓲𝓲ꪀꪖ
ꪀꪖ𝓲𝓲ꪀꪖ@nainaalihader76·
کہتے ہیں عورت سے محبت کرنا بہت مشکل ہے، وہ کبھی راضی نہیں ہوتی۔ واقعی؟ ایک گلاب... ایک گجرا... اس کے لیے وقت نکالنا... اس کی عزت کرنا... اس سے وفادار رہنا... اس سے سچ بولنا... اور ضرورت پڑنے پر اس کے ساتھ کھڑے ہونا کیا واقعی یہ سب اتنا مشکل ہے؟
ꪀꪖ𝓲𝓲ꪀꪖ tweet media
اردو
20
10
87
1.6K
shagufta
shagufta@st_9595·
مٹی بھی جمع کی کھلونے بھی بنا کر دیکھے زندگی کبھی نہ مسکرائی پھر بچپن کی طرح🥹
shagufta tweet media
اردو
9
2
22
284
اِک۔تھی۔مسافر
@nainaalihader76 لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لاشک
العربية
0
0
1
6
ꪀꪖ𝓲𝓲ꪀꪖ
ꪀꪖ𝓲𝓲ꪀꪖ@nainaalihader76·
لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ تکلیف اور پریشانی ناقابلِ بیان ہو، جب بظاہر اسبابِ دنیا معطل ہو جائیں، جب انسان کے لیے ہر راستہ رک جائے، تب رب ایسی ایسی جگہوں سے معاملے بناتا ہے کہ انسان حیرت سے بس دیکھتا رہ جاتا ہے..
ꪀꪖ𝓲𝓲ꪀꪖ tweet media
اردو
11
13
71
958
HK
HK@esha_mehr2·
بات بہت سادہ سی ہے مگر گہری ہے "مکافاتِ عمل کا ترازو بالکل سیدھا ہے دوسروں کے لیے کھودا گیا گڑھا_ آخرکار خود اپنے ہی نصیب کی کھائی بن جاتا ہے" ✨
اردو
14
14
46
926
Haya Fatima
Haya Fatima@HFatima47·
قاصد نے آکر بتایا کہ وہ آئین گے شام تک ملنے، اس خوشی میں ھم نے اتنا چراغان کیا کہ گھر ہی جلا بیٹھے۔
Haya Fatima tweet media
اردو
8
1
43
668
Rana Amar
Rana Amar@R_Amar21·
*اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں:* "ڈرو مت، میں تمہارے ساتھ ہوں، سب کچھ سنتا اور دیکھتا ہوں۔" (سوره طه)
Rana Amar tweet media
اردو
18
7
30
276
اہل ہجر
اہل ہجر@ehlehljar24·
جب توجہ ہی نہیں، مَوجُودگی کس کام کی! اِس کہانی میں مِرا کِردار، کم کر دیجیے🖤 #اردو_زبان
اہل ہجر tweet media
اردو
4
14
24
225
Maqsood Khan
Maqsood Khan@Maqsoodkhann_·
کوئی تمہارے باغ کے پھول بھی لے جائے تو بھی جو بہار اللّه نے تمہارے مقدر میں لکھی ہو اسے کوئی نہیں روک سکتا۔۔x.com/i/spaces/1mxPa…
اردو
69
177
158
4.3K
اِک۔تھی۔مسافر
@Maqsoodkhann_ نہ پوچھو مجھ پہ کیا گزری ہے میری مشق حسرت سے قفس کے سامنے رکھّا رہا ہے آشیاں برسوں
اردو
0
0
2
15
اِک۔تھی۔مسافر
لَّقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ
العربية
4
3
15
329
اِک۔تھی۔مسافر
اِک۔تھی۔مسافر@O_rdinary__·
@nainaalihader76 بہت دکھ ہو رہا ہے۔۔۔ سی سی ڈی نے مجرم کو اس کے انجام تک پہنچا دیا لیکن جب تک حکومتیں یا اسلامی تنظیمیں سوچ بدلنے کے لیے انتظامات نہیں کرے گی س اور سی سی ڈی بنا دے یہ جرم نہیں رکنے والے کیونکہ اس گناہ کو معاشرتی طور پر نارملائز کر دیا گیا ہے
اردو
1
0
3
15
ꪀꪖ𝓲𝓲ꪀꪖ
ꪀꪖ𝓲𝓲ꪀꪖ@nainaalihader76·
ایسا مکتب بھی کوئی شہر میں کھولـے ناصـر.... آدمــی کــو جہــاں انـســان بـنــایــا جــائـــے....
ꪀꪖ𝓲𝓲ꪀꪖ tweet media
اردو
13
11
50
1K
اِک۔تھی۔مسافر
اِک۔تھی۔مسافر@O_rdinary__·
@nainaalihader76 سبحان اللہ اپ روح کی بہت اچھی اپروچ پر ہیں ایسی باتیں وہی کر سکتا ہے جس نے اپنے اپ کو محسوس کیا ہو
اردو
1
0
2
10
ꪀꪖ𝓲𝓲ꪀꪖ
ꪀꪖ𝓲𝓲ꪀꪖ@nainaalihader76·
خدا کو اپنے مطلوب انجام کے آئینے میں دیکھنا ہی انسان کا المیہ ہے. خدا کو صرف اُس لمحے میں تلاش کرنا جہاں ہماری خواہش پوری ہو جائے، ادھورا ایمان ہے۔ اصل معرفت یہ ہے کہ جو کچھ ہے، وہ اپنی جگہ درست ہے، اور جو کچھ نہیں، وہ بھی اپنی عدم میں ایک معنی رکھتا ہے یہی باعثِ نجات ہے.......
ꪀꪖ𝓲𝓲ꪀꪖ tweet media
اردو
7
4
32
594
ꪀꪖ𝓲𝓲ꪀꪖ
ꪀꪖ𝓲𝓲ꪀꪖ@nainaalihader76·
"رَبَّنَا ظَلَمنَآ اَنفُسَنَا وَ اِن لَّم تَغفِر لَنَا وَ تَرحَمنَا لَنَکُونَنَّ مِنَ الخٰسِرِینَ" (الاعراف 7:23) یعنی ​کچھ اعتراف (Admit) تو کرو، کچھ غلطی کو بیان کرو نیل جتنے نہیں سچی توبه کا ایک آنسو ہی بہہ نکلے تو وہ بخشنے کو تیار بیٹھا ہے کیونکہ وہ ہم سے محبت کرتا ہے.
ꪀꪖ𝓲𝓲ꪀꪖ tweet media
اردو
3
6
44
737