PMML

828 posts

PMML banner
PMML

PMML

@PMML_Media

Political Party

Lahore Se unió Nisan 2025
7 Siguiendo101 Seguidores
Tweet fijado
PMML
PMML@PMML_Media·
مرکزی مسلم لیگ کے کارکنان نے ان دس دنوں میں بنیان مرصوص کا کردار ادا کیا، میں پوری جماعت اور کارکنان کا قیادت کی طرف سے شکریہ ادا کرتا ہوں خراج تحسین پیش کرتا ہوں. ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی ترجمان مرکزی مسلم لیگ #AshraETashakkurPMML
اردو
0
0
1
95
PMML
PMML@PMML_Media·
کوئٹہ ٹرین دھماکے میں ملوث فتنہ الخوارج کی دہشت گرد رحم کے مستحق نہیں۔ دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں قوم متحد اور سکیورٹی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔ ڈپٹی جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ پنجاب خالد نیک گجر
PMML tweet media
اردو
0
1
1
8
PMML
PMML@PMML_Media·
کوئٹہ ٹرین دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ خوشیاں چھیننے والے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو ان کے انجام تک پہنچایا جائے۔ نائب صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ حافظ طلحہ
PMML tweet media
اردو
0
1
1
7
PMML
PMML@PMML_Media·
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے وفد نے معروف عالمِ دین اور مہتمم جامعہ تعلیم القرآن راجہ بازار مولانا اشرف علی کی وفات پر مہتمم جامعہ ھذا قاضی عطاء الحق، مولانا اشرف علی کے بیٹے اور نائب مہتمم مولانا ولی اللہ سے ملاقات کر کے دلی اظہارِ تعزیت کیا، مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کیلئے دعا کی۔ وفد نے اہلِ خانہ کے ساتھ مکمل ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور ادارہ تعلیم القرآن کو تادیر شاد و آباد رکھے۔
PMML tweet mediaPMML tweet mediaPMML tweet mediaPMML tweet media
اردو
0
0
0
11
PMML
PMML@PMML_Media·
کوئٹہ ٹرین بم دھماکہ دہشت گردوں کی سفاکیت ہے اور قابل مذمت ہے۔ شہداء کے بلند درجات دے اور لواحقین کے لیے صبر جمیل زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔ جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ پروفیسر سیف اللہ
PMML tweet media
اردو
0
1
1
8
PMML
PMML@PMML_Media·
نفرت اور انتقام کی سیاست چھوڑیں۔ اب ملک کے لیے سوچیں! ترجمان مرکزی مسلم لیگ ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی
اردو
0
0
0
7
PMML
PMML@PMML_Media·
ملک سب سے مقدم ہے ، ملک ہے تو سیاست ہے ، اسکی حفاظت ترجیح ہونی چاہیے۔ ترجمان مرکزی مسلم لیگ ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی
اردو
0
0
0
4
PMML
PMML@PMML_Media·
مرکزی مسلم لیگ کا عیدالاضحٰی کے موقع پر ملک گیر "قربانی سب کیلئے" مہم کا اعلان؛ لاہور میں 2 لاکھ گھرانوں تک قربانی کا گوشت پہنچائے گی۔ جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ لاہور حمید الحسن گجر
اردو
0
1
1
36
PMML
PMML@PMML_Media·
مرکزی مسلم لیگ کا عیدالاضحٰی کے موقع پر ملک گیر "قربانی سب کیلئے" مہم کا اعلان ملک بھر میں 22 لاکھ افراد کو قربانی کا تحفہ پہنچائیں گے۔ مرکزی مسلم لیگ لاہور میں 2 لاکھ گھرانوں تک قربانی کا گوشت پہنچائے گی۔ چیئرمین شعبہ خلق پاکستان مرکزی مسلم لیگ چوہدری شفیق الرحمن وڑائچ
اردو
0
1
1
23
PMML
PMML@PMML_Media·
ڈپٹی سیکرٹری جنرل برادر محترم خالد نیک گجر کے ہمراہ چوھدری سجاد گجر انٹرنیشنل کبڈی پلیر کو صدارتی ایوارڑ ملنے پر ان کی رہائش گاہ فیصل آباد سمندری میں مبارکباد اس موقع پر چوھدری الیاس گجر - چوھدری مہندی گجر - چوھدری پپو گجر - عبداللہ خالد - حافط عبدالوھاب گجر اور دیگر دوست احباب بھی ہمراہ موجود #pakistan_markazi_muslim_league_shalimar_pp_149 #PMML
اردو
0
0
0
8
PMML
PMML@PMML_Media·
کوئٹہ میں ٹرین پر بم دھماکہ کھلی دہشت گردی اور انسانیت دشمنی ہے شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔ صدر مرکزی مسلم لیگ خالد مسعود سندھو
PMML tweet media
اردو
0
2
2
14
PMML
PMML@PMML_Media·
کوئٹہ میں ٹرین پر حملہ پاکستان کے امن اور قومی یکجہتی پر حملہ ہے حکومت دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف فوری اور سخت کاروائی کرے۔ ترجمان مرکزی مسلم لیگ ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی
PMML tweet media
اردو
0
1
1
11
PMML
PMML@PMML_Media·
کوئٹہ ٹرین بلاسٹ میں درجنوں لوگوں کی شہادت اور کھڑے ہوئے لوگوں کا نقصان انتہائی تکلیف دہ واقعہ ہے اور ہم واقعے کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ پاکستان میں بسنے والے لوگوں کی جان، مال اور عزت کو ہر چیز سے مقدم سمجھنا حکومت کی ذمہ داری ہے اور کسی بھی دہشت گرد گروہ کو یہ ہمت حاصل نہیں ہونی چاہیے اور ان کے خلاف فوری اور سخت کاروائی کی جانی چاہیے۔ ترجمان مرکزی مسلم لیگ ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی
اردو
1
3
1
34
PMML
PMML@PMML_Media·
ہمارے سیاست دان صرف اقتدار کے بھوکے ہیں اور ہمارے سیاسی لیڈر کے پاس کوئی ہدف اور منصوبہ نہیں کہ ہم نے ملک کو بہتر بنانے کے لیے کرنا کیا ہے۔ ترجمان مرکزی مسلم لیگ ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی
اردو
0
1
2
27
PMML
PMML@PMML_Media·
مرکزی مسلم لیگ کے ذمہ دار کوئٹہ ٹرین بلاسٹ میں زخمی ہونے والے افراد کی تیمار داری کے ساتھ ساتھ ان میں پانی اور جوس تقسیم کر رہے ہیں۔
PMML tweet mediaPMML tweet mediaPMML tweet mediaPMML tweet media
اردو
0
3
2
23
PMML
PMML@PMML_Media·
مرکزی مسلم لیگ کا عید قربان پلان کیا ہے؟ جانیے ترجمان مرکزی مسلم لیگ ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی سے
اردو
0
1
0
22
PMML
PMML@PMML_Media·
مرکزی مسلم لیگ کے وفد کی سابق امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد صاحب رحمہ اللہ کے اہل خانہ سے تعزیت
PMML tweet mediaPMML tweet mediaPMML tweet media
اردو
0
0
0
6
PMML
PMML@PMML_Media·
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے وفد نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر، صدر آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ وفد میں سینئر نائب صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ پروفیسر حافظ طلحہ سعید، چیئرمین رابطہ علماء و مشائخ پاکستان و چیئرمین اتحاد امت پاکستان قاری محمد یعقوب شیخ اور صدر شعبہ خدمتِ خلق راولپنڈی عرفان الحق شامل تھے۔ ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی و قومی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وفد اور سردار عتیق احمد خان کے درمیان مسئلہ کشمیر، کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی اور آزاد کشمیر میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر قومی وحدت، استحکامِ پاکستان اور کشمیر کاز کو عالمی سطح پر مؤثر انداز میں پیش کرنے پر اتفاقِ رائے پایا گیا۔
PMML tweet mediaPMML tweet mediaPMML tweet mediaPMML tweet media
اردو
0
0
0
9
PMML
PMML@PMML_Media·
ملی رکشہ یونین کا مہنگائی اور پٹرول کے خلاف کلمہ چوک میں احتجاجی مظاہرہ۔ مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام احتجاج میں رکشہ ڈرائیورز نے چابیاں زمین پر پھینک دی۔ سٹی 42 نیوز کی رپورٹ
اردو
0
2
2
66