JF17-Thunder🇵🇰
23.7K posts

JF17-Thunder🇵🇰
@Pak_Pak_Fsd
A firm believer of Civilian rule in 🇵🇰

ایک عیسائی خاتون پہلی بار قرآن سن کر ٹھوکر کھاتی ہے۔ وہ قریب کی ایک مسجد سے نکلتی ہوئی قرآن کی آواز کو غور سے سنتے ہوئے تجسس سے آگے پیچھے چلتی ہے۔


پی ٹی آئی کے MNA ملک سہیل خان شہباز شریف سےملنے گئے تو وہاں ٹی بوائے نے بتایا شہباز شریف کے ھوتے تو نیند ہی پوری نہیں ھوتی رات کو تین بجے جاتا صبح سات بجے پھر آجاتا ہے اور عمران نیازی نو بجے آتا تھا اور 3بجے واپس چلا جاتا تھا 😅

واہ میرے پاکستان واہ۔۔۔ پٹرول کی قیمت میں اضافے، تعلیمی ادارے بند کرنے اور ہفتے کے ورکنگ ڈیز کم کرنے کے باوجود مارچ کے مہینے میں پاکستانیوں نے پہلے سے بھی زیادہ پٹرول استعمال کیا آپ یہ جان کر حیران ہونگے کہ پچھلے ماہ پٹرول کے استعمال میں 24فیصد اضافہ ہوا


صدر ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر یورپ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلوانے میں مدد نہیں کرتا تو وہ یوکرین کو ہتھیار بھیجنا بند کر دیں گے۔ اور دوسری طرف زیلینسکی جو اُسکے پاس ڈرون ہیں, وہ بھی سعودیہ اور گلف کو بیچ رہا ہے 😂




بالکل اسمیں کوئی شک نہیں کہ چین کو بہت تحفظات بھی ہیں اور خدشات بھی اور یہ بھی کہ چین اب پہلے والا چین نہیں رہا، مجھے ایک اہم سرکاری ملازم نے بتایا کہ ہم پہلے بھی چین جاتے تھے اور اب بھی جاتے ہیں، پہلے کی نسبت ہمارے ساتھ چینیوں کے رویے میں زمین آسمان کا فرق ہے، چاہے وہ سیکورٹی کے

بمباری گلف ممالک پر ہو رہی ہے اور جاں بحق بیچارے سری لنکن, بھارتی اور پاکستانی شہری ہو رہے ہیں 😔

ایک ہی وقت میں دبئی کی تباہی کی داستانیں اور ابو ظہبی کی ترقی کی کہانیاں، جب کہ میزائل دونوں پر ایک ہی مقدار میں برس رہے ہوں، تو ییو ٹیوب پر پوسٹ ہونے والے ویڈیوز کا مطلب یہ ہے کہ یہ کزنز کی باہمی مخاصمت کا لازمی نتیجہ ہے۔ ہمیں ان کی گھریلو لڑائی میں نہیں آنا یہ کزنز کی اندر کی لڑائی ہے۔

إنا لله وإنا إليه راجعون انتقلت إلى رحمة الله تعالى حرم صاحب السمو الملكي الأمير الراحل سعود الفيصل. الأميرة الجوهرة بنت فيصل بن عبدالله بن عبدالرحمن آل سعود. نسأل الله أن يتغمدها بواسع رحمته، ويغفر لها، ويسكنها فسيح جناته، وأن يلهم أهلها وذويها الصبر والسلوان.


