𝐑𝐚𝐟𝐢

38.3K posts

𝐑𝐚𝐟𝐢 banner
𝐑𝐚𝐟𝐢

𝐑𝐚𝐟𝐢

@Rafi_804

My Belief is La_ILaha ILLal_La, There's no God but Allah and we will fight. اِیّٰاکَ نَعبُدُ وَاِیّٰاکَ نَستَعِین°

🇵🇰 Se unió Ağustos 2012
1.3K Siguiendo6.5K Seguidores
Tweet fijado
𝐑𝐚𝐟𝐢
𝐑𝐚𝐟𝐢@Rafi_804·
امیر شہر کی مجھ سے فقط اتنی سی لڑائی ہے کہ میں وہ سر بناتا ہوں جنہیں جھکنا نہیں آتا
𝐑𝐚𝐟𝐢 tweet media
اردو
17
47
122
9.1K
𝐑𝐚𝐟𝐢
𝐑𝐚𝐟𝐢@Rafi_804·
ہمیں یاد ہے وہ سب ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو 9 مئی کا وہ تکلیف دہ لمحہ جو کبھی بھی بھولا نہیں جا سکتا اور نہ ہم بھولنے دیں گے۔ #مئی9_یوم_جبر
𝐑𝐚𝐟𝐢 tweet media
اردو
0
0
0
3
𝐑𝐚𝐟𝐢 retuiteado
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
9 مئی کا وہ قافلہ جو عمران خان کو لیکر اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچا تھا اور اس کے بعد عمران خان کو رینجر نے غیر قانونی طور پر عدالت کے اندر سے اغواہ کر لیا تھا #مئی9_یوم_جبر
اردو
13
621
1.6K
13.1K
𝐑𝐚𝐟𝐢 retuiteado
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
سب سے بڑا دھوکہ سب سے بڑا جھوٹ آپ پُرامن رہیں ہم اپ پر گولی نہیں چلائیں گے اس عوام سے ہمیشہ ہمیشہ دھوکا کیا گیا پھر بھی عزت کے طلبگار ہیں #May9th_FalseFlag #مئی9_یوم_جبر
اردو
36
930
1.6K
12K
𝐑𝐚𝐟𝐢
𝐑𝐚𝐟𝐢@Rafi_804·
اِیّٰاکَ نَعبُدُ وَاِیّٰاکَ نَستَعِین° پاکستان کی آن پاکستان کی شان عمرااااااااااان خان #مئی9_یوم_جبر
فارسی
0
0
0
8
𝐑𝐚𝐟𝐢 retuiteado
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
9 مئی کا دن نا بھولے ہیں نا بھولنے دیں گے #مئی9_یوم_جبر
اردو
4
188
520
3.6K
𝐑𝐚𝐟𝐢 retuiteado
PTI
PTI@PTIofficial·
رہنما پاکستان تحریک انصاف و ایم این اے حلقہ این اے 57 سیمابیہ طاہر کی 9 مئی فالس فلیگ آپریشن میں اپنے حلقے کے شہید مرزا نادر شہزاد کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ اور یقین دہانی کہ ھمارے شہید ھمارا فخر ہیں جنھیں کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔ #مئی9_یوم_جبر @seemabiatahir
اردو
3
235
618
6.3K
𝐑𝐚𝐟𝐢 retuiteado
hina
hina@hinamaood1·
کیا آپکو معلوم ہے کہ 10 اپریل 2022 کو عمران خان کے خلاف تحریکِ عدمِ اعتماد کس بنیاد پر لائی گئی تھی؟ (Vote of No Confidence) #مئی9_یوم_جبر #May9th_FalseFlag #حقیقی_آزادی_کے_قیدی
hina tweet media
اردو
11
31
38
735
𝐑𝐚𝐟𝐢 retuiteado
hina
hina@hinamaood1·
@SaifSolicitor جن کو گھر بیٹھے بٹھائے ہڈیاں مل جاتی ہوں وہ بےغیرت باہر کیوں نکلیں گے؟؟؟ یہ گدھ... خان کی بوٹیاں نوچ نوچ کر کھا رہے ہیں #May9th_FalseFlag #مئی9_یوم_جبر
hina tweet media
اردو
3
25
17
240
𝐑𝐚𝐟𝐢 retuiteado
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
چین کا ٹرمپ کے اعلان کے بعد بڑا بیان ہم دنیا میں امن اور استحکام کے لیے پُرعزم ہیں۔ ہم مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ ہمارے بحری جہاز آبنائے ہزمز کے پانیوں میں آ جا رہے ہیں۔ ہمارے ایران کے ساتھ تجارتی اور توانائی کے معاہدے ہیں۔ ہم ان کا احترام کریں گے اور توقع رکھتے ہیں کہ دوسرے ہمارے معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے۔ ایران آبنائے ہرمز کو کنٹرول کرتا ہے اور یہ ہمارے لیے کھلا ہے۔
اردو
8
1.2K
5.1K
73.9K
𝐑𝐚𝐟𝐢 retuiteado
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نا یاد ہو ❗ رمضان میں بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے کہا تھا کہ عید کے چند دن بعد اس تحریک کے مرکزی عہدیداران کا اعلان کیا جائے گا اور سہیل آفریدی اس میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔ جواب دو اب تک تحریک کا اعلان کیوں نہیں ہوا؟
اردو
71
1K
2.6K
19.2K
𝐑𝐚𝐟𝐢 retuiteado
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
سرفراز ڈوگر اور جج منہاس لائے ہی عمران خان کا راستہ روکنے کے لیے گئے ہیں ۔ علیمہ خان
اردو
9
1.5K
3.8K
21.6K
𝐑𝐚𝐟𝐢 retuiteado
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ "اسرائیلی ریاست کو ان کے شیطانی اقدامات کے نتیجے میں تیسری عالمی جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی ختم کر دینا چاہیے۔"
اردو
2
205
857
6.1K
𝐑𝐚𝐟𝐢 retuiteado
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
ہماری سہیل آفریدی سے آخری ملاقات سپریم کورٹ میں ہوئی تھی ۔ جب سہیل آفریدی نے بتایا تھا کہ وہ عمران خان کے لیے رہائی فورس بنا رہے ہیں اور ہم نے کہا تھا یہ بڑی خوشی کی بات ہے۔ ہمیں عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی بھی سپورٹ ملے ۔ رہائی ملے ۔ اسکے بعد کوئئ ملاقات نہیں ہوئی علیمہ خان
اردو
2
166
598
6.7K
𝐑𝐚𝐟𝐢
𝐑𝐚𝐟𝐢@Rafi_804·
@Bakhtt_PTI پچھلے 3 سال سے اس چابی کا استعمال کسی نے کیوں نہیں کیا؟ یہ سب گیدڑ بھبکیاں ہیں۔ بھڑکیں مارنے والے بہت دیکھ چکے عمل کرنے والوں کی ضرورت ہے۔
اردو
1
0
0
56
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان کی رہائی چابی خیبر پختون خواہ میں ہے، آگر ہم بجلی اور گیس بند کر دیں تو یہ دو منٹ میں یہ خان صاحب کو رہا کر دیں گے
اردو
43
421
1.2K
8.6K
𝐑𝐚𝐟𝐢 retuiteado
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
پی ٹی آئی سوشل میڈیا (آفیشل) کے نام آپ کا کام عمران خان کی ناحق قید اور علاج نہ ہونے پر اس قیادت کا دفاع کرنا ہرگز نہیں جو نہ صرف کمپرومائزڈ ہو چکی بلکہ دانستہ ان کی قید اور طبی سہولیات نہ ملنے کی سہولت کاری کر رہی ہے۔ آپ ان کے نہیں عمران خان اور ہماری نمائندگی کرتے ہیں۔ اس لئے آپ کو آزادانہ پالیسی سے انہیں دباؤ میں لا کر صراط مستقیم پر چلانے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے @PTIofficial @InsafPK @agentjay2009
اردو
38
760
1.6K
13.6K
𝐑𝐚𝐟𝐢 retuiteado
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
کبھی کبھی رب آپ کو صحرا میں تنہا اسلئے چھوڑ دیتا ہے کہ آپ کو زم زم ملے صحرائے پاکستان سے پیغام
Shafqat Ch tweet media
اردو
51
570
1.7K
9.7K
𝐑𝐚𝐟𝐢 retuiteado
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان کی رہائی کا واضح حل مزاحمت ہے پریشر ڈالنا ہوگا اور سڑکوں پر نکلنا ہوگا ان عدالتوں سے ہمیں کچھ نہیں ملنا انصاف ختم ہو گیا ہے علیمہ خان
اردو
3
69
159
1.1K
𝐑𝐚𝐟𝐢 retuiteado
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
پی ٹی آئی نے ایران امریکہ مذاکرات کی کوریج سے فارغ ہو جانے والے انٹرنیشنل میڈیا سے کوئی ایک بھی رابطہ کیا ؟ یہ ایسے نکمے اور بزدل ہیں کہ نہ اپنے ملک کی اسمبلیوں میں صحیح موقع پر کوئی سٹریٹجی بناتے ہیں نہ میڈیا کا صحیح استعمال کرتے ہیں درحقیقت یہ بزدل بک کر خان کو بیچ چکے ہیں
اردو
27
633
1.5K
7.6K
𝐑𝐚𝐟𝐢 retuiteado
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
خیبر پختونخواہ میں جلسہ کرنے کا کوئی مطلب ہے نہ مقصد ہے نہ کچھ حاصل ہے۔ سہیل آفریدی صرف اور صرف وقت ضائع کر رہے ہیں۔ اور اس کام میں وہ اکیلے نہیں ہیں سلمان اکرم راجہ ' جنید اکبر اور سب اس میں شامل ہیں اس جلسہ میں پانچ کروڑ لوگ بھی آ جائیں تو حاصل کیا ہو گا ۔۔ تقریریں اور بس
PTI@PTIofficial

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF کا 19 اپریل کو خیبرپختونخوا میں عظیم الشان جلسہ منعقد کرنے کا اعلان عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ 10 دنوں میں خیبر پختونخوا میں جلسہ کرنا ہے، عمران خان کی ہدایت پر 19 اپریل سہ پہر 3 بجے مردان ریلوے گراؤنڈ میں عظیم الشان جلسہ ہوگا۔

اردو
118
541
1K
9.2K