Rawalpindi Police

27.7K posts

Rawalpindi Police banner
Rawalpindi Police

Rawalpindi Police

@RwpPolice

Official Twitter account of Rawalpindi Police. For emergencies dial 15, for general information, assistance and support dial UAN 111-CPO-RWP.

Rawalpindi Se unió Haziran 2018
10 Siguiendo270.4K Seguidores
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
راولپنڈی پولیس کی جانب سے شہر بھر کی تمام یونین کونسلز اور علاقوں کے ذمہ داران، چیئرمین، کونسلرز،مارکیٹ ہائے کے صدور سے تصدیقی سرٹیفکیٹ بھی لیے جارہے ہیں، تمام شہریوں پر لازم ہے کہ کرایہ داری اور ملازمین کا اندراج فوری طور پر ہر صورت یقینی بنائیں،
اردو
0
0
0
16
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
کروائیں، شہری کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کی اطلاع ہمارے آفیشیل سوشل میڈیا اکاؤنٹس یا قریبی پولیس اسٹیشن میں دیں آپکا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا، یاد رکھیں، کرایہ داروں کی رجسٹریشن نہ کروانا قابل سزا جرم ہے،
اردو
1
0
0
16
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری، چوبیس گھنٹوں کے دوران کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 20 مقدمات درج کرکے 31 افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے، سی پی او راولپنڈی کے احکامات پر
اردو
1
0
0
30
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
@ia_rajpoot ایس پی صدر ڈویژن انعم شیر کا واقعہ پر نوٹس، مندرہ پولیس کو قانونی کارروائی کا حکم, مندرہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے فائرنگ میں ملوث فرد کو گرفتار کرلیا, ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔
اردو
5
2
8
936
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
Dangerous Dulhan…… دولہا تو دولہا اب دولہن بھی کسی سے کم نہیں تھانہ مندرہ چوکی سکھو شادی کی تقریب میں دولہن کی فائرنگ بتایا جارہا کہ دولہا کے والد پنجاب پولیس کے ملازم جب قانون گھر کا ہو تو پھر اتنا بنتا مقامی لوگوں کے مطابق شدید ہوائی فائرنگ کی گئی مگر چوکی انچارج کی جانب سے خاموشی اختیار کیے رکھی گئی
اردو
8
34
91
17K
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
کر کے 2 مسروقہ موٹرسائیکل اور مسروقہ موٹر سائیکل کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 20 ہزار روپے برآمد کی، زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،شہریوں کے جان و مال پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی راول سعد ارشد
اردو
0
0
1
145
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
گرفتار کرکے چھینے گئے 7 موبائل فونر و رقم 6 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد کیا ، گنجمنڈی پولیس نے ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث شخص کو گرفتار کر کے چھینا گیا موبائل فون و رقم 20 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد کیا، تھانہ سٹی پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث شخص کو گرفتار
اردو
1
0
2
158
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
راول ڈویژن پولیس کی ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری و دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کارروائیاں، 3 گینگز کے 5 افراد گرفتار، 2 مسروقہ موٹر سائیکل، چھینی گئی رقم 46 ہزار روپے ،8 موبائل فون اور اسلحہ برآمد، وارث خان پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ کو
Rawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet media
اردو
1
0
6
360
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
تینون زخمیوں کو برائے علاج معالجہ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، واقعہ کی تمام زاویوں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں، قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے،
اردو
0
0
0
146
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
تھانہ صدرواہ کے علاقے میں فائرنگ سے تین شہریوں کے زخمی ہونے کا معاملہ, ابتدائی اطلاعات کے مطابق سابقہ دشمنی کی بناء پر دونوں فریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی، فائرنگ سے ایک فریق کے دو افراد جبکہ دوسرے فریق کا ایک فرد زخمی ہیں، موقعہ سے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں،
اردو
1
1
6
710
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
تھانہ آراے بازار پولیس کی کارروائی، چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار، مسروقہ طلائی زیورات مالیتی 2 لاکھ 90 ہزار روپے، لیپ ٹاپ، موبائل فون اور نقدی 15 ہزار روپے برآمد، زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،ایس پی پوٹھوہار
Rawalpindi Police tweet media
اردو
0
2
6
317
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
شہریوں کی جان و مال اور پولیس پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،
اردو
1
0
2
121
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
دوران علاج معالجہ دم توڑ گیا، فائرنگ کے باوجود بہادری سے مقابلہ کرنے اور شہریوں سے ڈکیتی کی واردات کو ناکام بنا کر موبائل فونز اور اسلحہ کی برآمدگی پر سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ایس پی راول، اے ایس پی نیو ٹاون اور ڈولفن ٹیم کو شاباش،
اردو
1
0
3
127
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
تھانہ صادق آباد کے علاقے میں گزشتہ رات دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کی ڈولفن فورس پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران ایک ڈاکو ہلاک، ایک فرار، شہریوں سے گن پوائنٹ پر چھینے گئے 3 موبائل فون، اسلحہ اور زیر استعمال موٹر سائیکل برآمد، ڈاکو دو شہریوں سے گن پوائنٹ پر واردات کر رہے تھے کہ
Rawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet media
اردو
1
0
12
534
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
متحرک گینگز کے خلاف مربوط حکمت عملی کے تحت کاروائیاں کی جائیں، ایف آئی آر کے بروقت اندراج اور میرٹ پر تفتیش کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، موثر گشت اور سنیپ چیکنگ کو یقینی بنایا جائے، شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے، ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب
Rawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet media
اردو
0
0
4
210
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
تھانہ کی سطح پر شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالہ کو یقینی بنایا جائے، ایس ایس پی آپریشنز کی افسران کو ہدایت, سنیپ چیکنگ کے حوالے سے الرٹ سکیورٹی ڈیوٹیز سرانجام دی جائیں، متعینہ افسران ڈیوٹی پر مامور جوانوں کو روزانہ چیک اور بریف کریں، ایس ایس پی آپریشنز
Rawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet media
اردو
1
0
5
336
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا تھانہ بنی، گنجمنڈی، وارث خان اور نیو ٹاؤن کا وزٹ، فرنٹ ڈیسک ریکارڈ،حوالات اور بلڈنگز کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ہدایات دیں، ایس ایس پی آپریشنز تھانہ میں موجود افسران اور جوانوں سے ملے اور ان کے مسائل دریافت کئے،
Rawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet media
اردو
6
3
15
1K
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
گئے، فرار ملزمان کی گرفتاری کے لئے علاقہ میں سرچنگ جاری، نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، فائرنگ کے باوجود بہادری سے مقابلہ کرنے پر سی پی او کی روات پولیس ٹیم کو شاباش، شہریوں کی جان و مال اور پولیس پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،سی پی او
اردو
0
0
2
172
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
فائرنگ کے دوران ایک فائر کانسٹیبل نذیر کو بھی لگا جو بلٹ پروف جیکٹ کی وجہ سے محفوظ رہے، ہلاک ملزم قبل ازیں کے پی کے میں منشیات،اسلحہ ناجائز،اقدام قتل سمیت چوری و نقب زنی کے مقدمات میں ملوث و ریکارڈ یافتہ ہے، واقعہ کی اطلاع پر سینئر پولیس افسران پولیس نفری کے ہمراہ موقعہ پر پہنچ
اردو
1
0
7
370
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
تھانہ روات کے علاقہ میں گزشتہ شب موٹر سائیکل سوار تین ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران ایک ملزم ہلاک، دو فرار، زیر استعمال موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد، پولیس نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی،
اردو
1
0
9
665