Tweet fijado
Hafiz tanveer ahmad
219.8K posts

Hafiz tanveer ahmad
@_tnr1
https://t.co/fVmd2ClL5o https://t.co/ifBgxvNPGz…. https://t.co/O0O6CDYusn…
Riyadh Se unió Ocak 2014
28.2K Siguiendo30.3K Seguidores
Hafiz tanveer ahmad retuiteado
Hafiz tanveer ahmad retuiteado
Hafiz tanveer ahmad retuiteado
Hafiz tanveer ahmad retuiteado
Hafiz tanveer ahmad retuiteado
Hafiz tanveer ahmad retuiteado
Hafiz tanveer ahmad retuiteado
Hafiz tanveer ahmad retuiteado
Hafiz tanveer ahmad retuiteado

ایک طرف وہ دھاندلی کی بیساکھیوں پر بیٹھ کر ایوان میں فاتح بننے والا فارم سینتالیسوی سورما۔
دوسری طرف وہ آہنی خاتون ڈاکٹر یاسمین راشد۔ جنھوں نے اسے میدان جنگ میں دھول چٹا دی۔
وہ جو عوام کی عدالت میں چت ہو چکا، وہ پارلیمنٹ میں قانون بنا رہا ہے۔ اور وہ جسے عوام نے سر آنکھوں پر بٹھایا، وہ قید تنہائی میں بھی مسکرا کر ان کی اوقات بتا رہی ہے۔
سچ تو یہ ہے کہ شکست قید خانے میں نہیں، اس کرسی پر بیٹھی ہے جسے حاصل کرنے کے لیے ضمیر اور ووٹ دونوں کا سودا کرنا پڑا۔
@Dr_YasminRashid
@tayyabarajah
#FocusOnImranKhan

اردو
Hafiz tanveer ahmad retuiteado

جمائما خان نے بتایا، جب بھی میں عمران خان کے لیے ٹویٹ کرتی ہوں تو X پر میری ریچ کم کر کے عمران خان کی آواز کو دبایا جاتا ہے۔ عمران خان کے حق میں اٹھنے والی آوازوں کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں دبایا جاتا ہے۔ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
Hafiz tanveer ahmad retuiteado
Hafiz tanveer ahmad retuiteado
Hafiz tanveer ahmad retuiteado
Hafiz tanveer ahmad retuiteado
Hafiz tanveer ahmad retuiteado
Hafiz tanveer ahmad retuiteado
Hafiz tanveer ahmad retuiteado

سلمان اکرم نے غصہ کا اظہار کیا ہے۔ کیا کہیں گی؟
سب کو غصہ کرنے دو۔چڑھنے دو غصہ میں کیا کروں۔میرے بھائی کا علاج نہی کرواتے۔فیملی کا ون پوائنٹ ایجنڈا ہے۔عمران خان کا علاج شفا انٹرنیشنل میں ہونا چاہیے۔پارٹی کا بھی یہی ایجنڈا ہونا چاہیے۔
#FocusOnImranKhan
اردو
Hafiz tanveer ahmad retuiteado

عدالتوں میں انصاف مانگنے والے غریب لوگ ذلیل و خوار ہو رہے ہیں، جبکہ حکومتی جبر ہر ادارے سے ٹپک رہا ہے۔ پنجاب پولیس ایک بے سدھ، نیم مردہ حالت میں شخص کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں گھسیٹ کر پیش کر رہی ہے۔ دو اہلکار اسے سہارا دے کر نہیں، بلکہ اٹھا کر لا رہے ہیں۔ صاف لگتا ہے کہ تشدد کیا گیا ہے اور انسانیت کو روند دیا گیا ہے۔
یہ منظر کسی مہذب ریاست کا نہیں، ظلم زدہ نظام کا چہرہ ہے۔ جہاں کمزور کو مارا جاتا ہے، غریب کو رلایا جاتا ہے، اور طاقتور قانون سے بالا تر بیٹھے ہوتے ہیں۔ انصاف کے ایوانوں میں اگر اس حال میں لوگ لائے جائیں تو پھر یہ عدالتیں نہیں، مظلوموں کی تذلیل گاہیں بن جاتی ہیں۔
فارم 47 کی حکومت کا جابرانہ چہرہ ہر ادارے میں نمایاں ہے۔ جب حکمران عوام کے ووٹوں سے نہیں بلکہ طاقت کے سہارے مسلط ہوں، تو انہیں نہ عوام کا درد محسوس ہوتا ہے، نہ جواب دہی کا خوف رہتا ہے۔ ایسے حکمران پتھر دل ہوتے ہیں، جنہیں صرف اقتدار عزیز ہوتا ہے، انسان نہیں۔
اللہ ان غریبوں پر رحم کرے، اور اس ظالمانہ نظام کو نیست و نابود کرے۔
#نااہل_حکمراں_عوام_پریشان
#ShameOnJudges
اردو
Hafiz tanveer ahmad retuiteado

صنم جاوید کی آنکھ میں شدید تکلیف ہے. آخر قیدیوں کے بھی کوئی حقوق ہوتے ہیں. پہلے عمران خان کی ایک آنکھ ضائع ہو چکی ہے. اب صنم جاوید کو نشانہ بنایا جا راہا ہے. صنم کے لیے آواز اٹھائیں۔
@sanamkh22

اردو
Hafiz tanveer ahmad retuiteado


















