Andleeb Ali
56.7K posts

Andleeb Ali
@andlibAli6
Botanist|Social Media Activist|Religious| Pakistani|Bookaholic|Nature lover













کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کے بحران پر وزیراعلیٰ سندھ کے نوٹس کے باوجود پانی کا بحران ختم نہ ہوسکا، شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے جو مہنگے داموں ٹینکرز خرید کر اپنی ضروریات پوری کرنے پر مجبور ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں کسی بھی مہذبی تہوار سے قبل پانی کا بحران ہونا معمول بن گیا، وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس بھی لیا لیکن کارآمد ثابت نہ ہوا اور شہر میں اب تک پانی کی فراہمی معمول پر نہیں آسکی، مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی بری طرح متاثر ہے جہاں شہری ٹینکروں اور ٹنکیوں کے ذریعے پانی حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔ #TOKALERT #Karachi #WaterCrisis

دنیا والوں آپ کی خاموشی بھی اسرائیل کے جرائم میں شامل ہے



غزہ ابھی ابھی کچھ دیر پہلے کے مناظر ، اھل غزہ گزشتہ تین سال سے ایسی ہی زندگی جی رہے ہیں ۔ 🇵🇸









