گُل🍀

520 posts

گُل🍀

گُل🍀

@gl_7oct

Se unió Mayıs 2026
75 Siguiendo124 Seguidores
گُل🍀
گُل🍀@gl_7oct·
السلام علیکم صبح بخیر زندگی دعا لفظ نہیں جذبات کا سمندر ہے جو اپنے پیاروں کے لیے نکلتا ہے رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کر دے جو آپ کی دعا ہے وہ بھی جو دل میں چھپی ہوئی خواہشات میں ہے ( آمین ) ❤️ #گل
گُل🍀 tweet media
اردو
12
7
25
128
𝐇APpy𝆺𝅥⃝♥️
@gl_7oct ہزار سجدے تو کر چکا ہوں قضا تمہاری محبتوں میں میں اب دکھاوے کا کوئی سجدہ ادا کروں گا ، تو کیا کروں گا؟ بغیر پانی بھی کوئی مچھلی بھلا کبھی رہ سکی ہے زندہ؟ میں تجھ کو کھو کر، کسی کا ہو کر بتا کروں گا_____تو کیا کروں گا 𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,✍️ *🕊️⃝Happy🧸
اردو
1
0
1
7
گُل🍀
گُل🍀@gl_7oct·
اے اجنبی سے مہرباں لیکن بہت اپنے بہت دل کے سخی ہو تم اے اجنبی اپنے۔۔ میرا آنچل نہیں اتنا نئے خوابوں کی بکھری کرچیاں اس میں سمو پائیں میری آنکھیں بہت بنجر۔۔ یہ اتنا رو نہ پائیں گی کہ تازہ زخم دھو پائیں مجھے تو راس ہے بس ایک ہی موسم زیاں موسم۔۔۔خزاں موسم ۔یا شائد رائیگاں موسم #گل
𝐇APpy𝆺𝅥⃝♥️@gul115m

♥️تیرے دل پہ حق میرا ہے♥️

اردو
1
1
3
50
گُل🍀
گُل🍀@gl_7oct·
@gul115m ہم سے رکھے نہ کوئی خیر کی اُمید کہ ہم ایسے بیزار ہیں دُنیا سے،خُدا جانتا ہے۔۔۔ #گل
اردو
2
0
1
6
𝐇APpy𝆺𝅥⃝♥️
@gl_7oct زندہ رہنے کی یہ ترکیب نکالی میں نے اپنے ہونے کی خبر سب سے چھپا لی میں نے جب زمیں ریت کی مانند سرکتی پائی آسماں تھام لیا جان بچا لی میں نے ایک لمحے کو تری سمت سے اٹھا بادل اور بارش کی سی امید لگا لی میں نے 𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,✍️ *🕊️⃝Happy🧸
اردو
1
0
1
13
گُل🍀
گُل🍀@gl_7oct·
تم چلے آؤ تو مکمل ہو کچھ کتابیں کہ جن کو پڑھنا تھا وہ بھی اب تک یونہی پڑی ہیں کہیں صرف دو چار ہی ورق پلٹے دل کو پھر یہ خیال آنے لگا سارے صفحوں کو چھوڑ دوں ایسے منجمد سلسلوں میں ہلچل ہو غم کے صحراؤں میں بھی جل تھل ہو زندگی کا سبھی ادھورا پن تم چلے آؤ تو مکمل ہو #گل
گُل🍀 tweet media
اردو
1
0
2
34
گُل🍀
گُل🍀@gl_7oct·
@mr_ekbaal الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہﷺ
اردو
1
0
1
5
گُل🍀 retuiteado
ѕυииу
ѕυииу@mr_ekbaal·
کوئی بھی ہو_کِسی طرف کا ہو_کِسی نسب کا ہو جو آپﷺ سے منحرف ہُوا_وہ معتبر نہیں رہا_ صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم گڈ آفٹـر نون ✨ #sunny🫂📚
ѕυииу tweet media
اردو
21
8
43
492
𝐇APpy𝆺𝅥⃝♥️
@gl_7oct تم ہو جہاں وہیں پر رہتا ہے دل یہ میرا بس ایک خیال تیرا کیا شام کیا سویرا
اردو
1
0
1
5
گُل🍀
گُل🍀@gl_7oct·
پوری زندگی میں کوئی ایک شخص ایسا بھی ہو جو آپ کے دُکھ سے دُکھی اور آپ کی خوشی سے خوش ہوتا ہو تو یقین کیجیۓ وہ ایک ہی کافی ہے۔ صبح بخیر پیارے لوگو 🍁 #گل
گُل🍀 tweet media
اردو
4
3
13
97
گُل🍀
گُل🍀@gl_7oct·
@MiltaInsan ایک لمحے کی توجہ نہیں حاصل اس کی او یہ دل کہ اسے حد سے سوا چاہتا ہے #گل
اردو
2
1
3
16
گُل🍀
گُل🍀@gl_7oct·
@gul115m دیوتا میں کوئی خاصیت نہیں ہوتی ساری خاصیت پُجاری میں ہوتی ہے وہ جس کو چاہے دیوتا بنا دے۔ #گل
اردو
1
0
1
7
𝐇APpy𝆺𝅥⃝♥️
@gl_7oct ناجانے کونسی دولت ہے تیرے لہجے میں تو بولتا ہے___ تو دنیا خرید لیتا ہے ... Happy🩷
اردو
1
0
1
10
گُل🍀
گُل🍀@gl_7oct·
بند کتابوں سے نہ مل پائے گا کبھی سراغ ہمارا ہم صاف گو ہیں شاید لفظوں کی عریانی میں ملیں ہمیں آیا ہی نہیں ندی کے ساتھ بہنے کا عمل گر جو ملیں تو شاید ٹھہرے ہوئے پانی میں ملیں #گل
گُل🍀 tweet media
اردو
2
8
16
118
گُل🍀 retuiteado
خــــاکــــــaaR࿐$
روح کو ہجر کے کانٹوں سے گزارے تو سہی وہ رب تو خود چاہتا ہے کوئی پکارے تو سہی #اردو_زبان
خــــاکــــــaaR࿐$ tweet media
اردو
9
23
46
330
𝐇APpy𝆺𝅥⃝♥️
@gl_7oct کیوں تو اچھا لگتا ہے وقت ملا تو سوچیں گے تجھ میں کیا کیا دکھتا ہے وقت ملا تو سوچیں گے سارا شہر شناسائی کا دعویدار تو ہے لیکن کون ہمارا اپنا ہے وقت ملا تو سوچیں گے ہم نے اس کو لکھا تھا کچھ ملنے کی تدبیر کرو اس نے لکھ کر بھیجا ہے وقت ملا تو سوچیں گے 𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,✍️ *🕊️⃝Happy
اردو
1
0
1
9
گُل🍀
گُل🍀@gl_7oct·
@WasifAdeel4 الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہﷺ
اردو
0
1
2
12
🦋Wa$i...⚘
🦋Wa$i...⚘@WasifAdeel4·
🌹♥️ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُوﻋَﻠَﻴـْــﻜُﻢﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ♥️🌹 اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِكﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمَّدﷺوعلى آله وصحبه أجمعين...           #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
🦋Wa$i...⚘ tweet media
العربية
78
41
118
1.2K
گُل🍀 retuiteado
Tazkir | تذکیر ☕️
بعض نعمتیں خواہش سے نہیں بلکہ تقدیر سے ملتی ہیں جو اللہ نے آپ کے نصیب میں لکھ دیا وہ کوئی چھین نہیں سکتا اور جو نہیں لکھا وہ لاکھ کوشش کے باوجود نہیں ملتا🤲
Tazkir | تذکیر ☕️ tweet media
اردو
6
11
33
415