Tweet fijado
Insaafi Tiger
4.3K posts

Insaafi Tiger
@inxafi
@inxafi فالو کرنے والے کو فالوبیک ضرور ملے گا اگر شک ہے تو فالوونگز اور فالورز دیکھ سکتے ہیں شکریہ
Se unió Kasım 2023
4.7K Siguiendo4.3K Seguidores
Insaafi Tiger retuiteado

آج ان تین بہادروں کو دل کھول کر سپورٹ کریں، جو خان کے ساتھ وفادار ہیں ،
اس ٹویٹ سے ضرور عمران خان مخالفوں کی چیخیں نکلیں گی ~
#ReleaseCyberWarriorsLeader

اردو
Insaafi Tiger retuiteado

[ تین ٹکر کے صحافی ]
جنہوں نے اپنی نوکریاں قربان کر دی، تکلیفیں سہی لیکن حق کا ساتھ نا چھوڑا ۔
آج انہیں دل کھول کر سپورٹ کریں~
#ReleaseCyberWarriorsLeader

اردو
Insaafi Tiger retuiteado
Insaafi Tiger retuiteado
Insaafi Tiger retuiteado
Insaafi Tiger retuiteado
Insaafi Tiger retuiteado
Insaafi Tiger retuiteado
Insaafi Tiger retuiteado

جاوید چودھری صاحب،
پہلے تو پی ٹی آئی کے ورکرز اور سوشل میڈیا رضاکاروں کی تعریف کرنے پر آپ کا بہت شکریہ۔ اپنی اصلاح سب کے سامنے کرنا آسان کام نہیں ہوتا!
انتہائی ادب کے ساتھ، مجھے آپ سے "پاکستان کے خلاف" بات کی تشریح کے حوالے سے اختلاف ہے۔
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ لوگوں کے لیے، جو سسٹم کا حصہ بن چکے ہیں، حب الوطنی کا پیمانہ پاکستان سے عہد وفا کے بجائے کسی ادارے کے سربراہان سے وفاداری کے طور پر جانچا جاتا ہے۔
ہمارے لیے کل بھی حب الوطنی کا مطلب پاکستان سے وفا تھا، اس ہفتے جب ہم نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا (اور فروری ۲۰۱۹ میں) تب بھی پاکستان سے وفا تھا، اور آج جب ہم مینڈیٹ چوروں اور ان کے سہولتکاروں کے خلاف آواز اٹھائیں گے، تب بھی ہم پاکستان سے وفا نبھائیں گے۔ ہم سالوں سے اسی جگہ کھڑے ہیں عمران خان کے لیے اور پاکستان کے لیے اور جب تک جان ہے، انشاءاللہ حق بات کرتے رہیں گے۔
آپ کے لیے شاید عوام کے مینڈیٹ چوری یا ان کے بنیادی حقوق کی بات کرنا ممکن نہ ہو، کیونکہ اگر آپ نے ہمت کر بھی لی تو شاید @Kashifabbasiary کی طرح آف ایئر کر دیے جائیں۔
بس ایک لمحے کو سوچیے — آپ کو تو روزانہ، ٹی وی کے ذریعے، ملک کے لیے اپنی رائے دینے کا موقع ملتا ہے۔ عوام کو جب حکومت سے اختلاف ہوتا ہے تو وہ کئی سال انتظار کرتے ہیں الیکشن کا اور پھر ووٹ کے ذریعے اپنی رائے دیتے ہیں- جب اتنے صبر کے بعد ان کا مینڈیٹ چھین لیا جائے، پھر جب وہ چوروں اور سہولتکاروں کو قصوروار ٹھہرائیں اور اپنے حق کے لیے آواز اٹھائیں تو وہ پاکستان کے خلاف نہیں کہلاتا، بلکہ پاکستان سے عہد وفا کہلاتا ہے۔
امید ہے آپ اس سادی سی بات پر اتفاق کریں گے- شکریہ!
اردو
Insaafi Tiger retuiteado
Insaafi Tiger retuiteado
Insaafi Tiger retuiteado
Insaafi Tiger retuiteado
Insaafi Tiger retuiteado
Insaafi Tiger retuiteado
Insaafi Tiger retuiteado
Insaafi Tiger retuiteado

🚨🚨🚨 إعلام باكستان: هذا ليس مشهدًا سينمائيًا، بل يحدث في الحياة الواقعية، باكستان زنداباد، القوات الجوية الباكستانية 🇵🇰✊
في عملية #OperationBunyanulMarsoos
العربية
















