Hussnain shah
53.5K posts

Hussnain shah
@offspinn
Media Student/ Mphill media/community worker/ director at Bukhari trading/ Farmer by Blood!




میں اپنے بھائی صدیق جان سے درخواست کرتا ہوں کہ میرے ساتھ امام حسین کے روضے پر چلے اور امام کی ضریح پر ہاتھ رکھ کر بتائے کہ جس وقت وہ فوج اور جرنیلوں کی حمائیت میں یہ ویڈیوز بنا رہا تھا کیا اُسے اسٹیبلشمنٹ اور جرنیلوں کی حقیقت نہیں پتہ تھی؟ عام آدمی کو چھوڑیں، کیا عمران ریاض اور عمران خان کو واقعی اسٹیبلشمنٹ اور جنرل باجوہ معصوم لگتے تھے۔۔۔ آئیں ایک ہی بار یہ طے ہو جائے کہ جرنیلوں کے پالتو کون تھے جو آج بھی صرف اپنے حصے کی ہڈی کے لیے لڑ رہے ہیں، کسی اصول یا نظریے کے لیے نہیں۔ @SdqJaan






IMPORTANT 🚨: Ok Pakistanis. One more thing. Junaid Safdar's private jet (bought with your money) will likely land at Allama Iqbal airport Lahore at around 9:30 PM today Pakistan time. Obviously, if the plane went only for repairs, there won't be dozens of police protocol cars there to pick anyone up. But if Junaid is coming back, there will be dozens of protocol cars escorting our latest mile high club member home. So if you can go to, or live near and around Lahore airport, can you check and make a video of protocol cars leaving the airport tonight?





ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو ایک ٹویٹ پر 17 سال قید۔ اگر یہی معیار ہے تو ڈان لیکس اسکینڈل میں #MadamThiefMinister کو 1700 سال سزا ہونی چاہیے تھی۔ بدقسمتی سے یہاں نظام انصاف نہیں بلکہ نظام انتقام مسلط ہے۔


Not your everyday run out for sure #BANvPAK











جیلوں میں بچے پیدا کرنے کی سہولت ہر ہفتے اداکارائیں ان کی خدمت کیلئے بلائی جاتی تھیں یہ الفاظ جنید اکبر کو زیب نہیں دیتے عمران خان کیساتھ جو ہو رہا ہے زیادتی ہے لیکن جو کررہا ہے اس کا نام لینے کی بجائے سیاست دانوں نے ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کو ہی ترجیح دی










