Zäviŷäär Häîdër

115.2K posts

Zäviŷäär Häîdër banner
Zäviŷäär Häîdër

Zäviŷäär Häîdër

@prototypecitize

فاصلے نہ بڑھ جائیں فاصلے گھٹانے سے:آؤ سوچ لیں پہلے رابطے بڑھانے سے: چاند آسماں کا ہو یا زمین کا نصرت: کون باز آتا ہے انگلیاں اٹھانے سے

Se unió Temmuz 2017
575 Siguiendo4.7K Seguidores
Tweet fijado
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@prototypecitize·
بوجہ سفر سب کو فرداً فرداً جواب دینا ممکن نہیں رہا آپ سب کی مبارک باد کا شکریہ مگر عرض یہ ہے شئیر کا مقصد گھر دکھانا نہیں تھا اللہ کے فضل سے دو گھر بنائے دو خریدے سو یہ کوئی کامیابی نہیں نوحہ محض اتنا تھا کہ جن کے لئے آپ سب کرتے ہیں کاش زندگی کچھ اور وفا کرتی کچھ اور ساتھ 🙏
Zäviŷäär Häîdër@prototypecitize

مستریوں پلمبرز اور کارپنٹرز کی چھتر پریڈ کرنے کے بعد اج نئے گھر میں سب کو نکال پایا ہوں پراجیکٹ اپنی تاریخ سے چار ماہ لیٹ ہوا ابا اور بہن جن کی موجودگی سے اس مکان نے گھر بننا تھا وہ اب دنیا میں نہیں رہے آللہ انکی مغفرت فرمائے امین شاید یہ میری بھی پاکستان میں آخری انوسمنٹ ہے

اردو
11
107
144
5.6K
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@prototypecitize·
@iranbutt85 😂😂 اچھا بٹ صاحب میرے دماغ میں بھی فورا یہی بات ائی تھی
اردو
1
0
1
36
Zäviŷäär Häîdër retuiteado
سر پھری
سر پھری@SirPhirriiii·
@ChotiSheikhni اپنا دل سنبھال کر کہیں اور دفعہ ہو جائیں
اردو
3
1
7
302
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
اگر بد قسمتی سے لاحاصل ، معاملہ ہوجائے مطلب شادی شدہ مرد پر دل آجائے تو کیا کرنا چاہئے ان بےبس خواتین کو؟
اردو
162
7
187
11.7K
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@prototypecitize·
شارپ جا لائن اور وزیبل کالر بون بس ساڈا تے ایتھے حسن آلا کرایٹریا پورا ہوگیا چشم بد دور 🫣
اردو
9
19
38
1K
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@prototypecitize·
@Mashwani_Views مزہ تب ہے جب اس ٹوئٹ کے بعد ایران بھی اس کو دو کروڑ ڈالر کا جرمانہ ٹھوک دے
GIF
اردو
1
0
1
43
Saeed Mashwani ™
Saeed Mashwani ™@Mashwani_Views·
اب ٹرمپ کو چاہیے اگلی ٹویٹ کردے کہ اکاونٹ ہیک ہوگیا تھا
اردو
4
7
25
707
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@prototypecitize·
@Homosapeni اپنے حساب کی مت دیکھیں میرے حساب کی دیکھیں 🏃🏃🏃🏃🏃
GIF
اردو
0
0
0
24
انعم
انعم@Homosapeni·
@prototypecitize اس سے زیادہ نہی ملنی 🏃‍♀️🏃‍♀️🏃‍♀️
انعم tweet media
اردو
1
0
1
34
Zäviŷäär Häîdër retuiteado
Dr Panadol
Dr Panadol@PaNaDoL7454·
@SafiaSyed432 @prototypecitize ہم ایک عمر سے واقف ہیں، اب نہ سمجھاٶ کہ لُطف کیا ہے مرے مہرباں ، ستم کیا ہے
اردو
2
1
11
166
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@prototypecitize·
@Mashwani_Views چلیں اج یہ بات بھی کھول دیتے ہیں اس کو را بھی کر چکی ہے اس لئے اب یہ راز نہیں رہا
اردو
1
1
1
63
Saeed Mashwani ™
Saeed Mashwani ™@Mashwani_Views·
امریکہ ریڈار والے گھڑمس میں اُلجھاکر ایبٹ آباد والی کاروائی بھی تو ڈال کر گئے تھے🚶
اردو
2
0
11
381
fiz
fiz@omemahi·
@prototypecitize Hahahah 😆...waqai jis ki b h ...kun k hmari ni h bhaiiiii😁
Indonesia
1
0
1
86
Zäviŷäär Häîdër retuiteado
Farhat Shahzad
Farhat Shahzad@ink_n_irony·
@prototypecitize کس کی ٹانگ کھینچتے رہتے ہیں 😂
اردو
1
1
1
246
Anie khan🍁
Anie khan🍁@Anie_khan1·
آدھی رات کو جب زیادہ تر لوگ سو رہے ہوتے ہیوی بائیکس والوں کے ایسے کیا نشے ہیں جو انہوں نے اس وقت یا صبح فجر کے وقت پورے کرنے ہوتے ہیں ؟سڑکیں خالی ہونے کی وجہ سے شور بھی بہت ہوتا کوئی بیمار ہے سو رہا ہے انکو اس چیز کا احساس نہیں ہوتا۔بس انکے ششکے پورے رہیں۔نہ انکو کوئی پوچھنے والا
اردو
6
3
32
1.8K
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@prototypecitize·
@TansuYegen This is not the line, but the strong odour or solvent that makes insects alert. Try using a lead pencil.😂🤷‍♂️
English
0
0
1
887
Tansu Yegen
Tansu Yegen@TansuYegen·
Limits are just illusions made by the mind 🤯
English
179
647
3.3K
4.2M
Zäviŷäär Häîdër retuiteado
MahGul
MahGul@MahGul09·
میں تینوں یاد آواں گی 🙂
اردو
12
6
97
1.7K
Sarah khan
Sarah khan@zb__0·
@prototypecitize چلیں پھر یہ اچھی بات ہے کسی کا دل بھی نہ دکھے اور آئینہ بھی سب کے سامنے آئے 😝
اردو
1
0
1
25
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@prototypecitize·
اتنے خوبصورت پاؤں دیکھ کر کون کافر نہیں چاہے گا کہ اس کے ہونے والے بچوں کی جنت انہی کے نیچے ہو بس شکل دیکھ کے بریکیں لگ گئیں دھتورے سے مشابہ منہ ہے اپ کا 😂🤷‍♂️
اردو
6
30
39
997
Zäviŷäär Häîdër retuiteado
Khushal Khan Khattak
Khushal Khan Khattak@khushalktk08·
خیبر پختونخوا معاشی لحاظ سے تباہی کے دہانے پر ہے۔ جنوبی اضلاع کی بدامنی ہے، بے روزگاری ہو، صنعتوں کی تباہی ہو، تعلیم ہو، صحت کو یا کرپشن، ہم ایک اندھے کنویں کے باسی ہیں۔ ہمارے بچے بیرون ملک ہجرت پر مجبور ہو رہے ہیں۔ @iaqeelyousafzai @IKPeshawar @farzanaalispark @prototypecitize
Dr.Hafeez Orakzai@Cardio_Hafeez

پختونخوا کے ایک مشہور لیور سرجن کی زبانی سنئے کہ ہمارے صوبے کے لیور یعنی جگر کے مریضوں کو علاج کیلئےہم پنجاب ریفر کرتے ہے۔اللہ کرئے کہ ہمارا صوبہ بھی صحت میں ترقی کرئے،امین۔

اردو
0
17
18
156
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@prototypecitize·
@zb__0 نہیں نہیں کسی کو تکلیف دینا مقصد نہیں ہے اسی لیے نہ تو نام لکھا نہ ہی اس سرکل میں جہاں وہ پرسن دیکھ سکتا ہو باقی پروفائل بینر پر ایک ڈسکلیمر نوٹ ہے جو ہر کسی کو پڑھ لینا چاہیے اکثر لوگ بھی نہ پڑھے افینڈ ہو جاتے ہیں😄👍
اردو
1
0
1
17
Sarah khan
Sarah khan@zb__0·
@prototypecitize یہ بھی بات سچ ہے ، مفت کے ٹینش سے اچھا ہے انجوائے کرنا۔۔ باقی پیغام تو وصول کرنے والوں کو سمجھ آجاتی ہے 🤣
اردو
1
0
1
20