Sassi 🇵🇰

7.9K posts

Sassi 🇵🇰 banner
Sassi 🇵🇰

Sassi 🇵🇰

@sassi_pakistani

I study power, silence, and the space between. #Vedic #Astrology only for #ImrankhanPTI #followback_for_follow

اڈیالہ جیل Se unió Aralık 2024
2.9K Siguiendo4.3K Seguidores
Tweet fijado
Sassi 🇵🇰
Sassi 🇵🇰@sassi_pakistani·
آصف زرداری، شہباز شریف، اور عاصم منیر کا ایک دوسرے کو صدر، وزیراعظم، اور فیلڈمارشل کہنا ایسے ہی ہے جیسے کھسروں کا ایک دوسرے کو مادھوری، ریما، اور کترینہ کہنا ہے 🤣
Sassi 🇵🇰 tweet media
اردو
4
15
52
1.1K
Sassi 🇵🇰
Sassi 🇵🇰@sassi_pakistani·
عمران خان کی حالیہ جدوجہد سے ثابت ہوتا ہے کہ: 1۔ ناپاک فوج ہی پاکستان کا سارا نظام مینیج کرتی ہے۔ تمام سیاستدان چوتئے اور مہرے ہیں 2۔ ناپاک فوج کو برطانیہ مینیج کرتا ہے 3۔ جب تک عاصم منیر کرسی پر بیٹھا ہے عمران خان جیل میں بیٹھیں رہیں گے، تاکہ ناپاک فوج ناکام اور ذلیل ہوتی رہے
اردو
3
6
23
164
Sassi 🇵🇰
Sassi 🇵🇰@sassi_pakistani·
کچھ دن پہلے بھی عرض کیا تھا کہ ناپاک فوج کے لئے ڈاکٹر شہباز گِل آؤٹ آف سلیبس ثابت ہوئے ہیں۔ ناپاک فوج نے بےشک پورا پاکستانی میڈیا مینیج کر لیا ہے مگر ڈاکٹر شہباز گِل اپنے وی لاگ میں اِن کے بیانیہ کی دھچیاں اُڑا دیتے تھے آج ڈاکٹر شہباز گِل کو متنازعہ بنانے کے لئے آڈیو لیک کی گئی
اردو
1
4
27
217
Sassi 🇵🇰
Sassi 🇵🇰@sassi_pakistani·
وہ کیا ہی بےغیرت شخص ہو گا جو نون لیگ کو ووٹ دے گا
اردو
1
0
0
44
Sassi 🇵🇰
Sassi 🇵🇰@sassi_pakistani·
ابرارالحق نے پی ٹی آئی اور عمران خان کے لئے اپنا کیریئر دان کیا، کئی ایک ملی نغمے گائے۔۔ ۔ کیا ابرارالحق کبھی ممبر نیشنل یا پنجاب اسمبلی بن پائے تھے ؟ کیا کبھی الیکشن جیت پائے تھے ؟ اگر نارووال کا حلقہ مشکل تھا تو کسی آسان حلقے سے الیکشن لڑوا کر جیتا کر کون سی وزارت دی گئی ؟
Sassi 🇵🇰 tweet mediaSassi 🇵🇰 tweet media
اردو
0
1
7
117
Kashif Ramzan | کاشف رمضان
@sassi_pakistani @JimmyVirkk ضرور کوئی مجبوری رہی ہوگی جمی بھائی کی ورنہ وہ عورت یا مرد جو بھی ہے اس اکاؤنٹ کے پیچھے انتہائی کنفیوزڈ کچھ ہے جس کا کوئی نظریہ نہیں.
اردو
1
0
0
12
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
یہ خاتون ٹوٹر پر ایک تگڑا گمنامی اکاؤنٹ چلاتی ہیں۔ اندازہ لگائیں کون ہے؟
اردو
63
32
361
22.9K
Sassi 🇵🇰
Sassi 🇵🇰@sassi_pakistani·
@lmrankhanISP1 اگر عاصم منیر میں ذرا سی بھی غیرت ہوتی تو دو روزہ جنگ پہ کبھی بھی خود کو فیلڈ مارشل کا ٹائیٹل نہ دلواتا۔ میرٹ کی عزت کرنے والے لوگ کبھی بھی یوں میرٹ کی دھچیاں نہیں اُڑاتے۔ جب مودی نے ڈروان اور میزائل حملے کئے تھے تو بروقت جواب نہ دینے پر عاصم منیر کو اپنا منہ کالا کر لینا چاہئے
اردو
0
3
23
146
عمران خان
عمران خان@lmrankhanISP1·
فیلڈ مارشل کی تعیناتی روکنے کے لیے عمران خان نے پہلے جنرل باجوہ کو تاحیات ایکسٹیشن کی پیشکش کی۔ پھر اس کے خلاف مارچ کیا۔ پھر خود پر حملے کو جھوٹا ڈرامہ کروایا۔ اس کے بعد 9 مئی حملے کیے۔ لیکن ہر بار ناکام رہا۔ وجہ عمران خان کا یہ خوف تھا کہ اس شخص کو نہ خریدا جاسکتا ہے نہ دبایا جاسکتا ہے۔ جس طرح بشری کی کرپشن اس نے عمران خان کو منہ پر ماری تھی اور عہدے کی پرواہ نہیں کی تھی وہ خوف عمران خان پر طاری تھا اور وہ انکی تعینانی روکنا چاہتا تھا۔ لیکن ناکام رہا اور اللہ نے فیلڈ مارشل کے لیے جو عزت لکھی تھی وہ اس کو مل کر رہی #سب_کا_شجرہ_پاکستان
اردو
111
336
845
22.5K
Sassi 🇵🇰
Sassi 🇵🇰@sassi_pakistani·
ناپاک فوج بیانیہ بنا رہی ہے کہ ایرانی بےوقوف ہیں کہ فضول ضد میں اُنھوں نے اپنا اتنا نقصان کروا لیا، اور امریکہ کا کہنا نہیں مانا۔ دراصل ناپاک فوج بیانیہ بنا رہی ہے کہ حضرت امام حسین نعوذباللہ بےوقوف تھے کہ وہ یزید جیسے طاقتور اور مطلق العنان حکمران کے سامنے ڈٹ گئے
اردو
3
5
21
151
Sassi 🇵🇰
Sassi 🇵🇰@sassi_pakistani·
آج کی کیا تازہ خبر ہے ؟ ہمارے بے غیرت فیلڈ ماسٹر کی عزت میں آج کتنا اضافہ ہوا ہے ؟
اردو
1
0
13
132
Sassi 🇵🇰
Sassi 🇵🇰@sassi_pakistani·
یہ وہ تشریف ہے جو فیلڈ ماسٹر اور اردلی نے چاٹ چاٹ کر بڑی کر دی
Sassi 🇵🇰 tweet media
اردو
4
12
49
1.8K
Sassi 🇵🇰
Sassi 🇵🇰@sassi_pakistani·
آج ٹاؤٹس خاموش کیوں ہیں ؟ یہ کیوں نہیں بتا رہے کہ فیلڈ ماسٹر کی عزت میں اضافہ ہوا ہے وغیرہ وغیرہ 🤣
اردو
0
1
14
134
Sassi 🇵🇰
Sassi 🇵🇰@sassi_pakistani·
@SHABAZGIL تنقید کرنے والوں پر پرچے کروانے چاہئیں کیونکہ میں کیوں خود کو بدلوں ؟
اردو
0
0
0
21
Sassi 🇵🇰
Sassi 🇵🇰@sassi_pakistani·
@RandomCineMood I wish Amitabh Bachhan could also have cried like this for his Son's acting 🙄
English
1
0
1
117
Sassi 🇵🇰
Sassi 🇵🇰@sassi_pakistani·
فیلڈ ماسٹر مضبوط آرمی چیف ہے، فیلڈ ماسٹر کی بہت عزت ہے، فیلڈ ماسٹر نے جنگی وردی پہنی، فیلڈ ماسٹر نے سویلین کپڑے پہنے، فیلڈ ماسٹر یہ، فیلڈ ماسٹر وہ۔۔۔ تاریخ فیلڈ ماسٹر کو ظالم ترین ذہنی مریض انسانوں کے ساتھ لکھے گی۔ مثلاً فرعون، نمرود، یزید، ہٹلر، عاصم منیر ذہنی مریض ڈکٹیٹر تھے
اردو
4
38
206
2.1K
Imtiaz afridi
Imtiaz afridi@ImtiazA97689·
@Khayaal_Mall @JimmyVirkk اس کا پتہ کرانے کیلیے کتاب " برمودہ تکون اور دجال " کا مطالعہ کریں ۔ اگر اپ چاہیں تو میں سیندڈ کر سکتا ہع
اردو
3
0
2
231
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
دجالی فتنے کا ظہور ۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم جی جمی بھائی 100 فیصد درست ہو سکتا ہے۔ رات ایک پاکستانی ٹی وی چینل پر پور ڈاکومنٹری دیکھی جو ہو بہو آپ کے الفاظ کی عکاسی تھی۔ اب ذرا دجال کے بارے میں تصور کریں۔ دجال جہاں چاہے گا بارش ہو گی اور جہاں چاہے گا خشک سالی۔ ابھی ایک اور ٹیکنالوجی بھی آنی ہے زندہ انسان کو درمیان سے کاٹ کر دو حصے کر کے دوبارہ جوڑ دینا۔ یہ بھی دجال کر کے دکھائے گا۔ عین ممکن ہے اور بہت ساری بائیو ٹیکنالوجیز وجود میں آ چکی ہوں جو انسانوں سے چھپائی ہوئی ہیں۔ دجال کو تمام ٹیکنالوجیز پر دسترس ہو گی ، لوگ اسے ہی خدا مانیں گے۔ دجال کا ظہور تو پتہ نہیں کب ہو گا لیکن ہر دور میں دجالی فتنے نمودار ہوتے رہیں گے جس سے پناہ مانگنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ آخری تشہد میں اس کی دعا مسنون ہے۔ ڈاکومنٹری میں ترکی اور کچھ دوسرے ملحقہ ممالک کا بھی ذکر تھا جہاں بارشیں ہو رہی ہیں۔ اس سارے سسٹم نے UAE میں نمی کو بھی بڑھایا ہے تا کہ گرمی کی شدت کم رہے۔ اب یہ بھی نظر رکھیں کہ UAE میں کیا موسمی تبدیلی آتی ہے۔ (ایک صاحب بصیرت دوست کا پاکستان سے میسج۔)
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet mediaJimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
14
127
766
51.4K
Sassi 🇵🇰
Sassi 🇵🇰@sassi_pakistani·
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ جیل کی سختیاں دراصل بشریٰ بی بی کی آزمائش چل رہی ہے کہ وہ کب تک برداشت کر سکتی ہیں اور کب خان کو چھوڑ دیں گی۔۔۔۔ ناپاک فوج نے بشریٰ بی بی کو ذلیل کرنے کے لئے عدت جیسا گھٹیا اور غیر شرعی کیس بنایا جس میں بشریٰ بی بی کی ماہواری پہ دلائل دیئے گئے۔
اردو
1
5
56
464
Sassi 🇵🇰
Sassi 🇵🇰@sassi_pakistani·
@drazharzaidipk @MarioNawfal میں نے یہ کب کہا کہ میری کار 250+ تک چلی جاتی ہے۔۔۔۔۔ کسی اور کی کار یا کرائے کی کار چلانے پہ بھی بندہ سپیڈو سپیڈ چلا سکتا ہے۔۔۔ آپ کی کار 140 تک چلی جاتی ہے؟۔۔۔ میری تو 120 پہ کھانسنے لگتی ہے
اردو
1
0
1
10
Mario Nawfal
Mario Nawfal@MarioNawfal·
🇩🇪 A Czech millionaire hit 414 km/h (257 mph) in his Bugatti Chiron on the Autobahn and walked away without charges. German prosecutors investigated, then dropped the case, ruling the early morning run on a near-empty stretch posed no proven danger to others. If you want to legally do the same, start looking at apartments in Germany, the only place on Earth where this is allowed on public roads.
English
1K
2.5K
32.1K
5.4M
Sassi 🇵🇰
Sassi 🇵🇰@sassi_pakistani·
@SMunirMaan اگر مسئلہ خرچے کا تھا تو فیلڈ ماسٹر منیر سے بول دیتے، اُنھوں نے دو نئے جہاز خریدے ہیں ایک پہ خود سفر کرتے ہیں اور دوسرے پہ معشوقہ۔ وہ دونوں جہاز بھیج دیتے اور امریکی معزز مہمانوں کو پاکستان اپنے خرچے پر لے آتا
اردو
5
1
21
1.8K
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
صدر ٹرمپ آپ نے پاکستان کا دورہ کیوں موخر کیا؟ کل تو ایرانی وزیر خارجہ پاکستان میں تھے۔؟ صحافیوں کے سوال پاکستان شاندار ملک ہےاسکےفیلڈ مارشل fantastic ہیں وزیراعظم بہترین ہیں ۔ اوروہ واقعی کچھ بہتر دیکھنا چاہتے ہیں (مذاکرات کی کامیابی) لیکن ہم ایسے لوگوں سے نہیں ملیں گے جنہیں کوئی نہ جانتا ہو۔ ایک تو سفر بہت لمبا ہے سولہ گھنٹے کا سفر ہے اور خرچا بھی بہت لگتا ہے اور میں زیادہ خرچے پر بہت محتاط ہوتا ہوں۔ٹرمپ کا جواب ۔۔ کیا آپ سٹیو وٹکوف اور کشنر کو کسی مرحلے پر دوبارہ بھیجیں گے؟ صحافی کا مزید سوال ہاں بھیجوں گا،وہ تینوں بہت زہین لوگ ہیں لیکن انکی ملاقات کسی ملک کے سربراہ سے نہیں ہو رہی تھی(یعنی ٹرمپ مسعود پزشکیان سے ملاقات ہونی چاہیے نہ کہ عراقچی) ۔ ٹرمپ کا جواب
اردو
18
52
443
112.2K
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
جیسا کہ عرض کیا تھا ایرانی وزیر خارجہ عراقچی کا وفد امریکیوں سے نہيں ملا اور اسلام آباد سے مسقط، عمان کے لئے روانہ ہو گیا۔ عراقچی کے وفد کے وزٹ کا مقصد پاکستان کا شکریہ ادا کرنا اور پاکستانی برادارن سے گپ شپ لگانا تھا۔ امریکیوں سے ملنے کا کوئی پروگرام نہیں تھا۔ پاکستانی سہولت کار کیونکہ اصرار کر ریے تھے اس لئے عراقچی ایک لفافہ بھی اسلام آباد چھوڑ گیا ہے جس میں مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لئے ایران کے مطالبات ہیں۔ ٹاپ پر سمندری محاصرے کا خاتمہ اور امریکی فورسز کا خلیجی ممالک سے انخلا ہے۔ امریکی پابندیوں کا خاتمہ اور ایران کے اربوں ڈالرز جو امریکہ نے روکے ہوئے ہیں ان کا اجراء ہے۔ یہ مطالبات مانے گئے تو بات چیت دوبارہ شروع ہوسکتی یے۔ اب دیکھتے ہیں جیرڈ کشنر اور اسٹیو ویٹکوف وہ لفافہ لینے پاکستان آتے ہیں یا سہولت کاروں سے کہتے ہیں کہ ڈاک سے بیجھ دیں۔ پاکستانی فارم 47 کی حکومت سے اب گزارش ہے اسلام آباد کھول دیں۔ نہ جے ڈی وینس اب اسلام آباد آئے گا نہ ڈونلڈ ٹرمپ۔ وہ تب آئیں گے جب ایران انہیں گرین لائٹ دے گا۔ جس کا ابھی ہفتوں تک امکان نہیں ہے۔
اردو
28
414
1.8K
37K