Tweet fijado

تخریک عوام راج میں اندراج کا باقاعدہ آغاز پہلی فروری کو انشالاء شردع ہو جاۓ گا - تمام دوستوں و اخباب سے گزارش ہے اس تخریک کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کرے -
تخریک کا مقصد مڈل کلاس نوجوانوں کو آگے لانا ، اور اس ملک کے اندر قابض اشرافیہ کا خاتمہ ہے - اس تخریک میں اقرار بھائی کسی بھی عہدے کو اپنے پاس نہیں رکھے گے - مجھے وزیراعظم بناؤ نہیں - آپ وزیراعظم بنو —
@iqrarulhassan
اردو















