ussama retuiteado
ussama
4.4K posts

ussama retuiteado
ussama retuiteado
ussama retuiteado
ussama retuiteado
ussama retuiteado
ussama retuiteado
ussama retuiteado
ussama retuiteado
ussama retuiteado
ussama retuiteado

عمران خان نے اے سی لینے سے کیوں منع کیا؟
عینی شاہدین اٹک جیل کے لاک اپ کا آنکھوں دیکھا حال بیان کرتے ہیں کہ خان کی بیرک کے اوپر بادل کا ایک ٹکڑا وقفے وقفے سے نمودار ھوتا ہے۔ بیرک کے چاروں اطراف ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے۔ اوائل نومبر جیسا موسم ہے خان صاحب کو ٹھنڈ کی وجہ سے مونگ پھلی دی گئی تو اس میں سے کاجو نکل آئے واش روم کے نل کو ھر مرتبہ کھولنے پر الگ فلیور کا فریش جوس نکل رھا ھے دال کی پلیٹ کو مکھیوں سے حفاظت واسطے ڈھک کر خان کے سامنے پیش کیا گیا اوپر کی پلیٹ ھٹائی تو اندر بریانی تھی اس پر 4شامی کباب رکھے ھوئے تھے یہ منظر دیکھ کر دو سپاہی بے ھوش ھوگئے دودھ کا گلاس پیش کیا گیا خان نے ایک گھونٹ لے کر سپاہی کو کہا تمام قیدیوں کو باری باری پلاؤ سب نے پیٹ بھر کر پیا وہ جوں کا توں باقی تھا ۔ گنڈیریاں پیش کی گئیں تو وہ سونے کی ڈلیاں بن چکی تھیں خان نے قیدیوں میں تقسیم کر دیں۔خان نے گھور کر جیل کی سلاخوں کو دیکھا تو وہ پگھل چکی تھیں خان نے تمام قیدیوں کو کہا بھاگنا نہیں ورنہ گناہ ھوگا ۔ ان سب احوال کا علم جب طارق جمیل صاحب کو ھوا تو زاروقطار رونے لگے ہچکیاں بندھ گئیں قریب میں کھڑے شخص نے کان انکے منہ کے قریب کیا تو بس اتنا سنائی دیا کہ افسوس میں خان کی بیعت نہ کرسکا ۔
قیدی یہ تمام مناظر دیکھ کر سجدے میں گرے ہوئے تھے۔ جیل انتظامیہ پھوٹ پھوٹ کر رو رہی تھی کہ ہم کیوں اس گرفتاری والے گناہ میں شامل ہوئے۔🥲🥲🥲😭😭😭
پینچودہ کی اگلی ٹوئیٹ آنے والی ھے۔
@realrazidada @RShahzaddk @kabeerraja786 @ShamaJunejo @Shabanashaukat4 @JUI_NW @Sami_U_A_JUI @Iam_Rakiti @Fate_ma4 @RashidNasrulah
اردو
ussama retuiteado
ussama retuiteado
ussama retuiteado
ussama retuiteado
ussama retuiteado
ussama retuiteado
ussama retuiteado
ussama retuiteado













