
Saeed Ullah Khan
186.7K posts

Saeed Ullah Khan
@JUI_NW
Member of JUI Digital Media Cell FATA












جمیعت لائرز فورم پاکستان کے وکلا کنونشن سے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اظہار لاتعلقی 19 جولائی کو ایک سیاسی جماعت کی جانب سے وکلا کنونشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ بار سیاسی جماعت کے وکلا کنونشن سے ایسوسی ایشن کا کوئی تعلق، شمولیت یا حمایت نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی اس کنونشن سے وابستگی کوئی بھی تاثر غلط اور بے بنیاد ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ بار کا اعلامیہ اسلام آباد ہائی کورٹ بار قانون کی حکمرانی، عدلیہ کی آزادی اور آئین کی بالادستی کے لیے اپنے غیر متزلزل عزم پر قائم ہے، اعلامیہ اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری قاسم نواز عباسی کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا







قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا اسلام آباد میں جمعیت لائرز فورم کے زیر اہتمام وکلاء کنونشن سے ولولہ انگیز خطاب @MoulanaOfficial #مرد_آہن_مولانا #پروپیگنڈہ_برگیڈ #چوکیدار_وڑگیا #BroadcastMaulanaNow #LawyersStandWithMaulana

