ZEESHAN BANGASH

62.6K posts

ZEESHAN BANGASH banner
ZEESHAN BANGASH

ZEESHAN BANGASH

@xeeeviews

Journalist ✍️✍️ ✍️ , Mphil/Ms Scholar 🎓🎓🎓, Media & Communication, Democrat, Democracy is best revenge ✌️✌️✌️

اندرون لاہور Se unió Nisan 2012
2.7K Siguiendo1.4K Seguidores
ZEESHAN BANGASH retuiteado
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
درست بات ہے۔ ہر دس کلو واٹ والے چاہے وہ سولر ہو یا نان سولر سب سے فکسڈ چارجز کے نام پر چار ہزار روپے تک لیے جا رہے ہیں اور یہ صنعتی صارفین کو چار روپے کی رعایت کی وجہ سے ہو رہا ہے۔ میٹر پر فکس چارجز کس بات کے جب میٹر اپنا ہے ہر طرح کا ٹیکس دے رہے ہیں بجلی کی قیمت بھی دے رہے ہیں؟
Asim Ali Rana@AsimAliRana5

@RanaAamirilyas عامر صاحب یہ لائسنس پر پوری قوم کو خوشیاں منانے پر لگا رہے پیں اصل مسئلہ فکسڈ چارجز یا میٹررینٹ ہے، یہ تو دس کلوواٹ والا ایک بار دس ہزار دیکر جان چھڑا لیتا لیکن فکسڈ چارجز کے نام پر ہر ماہ 2700سے3500 تک لوٹے جارہے، یہ بدمعاشی بند کیوں نہیں ہوتی؟؟

اردو
7
106
233
7.6K
ZEESHAN BANGASH retuiteado
iffi
iffi@iffiViews·
عدالتوں سے سوموٹو کے اختیارات واپس نہ لیے گئے ہوتے تو ممکن تھا کہ آج کوئی معصوم جج بیوی بچوں یا ساس کی باتوں میں آ کر مذاکرات پر سوموٹو لے لیتا اور حکومت سے پوچھتا کہ ان مذاکرات میں روٹی پانی پر کتنا خرچ آ چکا ہے۔ تفصیلات بتائی جائیں۔
اردو
11
199
722
6.4K
ZEESHAN BANGASH retuiteado
Mosharraf Zaidi 🇵🇰
Mosharraf Zaidi 🇵🇰@mosharrafzaidi·
Fateh-II نام ہی کافی ہے 🤲🏽
اردو
25
165
984
18.4K
ZEESHAN BANGASH retuiteado
Waheed Nazir
Waheed Nazir@WaheedN15·
یوتھیوں کے کلیجوں پر دال مونگنے والی ویڈیو! 🫏 نمبر 804, 🫏 نمبر 804۔۔۔ 😁🤣😂👇
اردو
1
16
56
705
ZEESHAN BANGASH retuiteado
Ahmad Wazir
Ahmad Wazir@wazircdt·
The day when Pakistan went Nuclear ☢️. I can’t imagine the level of their happiness. 🫶
English
9
60
651
7.3K
ZEESHAN BANGASH retuiteado
iffi
iffi@iffiViews·
iffi tweet media
ZXX
32
67
564
13K
ZEESHAN BANGASH retuiteado
Awais Yousaf Zai
Awais Yousaf Zai@awaisReporter·
اسلام آباد پولیس نے ایک مقدمہ کے ملزمان کو چہرے پر شاپر چڑھا کر عدالت میں پیش کر دیا
اردو
2
3
14
1.4K
ZEESHAN BANGASH retuiteado
Ashok Swain
Ashok Swain@ashoswai·
A tribal man in Odisha, India, dug up his dead sister’s grave & carried her skeleton to bank to withdraw Rs20,000 ($200) from her account, as bank insisted the presence of account holder in person. Nothing surprises in India under the Hindutva rule!
English
314
2.5K
7.2K
451K
ZEESHAN BANGASH retuiteado
Kashmir Urdu | کشمیر اردو
🚨 پرتگال سے آنے والا ایک جوڑا جیسے ہی بھارت پہنچا، ناقابلِ برداشت بدبو کی وجہ سے فوراً اپنی ناکیں بند کر لیں اور یہ بیان دے ڈالا کہ: "صدر ٹرمپ ٹھیک کہہ رہے تھے، یہ ایک گندا ملک ہے۔"
اردو
9
312
670
9.3K
ZEESHAN BANGASH retuiteado
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
بھارت یہ رہتی دنیا تک یاد رکھے گا 🇵🇰
اردو
8
63
245
3.8K
ZEESHAN BANGASH retuiteado
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
یونیورسٹی آف پشاور کے ملازمین سہیل آفریدی اورصوبائی وزیر تعلیم کے خلاف تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ناکام وزیر اعلیٰ اور ناکام وزیر تعلیم کے نعرے لگارہے ہیں۔
اردو
6
205
521
4.2K
ZEESHAN BANGASH retuiteado
Waheed Nazir
Waheed Nazir@WaheedN15·
یوتھئیوں کے فیورٹ شبڑ گلے صحافی نے پنکی پورنی کے بارے میں کیا کہہ دیا۔۔۔! ماں کے پیروں کے نیچے جنت ہوتی ہے، ماں اگر بچے چھوڑ کر عاشق کیساتھ مفرور ہوجائے، اسکے پیروں کے نیچے جنت ہوتی ہے۔۔۔؟؟؟ چلو یوتھیو 🐕🐕 پڑ جاؤ حسن نثار کو 👇
اردو
4
177
436
8.7K
ZEESHAN BANGASH retuiteado
TIMES NOW
TIMES NOW@TimesNow·
Odisha Man Digs Up Sister's Skeleton as Proof to Claim the Money in Her Account
English
510
2.1K
8.9K
1.1M
ZEESHAN BANGASH retuiteado
Waheed Nazir
Waheed Nazir@WaheedN15·
عمران نیازی جیل کے اندر رو پڑا 🥲 “کیا یہ وہی فرعون ہے جو کہتا تھا میں انکو رلاؤنگا؟” عمران نیازی جذباتی کیوں ہوا، جانئیے جاوید چوہدری سے۔
اردو
10
130
304
4.6K
ZEESHAN BANGASH retuiteado
sabir khoso
sabir khoso@ribas212·
ایک پولیٹیکل پارٹی کا فیورٹ فاسٹ بولر اگر اقتدار میں نہیں اے گا تو بے شک باہر سے کوی فوج ا کر قبضہ کر لے ہم. اسکو ویلکم کہیں گے یہ وہ لاین ہیں جو انکے ٹاپ کے ایجوکیٹ بندے کرتے ہیں، شرم انا چاہیے کیا شرم ہے ہی نہیں یوتھیوں میں
اردو
34
326
917
12.5K
ZEESHAN BANGASH retuiteado
sabir khoso
sabir khoso@ribas212·
عاصم منیر دنیا کا واحد شخص ہے جس سے ڈونلڈ ٹرمپ سے ون ٹو ون اول افس میں ملے شہباز شریف کو پتا ہے کب کس گھڑی کونسی انگلی سے گھی نکلوانا ہے بیرون ملک سینیر صحافی مہدی حسن نے بھارتی ٹی NDTV پر پاکستان 🇵🇰 کے تعریفیں کر کر کے بھارتی اینکر کو نڈھال کر دیا
اردو
3
238
878
28.3K
ZEESHAN BANGASH retuiteado
بانکے میاں
بانکے میاں@bankay_mian62·
افغان طالبان کی جانب سے گزشتہ رات پاک افغان سرحد پر پاکستانی شہریوں پر بلا اشتعال گولہ باری کے جواب میں آپریشن غضب للحق دوبارہ شروع ہوا
اردو
2
72
285
2.8K
ZEESHAN BANGASH retuiteado
بانکے میاں
بانکے میاں@bankay_mian62·
یہ وہ خبیث ہے جو غیر ملکیوں کے سامنے پاکستان کے خلاف بھونکتا رہا اس خبیث کے بارے میں صرف " ایک لفظ " کے ساتھ رائے ضرور دیجئے
بانکے میاں tweet media
اردو
253
144
613
8.5K