انتہائی مشکل اور غیر یقینی حالات میں مزاح پیدا کرنا ایک حیرت انگیز بات ہے۔ وہ معاشرے جہاں ایک لمبے عرصے تک ماردھاڑ اور قتل و غارت رہی ہو ایسا مزاح صرف وہاں ہی پیدا ہو سکتا کیونکہ اس دباؤ سے اجتماعی طور پہ ہی لڑا جا سکتا۔
جب آپ اردو بولتے ہوئے انگریزی کا لفظ بولیں تو verb کی جونسی بھی فارم استعمال کریں اس کے بعد آنے والا اردو کا لفظ بھی اسی کے مطابق ہو گا۔
”امریکہ frustrated ہو گیا ہے“ میں ”ہو گیا“ اضافی ہے۔
ایک یاد دہانی