Tweet épinglé
Ahsan Ali Qureshi
30 posts

Ahsan Ali Qureshi
@AAQHashmi
PTI Nominated MPA PP-278 Kotaddu. Account is run by team and self with sign AAQ.
KotAddu Inscrit le Ağustos 2013
3 Abonnements1.2K Abonnés
Ahsan Ali Qureshi retweeté

کوٹ ادو سےجنوبی پنجاب کے خان صاحب کے وفادار ایم ۔این ۔ ایز ڈاکٹر شبیر علی قریشی @SAQureshiPTI ، فیاض حسین چھجڑا ایم ۔پی اے رانا اورنگزیب اشرف اور ایم ۔ پی اے احسن علی قریشی جو تقریباً ہر پیشی پر اڈیالہ اور ہائیکورٹ پہنچنے گھنٹوں کا طویل سفر کرکے اپنے لیڈر کے ساتھ اظہار یکجتی کیلئے اور یہ وہ لوگ ہیں جب بھی خان صاحب نے کال دی اپنا قافلہ لیکر اسلام آباد ڈی چوک بھی پہنچے انسان سچے دل خلوص نیت سے کوشش کرتا ہے جو یہ سب کر رہے ہیں اللہ ان کوششوں کا صلہ ضرور دے گا انشاء الله ✌️




اردو
Ahsan Ali Qureshi retweeté
Ahsan Ali Qureshi retweeté

الحمدللہ ۔۔
سنی اتحاد کونسل ۔۔۔۔!
عوام کے ووٹوں کی امانت انکی منشاء کے مطابق ھمارے لیڈر عمران خان کے حکم پر اپنے منطقی مقام تک پہنچا دی ھے ۔
@SAQureshiPTI


اردو
Ahsan Ali Qureshi retweeté

کوٹ ادو میں بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر تحریک انصاف کے امیدواروں کی شاندار ریلی۔
امیدوار پی پی 278: احسن علی قریشی (@AAQHashmi )
انتخابی نشان: حقہ
امیدوار این اے 179: شبیر علی قریشی
انتخابی نشان: چارپائی
اردو








