امیر المجاھدین کے شہزادگان سے وفا ہو گی وفاداری ہو گی اور سر عام ہو گی انشاء اللہ💯
تمام احباب سے گزارش ہے کہ میرا نیو اکاؤنٹ فالو کریں اور ہو سکے تو پرموشن بھی کر دیں۔
@DFJ3465
🎙️ لائیو X Space:
خصوصی نشست 🎙️
ہم آپ کو X (ٹویٹر) اسپیس کے ایک اہم سیشن میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں، جہاں ہماری لیگل ٹیم اہم قانونی امور پر تفصیلی گفتگو کرے گی۔
📅 تاریخ: 29 اپریل 2026
⚖️ موضوع: قانونی معاملات، درپیش چیلنجز اور ضمانتوں کی صورتحال
حشر کو ہوگا یہ معلوم
کہ جیتا کون اور ہارا کون!!
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
مسجد رحمۃ للعالمین میں اج 28 واں جمعہ گزر گیا ابھی تک حکومت پاکستان کی طرف سے سیل ہے
Raise your voice against this oppression, and appeal to the authorities for justice by demanding that the workers of Tehreek-e-Labbaik be presented before the courts.
#Release_TLP_workers
تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان نے اپنے کردار سے ثابت کیا کہ اصولوں پر قائم رہنا ہی اصل کامیابی ہے۔ ہم ان کی اس استقامت کو سلام پیش کرتے ہیں۔
#Release_TLP_workers
لبیک والوں کو سلام