Defn Pak
3.5K posts



Interesting details coming out on the MoU: Pakistani FM Asim Munir’s secret letter to SL Mujtaba Khomeini sealed the MoU deal with a swift reply! Qataris were quietly flown in via Pakistani offices straight to Tehran for the financials. Gen. Malik’s NSA team coordinated every step until digital signatures dropped. Pakistanis ensured Lebanon is settled via Americans too and FM Asim Munir stopping hawks in the US to stop an attack on Iran and force the Israelis to behave.





صنعت، زراعت، سیاحت اور ٹیکنالوجی میں ریکارڈ سرمایہ کاری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا 1995 ارب روپے کا انقلابی منصوبہ پنجاب کی معیشت کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا، لاکھوں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوگا۔ #PunjabBudget2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب حکومت 1995 ارب روپے مالیت کا 3 سالہ انقلابی معاشی منصوبہ متعارف کروا رہی ہے، جس کے ذریعے 6.8 ارب ڈالر کی اضافی برآمدات اور لاکھوں نئی ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔ 📈 1188 ارب روپے صنعت کے شعبے میں 🌾 586 ارب روپے زراعت کے شعبے میں 🐄 230 ارب روپے لائیو اسٹاک کے شعبے میں 🏞️ 642 ارب روپے سیاحت کے فروغ کے لیے 🐟 190 ارب روپے ایکوا فارمنگ کے شعبے میں 🎓 186 ارب روپے مہارت اور ہنر مندی کے فروغ کے لیے 💻 64 ارب روپے ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرمایہ کاری یہ منصوبہ پنجاب کی معیشت کو نئی بلندیوں تک لے جانے، روزگار کے مواقع بڑھانے اور برآمدات میں نمایاں اضافے کی جانب ایک تاریخی قدم ہے۔ @MaryamNSharif #MaryamNawaz #PunjabBudget2026_27 #Punjab














