
PPP Digital Faisalabad
6.1K posts

PPP Digital Faisalabad
@Joola201
Official Account PPP Digital Faisalabad Division.


بی بی شہید نے 86 مینار پاکستان جلسے پہ فرمایا تھا مجھے اسٹیبلشمنٹ کہتی ہے سیاست چھوڑ دو تمھارا باپ بھاہی شہید ہوچکا ہے گھر تباہ ہوچکا اپنی جان بچاو تو محترمہ نے فرمایا میرے کارکن میری حفاظت کریں گے #HBDShaheedBenazir #FSDinfoPPP




















شہید محترمہ بے نظیر بھٹوؒ کی سالگرہ پر اک روشنی تھی جو اندھیروں میں جلتی رہی، ہر ظلم کے مقابل ہمت سے سنبھلتی رہی۔ جمہور کی آواز تھی، امید کا عنوان تھی، بے نظیر نام ہی نہیں، اک مکمل داستان تھی۔ قید و ستم کے دور میں بھی سر نہ جھکا سکی، آمریت کے سامنے حق کی شمع جلا سکی۔ عورت کے وقار کی، عوام کے پیار کی، وہ ترجمان تھی امن کی، روشن بہار کی۔ آج بھی ہر دل میں تمہاری یاد زندہ ہے، تمہارا خواب، تمہارا پیغام زندہ ہے۔ سالگرہ کے دن یہ عہد پھر دہراتے ہیں، جمہوریت کے دیپ تمہارے نام جلاتے ہیں۔ سلام تم کو، اے دخترِ مشرقِ عظیم، تم سے ہی وابستہ ہے امیدوں کا یہ حریم۔ تمہاری قربانی کا قرض ادا ہو نہ سکے گا، بے نظیر! تمہارا ذکر کبھی مٹا نہ سکے گا۔ سالگرہ مبارک، شہید محترمہ بے نظیر بھٹوؒ آپ کا نظریہ، آپ کی جدوجہد اور عوام سے محبت ہمیشہ زندہ رہے گی۔

سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کا سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ پر پیغام۔ بینظیر بھٹو جمہوریت کی شہید اور پوری پاکستانی قوم کی امید تھیں،راجہ پرویز اشرف بی بی شہید کی شخصیت نہ جھکنے کے کربلائی پیغام سے جڑی نظر آتی ہے، راجہ پرویز اشرف آج انکی سالگرہ مناتے وقت ہمیں انکے قومی کارناموں کو یاد رکھنا چاہیے، راجہ پرویز اشرف وہ نہ صرف پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم بلکہ جمہوریت، مساوات اور عوامی حقوق کی علامت تھیں، راجہ پرویز اشرف قائد عوام کے عدالتی قتل نے ان کے اندر ایک ناقابلِ تسخیر عزم پیدا کر دیا،راجہ پرویز اشرف جلاوطنی، تشدد، نظربندی اور دھمکیوں کے باوجود وہ پاکستان واپس آئیں، راجہ پرویز اشرف غریبوں، محروموں اور مظلوموں کے حقوق کے لیے انکی جدوجہد عاشورائی تھی، راجہ پرویز اشرف بینظیر بھٹو کی یاد ہمیں بتاتی ہے کہ ظلم کے سامنے جھکنا نہیں،کھڑے ہونا ہے۔ راجہ پرویز اشرف @RPAPPP #HBDShaheedBenazir

On the birth anniversary of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto, I pay tribute to a courageous leader who dedicated her life to democracy, constitutional supremacy, and the empowerment of the people of Pakistan. Her vision, resilience, and sacrifices continue to inspire generations in the pursuit of a democratic, progressive, and inclusive Pakistan. May her legacy forever guide us towards unity, justice, and hope. #BenazirBhutto #BB71 #senator #saleem #mandviwalla

نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے جہاں ہے تیرے لیے تو نہیں جہاں کے لیے دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کے یوم پیدائش پر سرخ سلام! #HBDShaheedBenazir





