MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰

21.7K posts

MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 banner
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰

MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰

@MASOODAQ149

پاکستان🇵🇰 سے محبت میرے خون میں شامل ہے۔ میرا سیاسی قائد میاں محمد نواز شریف ووٹ اور سپورٹ صرف میاں نواز شریف کے لئے۔ @pmln_org @MaryamNSharif

Multan, Pakistan Inscrit le Temmuz 2021
2.2K Abonnements2.1K Abonnés
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeté
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
اگر یہ تحریک انصاف کا نمونہ کہیں نظر آئے تو اسکو اطلاع کر دیں! پاکستان کے فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب ایران پہنچ گئے ہیں۔ تم منافقین اسی سپہ سالار کو پاکستان میں ٹارگٹ کر رہے تھے، کس کی ایما پر کر رہے تھے؟ ایران کی بجائے کون احکامات دے رہا تھا؟
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
61
515
1.4K
10K
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeté
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
ایرانی خاتون صحافی بتا رہی ہے کہ یہ وہ عاصم منیر ہے جس نے انڈیا کو شکست دی جس نے لاکھوں ایرانیوں کی زندگیاں بچائی جس نے کروڑوں لوگوں کے روزگار کو بچایا اور یہ وہ ہے جس نے اپنے مُلک میں ایک اسرائیلی ایجنٹ کو جیل میں بند بھی کیا ہے 🔥❤️
اردو
15
375
1.4K
21.1K
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeté
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
علامہ اقبال نے کہا تھا دنیا نہیں مردان جفاکش کے لیے تنگ چیتے کا جگر چاہیے شاہیں کا تجسس پاکستان کی قیادت لمحہ موجود میں آہنی کلیجے والوں کے پاس یہ وہی ایران ہے جہاں اسرائیل نے اپنے دشمن میزائل مار کر شہید کیے۔ لیکن آج پاکستان سینہ تان کر ایران میں لینڈ کر چکا ہے۔ للکار اسے کہتے ہیں
Shah Owais Noorani tweet media
اردو
4
85
281
1.7K
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
تحریک انصاف کے یوتھیوں کی جانب سے ایک مطالبہ شدت سے ہمیشہ کیا جاتا ہے کہ۔ "کمنٹ کھولو٫ کمنٹ کیوں بند ہیں" پہلے بھی وضاحت دے چکا ہوں دوبارہ عرض ہے کہ واحد وجہ یہ ہے کہ نماز پڑھنی ہوتی ہے اور آپ پائنچے ناپاک کر دیتے ہیں۔
اردو
88
180
986
11.9K
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeté
𝑺𝒉𝒂𝒛𝒊𝒂 𝑵𝒂𝒘𝒂𝒛
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے پر جدہ پہنچ گئے ہیں۔ دورے کے دوران وزیرِ اعظم کی سعودی ولی عہد اور وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع ہے، جس میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور خطے کی مجموعی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی۔ اس دورے میں نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ، معاون خصوصی طارق فاطمی اور غیر ملکی میڈیا کے لیے ترجمان مشرف زیدی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں۔
𝑺𝒉𝒂𝒛𝒊𝒂 𝑵𝒂𝒘𝒂𝒛 tweet media
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
4
5
59
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeté
𝑺𝒉𝒂𝒛𝒊𝒂 𝑵𝒂𝒘𝒂𝒛
مدینہ منورہ میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کو روضۂ رسول ﷺ کی خصوصی زیارت نصیب ہوئی، آقائے دو جہاں پر درود و سلام پیش کرتے ہوئے انہوں نے پاکستان کی ترقی اور امتِ مسلمہ کے اتحاد و سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ 🇵🇰 🇸🇦
𝑺𝒉𝒂𝒛𝒊𝒂 𝑵𝒂𝒘𝒂𝒛 tweet media
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
6
7
42
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeté
𝑺𝒉𝒂𝒛𝒊𝒂 𝑵𝒂𝒘𝒂𝒛
مدینہ منورہ میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کو روضۂ رسول ﷺ پر حاضری کی سعادت حاصل ہوئی۔ اس موقع پر انہوں نے نبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں درود و سلام پیش کیا اور پاکستان کی خوشحالی، ترقی اور پوری امتِ مسلمہ کے اتحاد و سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں مانگیں۔ 🇵🇰 🇸🇦
𝑺𝒉𝒂𝒛𝒊𝒂 𝑵𝒂𝒘𝒂𝒛 tweet media
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
4
9
54
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeté
𝑺𝒉𝒂𝒛𝒊𝒂 𝑵𝒂𝒘𝒂𝒛
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کے بعد مدینہ منورہ پہنچ کر روضۂ رسول ﷺ پر حاضری دی۔ مسجد نبوی میں عبادت کی اور پاکستان کی ترقی، امتِ مسلمہ کے اتحاد اور عالمی امن کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
6
5
41
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeté
Prime Minister's Office
Governor Madinah Prince Salman bin Sultan bin Abdulaziz Al-Saud received Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif upon his arrival in Madinah Munawwarah. 16 April, 2026.
Prime Minister's Office tweet media
English
11
94
490
8.6K
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeté
Prime Minister's Office
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif blessed with the honour of visiting Rauda e Rasool (SAW) in Masjid-e-Nabwi. Medinah April 2026.
Prime Minister's Office tweet mediaPrime Minister's Office tweet mediaPrime Minister's Office tweet media
HT
49
322
2K
70.7K
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeté
Prime Minister's Office
مدینہ منورہ: 16 اپریل 2026۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف گزشتہ شب جدہ سے مدینہ منورہ پہنچے. گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیز آلسعود نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کا مدینہ منورہ آمد پر استقبال کیا. وزیرِ اعظم نے مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری دی اور ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و آشتی کیلئے دعائیں کیں. وزیرِ اعظم کی آمد پر وزیرِ اعظم اور وفد کیلئے روضہ رسول کے دروازے کھولے گئے، وزیرِ اعظم نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت خاص کی اور درود و سلام پیش کیا. وزیرِ اعظم سعودی عرب کا اپنا دورہ مکمل کرکے مدینہ منورہ سے دوحہ جائیں گے. دوحہ میں وزیرِ اعظم کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آلثانی سے دو طرفہ ملاقات ہوگی.
اردو
159
1.1K
6.2K
296.4K
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeté
Prime Minister's Office
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اعلی سطح وفد کے ہمراہ اپنے دورہ قطر کیلئے آج دوحہ پہنچیں گے. دوحہ میں وزیرِ اعظم کی امیر قطر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد آلثانی سے دو طرفہ ملاقات ہوگی.
Prime Minister's Office tweet media
اردو
40
244
1.2K
43.3K
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeté
Prime Minister's Office
دوحہ: 16 اپریل 2026۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دورہ قطر پر دوحہ پہنچ گئے ہیں. قطر کے وزیرِ مملکت برائے خارجہ امور سلطان بن سعد المریخی نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کا پر تپاک استقبال کیا. وزیرِ اعظم و پاکستانی وفد کو قطری مسلح افواج کے چاک و چوبند دستے نے سلامی بھی دی. وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کی آمد پر دوحہ ائیرپورٹ اور دوحہ شہر کو پاکستانی پرچموں سے سجایا گیا. وزیرِ اعظم امیر قطر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد آلثانی سے دو طرفہ ملاقات کریں گے اور پاکستانی کی خطے و عالمی امن کیلئے جاری کوششوں پر بھی تبادلہ خیال ہوگا. نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، معاون خصوصی طارق فاطمی اور وزیرِ اعظم کے ترجمان برائے بین الاقوامی میڈیا مشرف زیدی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں.
اردو
45
461
2K
65.3K
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeté
Prime Minister's Office
Qatari Minister of State for Foreign Affairs, Sultan bin Saad Al-Muraikhi receiving Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and Pakistani delegation upon their arrival at Doha Airport. 16 April, 2026.
Prime Minister's Office tweet mediaPrime Minister's Office tweet media
English
29
188
896
20K
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeté
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
سرمایہ کار بھاگنے ہی والا ہے آپ اندازہ کریں دنیا کی سب سے بڑی شپنگ کمپنی Mærksپاکستان میں تقریباً دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتی ایم او یو سائن میں نے آپ کو مکمل خبر دی تھی مگر دو سال سے وہ خوار ہو رہے یہ کراچی میں ایک نیا ٹرمینل بنانا چاہتے اس سے بڑے شپ پاکستان آ سکیں گے اب وہ دوبئی رکتے ہیں اس کے علاوہ پورا سپلائی نیٹ ورک وہ بنائیں گے وئیر ہاوس بنیں گے وسط ایشیا تک کے لیے پاکستان مرکز بنے گا ہزاروں نوکریاں نکلیں گی مگر پاکستان میں ایسا سسٹم کہ وہ اب کہہ رہے کہ اگر نہی کرنا تو ہمیں جواب دے دو اور یقین کیجئے اس کے بعد کم از کم سکینڈے نیویائی کوئی سرمایہ کار پاکستان نہی جائے گا
RAShahzaddk tweet media
اردو
134
822
1.9K
77.3K
ملک صاحبہ
ملک صاحبہ@muhammadAsh3873·
دوپہر کے کھانے کا وقت ہے کھا لیں مزے کے بنے ہیں ❤️🌹
ملک صاحبہ tweet media
اردو
10
3
29
138
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeté
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
اسلام آباد ہائیکورٹ پراپرٹی کیس میں ملزمان کی ضمانت خارج ، دو فرار چار گرفتار شہری کی ضمانت خارج ہونے پر ایف آئی اے کی جانب سے گرفتاری کی کوشش پراپرٹی کیس میں چھ ملزمان کی ضمانت خارج ہوئی پراپرٹی کیس میں ضمانت خارج ہوئی آپ یہاں سے گرفتاری نہیں کرسکتے ، وکیل کی تکرار ہم کر سکتے ہیں ، ایف آئی اے اہلکار کا جواب احاطہ عدالت میں وکلاء اور ایف آئی اے اہلکاروں کی تکرار احاطہ عدالت میں ویڈیو بنانے پر شہری کا موبائل توڑ دیا گیا ایف آئی اے اہلکار نے اکیلے مزاحمت کرکے ملزم کو بھاگنے نہیں دیا ملزم کو ایف آئی اے حکام نے سیکیورٹی روم میں بٹھا دیا ایف آئی اے حکام چاروں ملزمان کو سیکیورٹی روم لے گئے بعد میں چاروں ملزمان کو ایف آئی اے ساتھ لے کر ہائیکورٹ سے روانہ
اردو
0
2
3
351
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰
@ia_rajpoot جو حقیقی گے یا لیزبک یعنی ہم جنس پرست ہیں وہ بھی اب مشکوک ہو جائیں گے ۔ اور مفت میں رگڑے جائیں گے۔ انکو بھی ٹاٹا ، بائے بائے کہا جائے گا 🤣🤣🤣🤣
اردو
0
0
0
13
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
برطانیہ سے آج سامنے آنے والی بی بی سی کی ایک فیچر رپورٹ نے نہ صرف پاکستانی کمیونٹی بلکہ انسانیت کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، برطانیہ میں ہم جنس پرستی کے دعوے کی بنا پر سیاسی پناہ مانگنے والوں میں پاکستانی شہری پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔ سال 2023 کے اعداد و شمار کے مطابق 573 پاکستانیوں نے اس بنیاد پر سیاسی پنا کا کیس کرایا ہے کہ وہ گے یا لیزبک یعنی ہم جنس پرست ہیں بی بی سی کے 'اسٹنگ آپریشن' نے اس مکروہ دھندے کو بے نقاب کیا ہے جہاں چند ضمیر فروش امیگریشن ایجنٹ اور وکلاء ہزاروں پاؤنڈز کے عوض لوگوں کو "جھوٹا ہم جنس پرست" بننے کی تربیت دے رہے ہیں۔ انہیں سکھایا جاتا ہے کہ کس طرح اپنے ملک کو بدنام کر کے یہ مؤقف اختیار کرنا ہے کہ "اگر واپس گئے تو جان کو خطرہ ہوگا"۔ حیرت انگیز اور افسوسناک انکشاف تب ہوا جب ایک مخصوص 'عید ملن پارٹی' میں میڈیا کے نمائندوں نے انڈر کور آپریشن کیا۔ وہاں موجود 175 افراد کے انٹرویوز اور خفیہ رپورٹس سے یہ تلخ حقیقت سامنے آئی کہ ایک فیصد بھی اپنے دعوے میں سچا نہیں تھا۔ یہ محض ایک دھوکہ دہی نہیں، بلکہ ایک قومی المیہ ہے جس کے نتائج سنگین ہوں گے اس آپریشن کے بعد کئی پاکستانی وکلاء کے لائسنس منسوخ ہونے کا خطرہ ہے اور امیگریشن قوانین مزید سخت کر دیے جائیں گے۔ اس جھوٹ کی وجہ سے سینکڑوں زیرِ التوا کیسز فوری طور پر خارج کر دیے جائیں گے، جس سے پاکستانیوں کی ساکھ کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچے گا۔ چند فریبی لوگوں کی وجہ سے وہ مظلوم افراد بھی شک کی نگاہ سے دیکھے جائیں گے جو واقعی کسی حقیقی خطرے کی وجہ سے پناہ کے حقدار ہیں۔ اللہ ہم پر رحم کرے اور ہمیں اس دوغلی منافقت سے نجات دے ایک جانب پاکستان میں ہم عزت غیرت اور پتہ نہیں کن کن باتوں پر مرنے مارنے پر تیار ہوجاتے ہیں اور دوسری جانب ویزہ کے لالچ میں ہر حد پار کرنے کو تیار #محموداصغرچودھری
اردو
1
0
2
238
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰
جو حقیقی گے یا لیزبک یعنی ہم جنس پرست ہیں وہ بھی اب مشکوک ہو جائیں گے ۔ اور مفت میں رگڑے جائیں گے۔ انکو بھی ٹاٹا ، بائے بائے کہا جائے گا 🤣🤣🤣🤣
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot

برطانیہ سے آج سامنے آنے والی بی بی سی کی ایک فیچر رپورٹ نے نہ صرف پاکستانی کمیونٹی بلکہ انسانیت کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، برطانیہ میں ہم جنس پرستی کے دعوے کی بنا پر سیاسی پناہ مانگنے والوں میں پاکستانی شہری پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔ سال 2023 کے اعداد و شمار کے مطابق 573 پاکستانیوں نے اس بنیاد پر سیاسی پنا کا کیس کرایا ہے کہ وہ گے یا لیزبک یعنی ہم جنس پرست ہیں بی بی سی کے 'اسٹنگ آپریشن' نے اس مکروہ دھندے کو بے نقاب کیا ہے جہاں چند ضمیر فروش امیگریشن ایجنٹ اور وکلاء ہزاروں پاؤنڈز کے عوض لوگوں کو "جھوٹا ہم جنس پرست" بننے کی تربیت دے رہے ہیں۔ انہیں سکھایا جاتا ہے کہ کس طرح اپنے ملک کو بدنام کر کے یہ مؤقف اختیار کرنا ہے کہ "اگر واپس گئے تو جان کو خطرہ ہوگا"۔ حیرت انگیز اور افسوسناک انکشاف تب ہوا جب ایک مخصوص 'عید ملن پارٹی' میں میڈیا کے نمائندوں نے انڈر کور آپریشن کیا۔ وہاں موجود 175 افراد کے انٹرویوز اور خفیہ رپورٹس سے یہ تلخ حقیقت سامنے آئی کہ ایک فیصد بھی اپنے دعوے میں سچا نہیں تھا۔ یہ محض ایک دھوکہ دہی نہیں، بلکہ ایک قومی المیہ ہے جس کے نتائج سنگین ہوں گے اس آپریشن کے بعد کئی پاکستانی وکلاء کے لائسنس منسوخ ہونے کا خطرہ ہے اور امیگریشن قوانین مزید سخت کر دیے جائیں گے۔ اس جھوٹ کی وجہ سے سینکڑوں زیرِ التوا کیسز فوری طور پر خارج کر دیے جائیں گے، جس سے پاکستانیوں کی ساکھ کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچے گا۔ چند فریبی لوگوں کی وجہ سے وہ مظلوم افراد بھی شک کی نگاہ سے دیکھے جائیں گے جو واقعی کسی حقیقی خطرے کی وجہ سے پناہ کے حقدار ہیں۔ اللہ ہم پر رحم کرے اور ہمیں اس دوغلی منافقت سے نجات دے ایک جانب پاکستان میں ہم عزت غیرت اور پتہ نہیں کن کن باتوں پر مرنے مارنے پر تیار ہوجاتے ہیں اور دوسری جانب ویزہ کے لالچ میں ہر حد پار کرنے کو تیار #محموداصغرچودھری

اردو
0
0
0
16