عجب اعتبار و بے اعتباری
کے درمیان ہے زندگی
میں قریب ہوں کسی اور کے
مجھے جانتا کوئی اور ہے
وہی منصفوں کی روایتیں
وہی فیصلوں کی عبارتیں
مرا جرم تو کوئی اور تھا
پر میری سزا کوئی اور ہے
🎉
Thank you for 3,000 incredible Kings and Queens! 🙏❤️
Your love, likes, reposts, and comments have made this journey so special.
Together, we’re growing stronger every day!
Let’s keep spreading good vibes and building this empire ✨
Thank You ❤️🩷