Arsalan ®ارسلان

390.6K posts

Arsalan ®ارسلان banner
Arsalan ®ارسلان

Arsalan ®ارسلان

@MeBegsa

کوچه تیر گران Inscrit le Nisan 2008
1.4K Abonnements1.3K Abonnés
Arsalan ®ارسلان retweeté
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
عام حالات ہوتے تو اسے میں ٹک ٹاکر کہہ دیتا مگر ان حالات میں یہ غریب کی بات کر رہا ہے اور موبائل اور واٹس ایپ جتنا پھیل چکا ہر غریب اس کی بات سے اتفاق کرے گا غریب مکمل تباہ دے
اردو
20
432
1.1K
17.6K
Arsalan ®ارسلان retweeté
The Figen
The Figen@TheFigen_·
The birds were trained to play dead when shot, but the last one gave an amazing performance. 😂😂
English
89
558
4.9K
337.4K
Arsalan ®ارسلان retweeté
عمر رسیدہ مس
عمر رسیدہ مس@Miss3zero1·
عوام نے جھولا جھولنا ہے اب ٹرینوں میں مریم بی بی سے گذارش ہے ایسے فیصلے کرنے سے پہلے عوام کیسی ہے وہ دیکھ لیں کرایوں میں کٹوتی کر دیں لیکن فری نہ کریں تواڈی مہربانی
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟@_imkami

پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ پنجاب کے تمام شہروں میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان اورنج لائن ٹرین، میٹرو بس سروس، سپیڈو بس اور گرین الیکٹرو بس میں سفر فری کردیا گیا

اردو
4
5
20
536
Arsalan ®ارسلان retweeté
Mumtaz Bhatti
Mumtaz Bhatti@MumtazBhattiDin·
3 April a nightmare for US military might meltdown.
English
3
8
79
837
Arsalan ®ارسلان retweeté
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
ایران 🇮🇷 نے امریکی 🇺🇸 F-35 طیارہ مار گرایا- یہ ناقابل یقین تھا لیکن ہو گیا- یہ 100 ملین ڈالر مالیت کا سٹیلتھ جیٹ تھا- ہر کوئی اسے ایران کی جیت قرار دے رہا ہے لیکن یہ ایران کی اپنی ٹیکنالوجی نہیں تھی- چین 🇨🇳 نے ایران کو امریکی F-35 گرانے کے لیئے استعمال ہونے والا ہر ایک ہتھیار/سسٹم مہیا کیا- یہاں مکمل فہرست ملاحظہ کریں: 🔸️ پہلا: YLC-8B ریڈار - 700 کلومیٹر رینج، خاص طور پر F-35 اور B-2 اسٹیلتھ طیاروں کو ٹریک کرنے کے لیئے ڈیزائن کیا گیا- 🔸️ دوسرا: G-27A ریڈار- بیک اپ اینٹی اسٹیلتھ ریڈار سسٹم- 🔸️ تیسرا: UHF بینڈ کم فریکوئنسی والا نگرانی BeiDou-3 سیٹلائٹ نیویگیشن جس نے امریکی GPS کو مکمل طور پر تبدیل کر دیا اور جسے امریکہ جیم کرنے کے قابل نہیں ہے- 🔸 چوتھا:️ 500 سے زائد چینی سیٹلائٹس جو ہمہ وقت لائیو SIGINT فیڈ، خطوں کی نقشہ سازی اور حقیقی وقت میں امریکی بحریہ کی نقل و حرکت سے باخبر رکھتے ہیں- 🔸️ پانچواں: Liaowang-1 جاسوس جہاز- 30,000 ٹن وزنی، 6,000 کلومیٹر کی سینسر رینج، آبنائے ہرمز کے قریب کھڑا کر دیا گیا- 🔸️ چھٹا: CETC AI + Cybersecurity Systems - جو جنوری 2026 سے ایران میں تمام مغربی ٹیکنالوجی کی جگہ لے رہا ہے- 🔸️ ساتواں: PLA سیٹلائٹ ٹیرین میپس جنکے نقاط خلیج فارس میں تمام امریکی بحری سرگرمیوں کے عین مطابق سیٹ کیئے گئے- 🔸️ آٹھواں: الیکٹرانک وارفیئر آرکیٹیکچر - جنگ شروع ہونے سے پہلے مکمل ملٹری ٹیک اسٹیک کی منتقلی مکمل ہو چکی تھی- یہ 8 علیحدہ چینی فوجی نظام ہیں جو امریکی F-35 کے خلاف سرگرم عمل ہیں- ایران نے صرف ٹریگر دبایا, چین نے ہتھیار بنایا- اور چین امریکی اسٹیلتھ ٹیکنالوجی کی کارکردگی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لیئے اس جنگ کے ہر سیکنڈ کو بغور دیکھ رہا ہے- ایران نے F-35 نہیں مارا بلکہ چین نے ایران کے ہاتھوں F-35 کو مار گروایا-
Amir H. Qureshi tweet media
اردو
39
154
526
28.6K
Arsalan ®ارسلان retweeté
Ahmed Sahib
Ahmed Sahib@1SamPk·
اپریل کے آخر تک یا اس سے پہلے اگر یہ جنگ ختم نہیں ہوتی تو دنیا میں تیل کا اتنا شدید بحران کھڑا ہوجائے گا کہ سو میں سے پچاس فیصد گاڑیاں تیل نہ ہونے یا انتہائی مہنگا ہونے کی وجہ سے کھڑی ہوجائیں گی۔ جس سے شدید مہنگائی اور قحط سالی کا بھی خطرہ ہے۔ دنیا آنے والے دو تین مہینوں میں بہت بڑے امتحانات سے گزرنے والی ہے۔ چینی پروفسیر جیانگ !
اردو
5
11
90
8.7K
Arsalan ®ارسلان retweeté
Zoe
Zoe@you_zee_me·
شئیرز لینا اور کمیٹی ڈالنا ایک جیسے کام نہیں ہیں ویسے؟ میں شئیرز کے بارے میں کچھ نہیں جانتی لیکن کمیٹی ڈالنے سے ہمیشہ چڑ رہی ہے۔ کبھی نہیں ڈالی زندگی میں۔ مجھے لگتا ہے کہ بچت کر کے پیسہ اپنے پاس ہی سنبھال کر رکھنا چاہئے تا کہ ضرورت پڑے تو استعمال کریں۔ اگر میں غلط ہوں تو بتائیے۔
اردو
7
1
16
357
Arsalan ®ارسلان retweeté
Silly
Silly@Silly_siSilly·
مجھے ایک کلاس فیلو نے بتایا کہ یہ بندا مجھے کئی سال سے تلاش کر رہا ہے۔آپ سوچیں یہ مجھے کب تک تلاش کر لے گا ؟ 2018میں پوچھے سوال کا جواب بھائی نے 2021 میں دیا۔ اور 2021 میں پوچھے سوال کا جواب 2025 میں دیا۔
Silly tweet media
اردو
14
7
59
5.9K
Arsalan ®ارسلان retweeté
Sadaf Kareem
Sadaf Kareem@sadaf_kareem·
@jabbar_jattala @Sarfrazmirza16 بہت ساری تبدیلیاں آ رہی ہے معاشرے میں اب بیٹوں کے ساتھ بیٹیوں کو بھی اتنی ہی اہمیت دی جا رہی ہے ان کی پڑھائی اور صحت پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جا رہا مگر ابھی اور ٹائم چاہیے
اردو
0
2
8
76
Arsalan ®ارسلان retweeté
jabbar jattala
jabbar jattala@jabbar_jattala·
پیٹرول پرائس پر اگر سبسیڈائز ریلیف ہے تو بہت بڑی حماقت ہے سبسڈی کا کلچر ختم ہونا چاہیئے عوام کو کمفرٹیبل زون سے باہر آنا چاہیئے ایک کمائے پورا گھر کھائے یہ کلچر بھی ختم ہونا چاہیئے
اردو
5
6
25
438
Arsalan ®ارسلان retweeté
Parvez Baig 🍁 🇨🇦
Parvez Baig 🍁 🇨🇦@ParvezBaig1055·
جب پاکستانی جہازوں کے آبنائے برمز سے آنے پر پابندی نہیں ہے اور بیس جہاز آ رہے ہیں تو پھر پٹرول مہنگا کرنے کا کیا جواز ہے؟ 🤔🙄🫤
اردو
6
3
23
253
Arsalan ®ارسلان retweeté
Ans
Ans@PakForeverIA·
السلام علیکم، جمعہ مبارک
Ans tweet media
اردو
20
46
357
1.7K
Arsalan ®ارسلان retweeté
The Figen
The Figen@TheFigen_·
The best there ever was.
English
97
344
4.9K
322.1K
Arsalan ®ارسلان retweeté
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کہہ رہے حکومت نے بڑی کوشش کی مگر آئی ایم ایف نے پیٹرول لیوی کم کرنے کی اجازت نہی دی ویسے آئی ایم ایف نے گیارہ ارب کے لگثری جہاز اور ڈیڑھ ارب کی لگثری گاڑیوں اور نو سو فیصد وزیروں کی تنخواہ بڑھانے کی کیسے اجازت دے دی تھی ؟
اردو
150
1.2K
2.8K
25.5K
Arsalan ®ارسلان retweeté
N A E E M
N A E E M@naeemtoronto·
لوگوں کو صرف پیسے سے اور مہنگے گفٹ سے پیار ہے انسان سے نہیں 🙈🙈
اردو
1
3
16
1.3K
Arsalan ®ارسلان retweeté
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
محترمہ مریم نوازشریف نے پنجاب میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ آج سے مفت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اچھا اقدام ہے تا ہم ان میں پہلے ہی بیس روپے وصول کئے جا رہے ہیں، اگر یہ بیس روپے فی چکر برقرار رکھتے ہوئے ان کے چکروں کی تعداد دگنی کر دی جائے تو زیادہ مناسب ہو گا تا کہ زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں۔
اردو
75
311
1.3K
33.2K
Arsalan ®ارسلان retweeté
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
عوام کو یقین ہے کہ ریاست و حکومت کو ایسی پوسٹوں سے شرم نہیں آئے گی لیکن شرم دلانے کی کوشش تو کی جا سکتی ہے ناں
Mian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
111
1.7K
3.1K
31.5K