Free Thinker

45.7K posts

Free Thinker banner
Free Thinker

Free Thinker

@Mudsr_Ch

Free Thinker Speaking truth, questioning power, standing with the people. #Pakistan #Democracy #Azaadi

Pakistan Inscrit le Temmuz 2018
3K Abonnements26.3K Abonnés
Free Thinker retweeté
Reema Omer
Reema Omer@reema_omer·
Extremely concerning reports of Pakistan’s strike on a rehabilitation centre in Kabul, allegedly killing hundreds of civilians Hospitals and civilian medical facilities are protected and cannot be targeted during armed conflict. Intentional targeting is a war crime A prompt, independent, and thorough investigation is necessary
Al Jazeera English@AJEnglish

Afghanistan accuses Pakistan of killing at least 400 people in air attack on Kabul hospital aje.news/47ptdn

English
306
525
1.4K
140.3K
Free Thinker retweeté
Waqas
Waqas@worqas·
This is a war crime. If you don't ask your government to stop this, you are not patriotic, you have just confused bootlicking with loving your country and you are a degenerate coward. x.com/i/status/20336…
TIMES OF GAZA@Timesofgaza

🔴 The Afghan Ministry of Health announced that more than 400 people were killed and hundreds injured in Pakistani airstrikes targeting a drug rehabilitation hospital in Kabul that housed more than 2,000 patients.

English
64
1.7K
3.9K
63.9K
Free Thinker retweeté
Zalmay Khalilzad
Zalmay Khalilzad@realZalmayMK·
Why wouldn't Pakistan's Prime Minister @CMShehbaz respond favorably to the appeal by @Jemima_Khan for a visa for her 2 sons to visit their ill father @ImranKhanPTI in jail? Such visas are ordinarily processed with extra speed on compassionate grounds. Why no response for 2 months? The British government should help. I assume the #UnitedKingdom issues visas for Pakistani officials. #Pakistan x.com/i/status/20335…
English
514
6.1K
14.9K
280.4K
Free Thinker retweeté
Rashid Khan
Rashid Khan@rashidkhan_19·
I am deeply saddened by the latest reports of civilian casualties as a result of Pakistani airstrikes in Kabul. Targeting civilian homes, educational facilities or medical infrastructure, either intentional or by mistake, is a war crime. The sheer disregard for human lives, especially during the holy month of Ramadan, is sickening and deeply concerning. It will only fuel division and hatred. I call upon the UN and other human rights agencies to thoroughly investigate this latest atrocity and hold the perpetrators to account. I stand with my Afghan people in this difficult time. We shall heal, and we will rise as a nation. We always do. Inshallah ! 🇦🇫
Rashid Khan tweet mediaRashid Khan tweet media
English
5.4K
18.5K
89K
2.4M
Free Thinker retweeté
ShandanaGulzarKhan
ShandanaGulzarKhan@ShandanaGulzar·
This is horrific news. 27th Ramadan ….. Not in my name ….. Apparently the fake form 47 govt is denying aiming for a hospital and were instead aiming for military installations. This is what happens when unelected people govern…
Ramy Abdu| رامي عبده@RamAbdu

Video: Following Pakistani airstrikes on a specialized addiction treatment hospital in Kabul, more than 400 people have been killed or wounded. Pakistan—part of Trump’s Gaza “peace council”—carried out the strikes. TOLOnews reporter Bashir Sultani reports from the scene.

English
1
1.1K
2.8K
74.3K
Free Thinker retweeté
salman akram raja
salman akram raja@salmanAraja·
@PTI_Lahore_ سوشل میڈیا پی ٹی آئی کی طاقت ہے اور عوام کی آوازوں کا مجموعہ ہے۔ ان آوازوں کی اکثریت عمران خان کے مشن سے مخلص ہے۔ خان صاحب نے جو ذمہ داری مجھے دی ہے اسے میں نے دیانت داری سی اپنی بہترین سمجھ بوجھ اور خان صاحب کے مقرر کردہ عہدیداروں کی مشاورت سے نبھانا ہے، کسی دباؤ کے تحت نہیں۔
اردو
56
102
647
14K
Kashif Kashi
Kashif Kashi@PTI_Lahore_·
سوشل میڈیا کے لوگ ہمارے ہیرو ہیں عمران خان پارٹی قیادت گیدڑوں کا ایک ریوڑ ہے جس کا انچارج سلمان راجہ ہے۔ @salmanAraja
Faisal Khan@KaliwalYam

بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کے نام 🚨 1) ​یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے رجیم چینج کے بعد عمران خان کی تحریک کو اٹھایا اور خان صاحب نے بار بار اسے سراہا اور سلام پیش کیا۔ 2) ​یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے تن تنہا ریاست، 15 جماعتوں اور ان کی Paid کمپینز کا مقابلہ کیا۔ 3) ​یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے بکاؤ میڈیا اور عمران خان کے خلاف ہر پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دیا۔ 4) ​یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے 9 مئی کے بعد ریاستی جبر اور ہر قسم کی فسطائیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ 5) ​یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے 9 مئی کے جھوٹ کا پول کھولا۔ 6) ​یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے گرفتاری کے بعد عمران خان کا تن تنہا دفاع کیا۔ 7) ​یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے پارٹی ٹوٹنے اور بلے کا نشان چھن جانے کے بعد عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچایا۔ 8) ​یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے 8 فروری کو ریاست اور 15 جماعتوں کو عبرتناک شکست دی۔ 9) ​یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے آپ جیسے نالائق لوگوں کو گھر بیٹھے الیکشن جتوایا۔ 10) ​یہ وہی سوشل میڈیا ہے کہ جب سب میدان چھوڑ کر بھاگ گئے تھے، تب یہ لوگ ڈٹے رہے۔ 11) ​یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے 26 نومبر کا قتل عام ساری دنیا کو دکھایا۔ 12) ​یہ وہی سوشل میڈیا ہے جو عمران خان کی قیدِ تنہائی پر زمین آسمان ایک کر دیتا ہے۔ 13) ​یہ وہی سوشل میڈیا ہے جو عمران خان کی بیماری پر عالمی سطح پر مہم چلاتا ہے۔ 14) یہ وہی سوشل میڈیا ہے کہ جب آپ گرفتار ہوتے ہیں، یا کبھی آپ پر یا آپ کے اہل خانہ پر ظلم ہوتا ہے، تو یہی آپ کے حق میں آواز بلند کرتا ہے۔ 15) ​یہ وہی سوشل میڈیا ہے جو مار بھی کھاتا ہے، لیکن عمران خان کے نظریے سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹتا اور نہ ہی آپ لوگوں کی طرح پریس کانفرنسیں کر کے میدان چھوڑ کر بھاگتا ہے۔ 16) ​یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے آپ جیسوں کو ہیرو بنایا۔ 17) ​یہ وہی سوشل میڈیا ہے جو سال کے 365 دن اور 24 گھنٹے عمران خان کے لیے چٹان کی طرح کھڑا رہتا ہے۔ 18) ​یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے عمران خان کے بیانیے کو زندہ رکھا اور جس کی دنیا بھر نے تعریف کی۔ 19) ​یہ وہی سوشل میڈیا ہے جو نہ ڈرتا ہے، نہ تھکتا ہے، نہ جھکتا ہے؛ بس لڑتا ہے اور آگے بڑھتا ہے۔ ​سوشل میڈیا پر بزرگ، مرد، خواتین، بچے اور اوورسیز پاکستانی شامل ہیں۔ ان میں سے اکثریت کا سیاست سے براہِ راست تعلق نہیں، لیکن وہ صرف عمران خان اور پاکستان کی خاطر وہ جنگ لڑ رہے ہیں جو ان پر فرض بھی نہ تھی۔ ​یہی سوشل میڈیا آپ جیسی نالائق قیادت کو احتجاج پر مجبور کر کے عمران خان کو جیل سے نکالے گا، ان شاء اللہ ❤️

اردو
1
2
13
1.1K
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
انتہائی افسوس ناک اور قابلِ مذمت، 27 ویں رمضان المبارک کی بابرکت رات کابل میں نشے کے عادی افراد کے ہسپتال کو پاکستانی فضائیہ نے ڈکٹیٹر عاصم منیر کے حکم پر بمباری میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بدقسمتی سے 400 افغان مسلمان بھائی شہید ہوئے جس کہ عام شہری تھے، عاصم منیر نے کابل میں اسرائیل کا وہی ظلم دہرایا ہے کہ جب جنگی جنونی نیتن یاہو نے غزہ میں ایک ہسپتال پر بمباری کر کے 500 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کر دیا تھا، بڑی سے بڑی جنگ میں بھی ہسپتالوں کو نشانہ نہیں بنایا جاتا یہ سیدھا جنگی جرم ہے، افغانستان سے ایک غیر ضروری جنگ پاکستانی عوام کی اجازت کے بغیر افغانستان میں ٹی ٹی پی کو ختم کرنے کے نام پر شروع کی گئی اور نشانے ہسپتالوں کے لیے جا رہے ہیں، مناب ایران کے ایلیمنٹری اسکول میں 180 بچیوں کو بمباری کر کے شہید کرنے والے امریکہ و اسرائیل اور پاکستان میں کیا فرق رہ گیا ہے؟ مشرف کی مغربی آقاؤں کی فون کال پر لیٹنے کی پالیسیوں کی قیمت پاکستان 1 لاکھ سے زائد پاکستانی شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شہادت، ہزاروں افراد کے زخمی ہونے اور مالی نقصانات کے ساتھ بدترین معیشت کی شکل میں کئی سالوں تک ادا کر چکا ہے، دو ہمسایہ برادر اسلامی ممالک کے درمیان نفرت کے جو بیج اس مرتبہ عاصم منیر نے بوئے ہیں یہ کئی دھائیوں تک سرحد کے دونوں طرف معصوم زندگیاں کھا جائیں گے اور زیادہ نقصان پاکستانی عوام کا ہونا ہے، دو جنگی جنونیوں نیتن یاہو اور عاصم منیر کے ہوتے ہوئے اس خطے میں امن ناممکن ہے۔
اردو
299
4.1K
9.5K
114.7K
Free Thinker retweeté
Ali Larijani | علی لاریجانی
به مناسبت مراسم تشییع سلحشوران نیروی دریایی ارتش جمهوری اسلامی ایران: یاد آنان همواره در قلب ملت ایران خواهد بود و این شهادت‌ها بنیان ارتش جمهوری اسلامی را برای سالها در ساختار نیروهای مسلح استوار می‌نماید. ازخداوند متعال علو درجات برای این شهدای عزیز خواستارم.
Ali Larijani | علی لاریجانی tweet media
فارسی
8.2K
8.5K
50.2K
6.3M
Free Thinker retweeté
Jemima Goldsmith
Jemima Goldsmith@Jemima_Khan·
As my X account has been “throttled” acc to @grok - after a deal was done between @elonmusk & the Pakistani government to lift their x ban, this is a request to UK based Pakistanis an any of those who are able to read this tweet (unlike those in Pakistan) to please RT and help get this message out.
English
413
15.1K
26.4K
398.9K
Free Thinker retweeté
Jemima Goldsmith
Jemima Goldsmith@Jemima_Khan·
My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt. This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
English
1.6K
24.7K
50.3K
2M
Free Thinker retweeté
Free Thinker retweeté
Junaid Akbar
Junaid Akbar@JunaidAkbarMNA·
جب علی امین صاحب چیف منسٹر تھے تو ڈی آئی خان میں طالبان نظر آتے تھے، اور اب جب سہیل آفریدی صاحب چیف منسٹر بن گئے ہیں تو خیبر میں طالبان نظر آ جاتے ہیں۔ کہیں طالبان کی یہ موجودگی فرمائشی تو نہیں، تاکہ منتخب چیف منسٹر کو ڈس کریڈٹ کیا جا سکے۔
اردو
273
3.1K
12.1K
199.6K
Free Thinker retweeté
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
نہال ہاشمی نے بیان دیا تھا کہ 8 لاکھ فوج ایک انچ زمین نہیں لے سکتی یہ لیکر دیکھائیں انہوں نے ایٹم بم اور ایف 16 ایسے ہی رکھے ہوئے ہیں ، آج گورنر سندھ کا عہدہ مل گیا ہے کیا یہ ہے حب الوطنی
اردو
35
1K
3.5K
35.5K
Free Thinker retweeté
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
اسی نہال کی ”زمین تنگ کر دیں گے ، بچے مار دینگے“ جیسی دھمکیوں پر سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ ایسے تو سسلین مافیا نہیں کرتا جیسے آپ نے کہا۔ کیا آپ سسلین مافیا ہیں؟
Sehrish Maan tweet media
اردو
9
190
613
5.5K