Muhammad Bilal

313 posts

Muhammad Bilal

Muhammad Bilal

@MuhammadBi89074

Inscrit le Temmuz 2025
275 Abonnements15 Abonnés
Muhammad Bilal retweeté
DAUD KHAN
DAUD KHAN@KHAN278287·
بہاولپور 💔 یہ باپ پچھلے 1.5 سال سے اپنی نوجوان بیٹی کی تلاش میں رو رہا ہے… اسے پتہ بھی ہے کس نے اغوا کیا، پھر بھی کوئی ایکشن نہیں ہوا۔ مجھے امید ہے آپ ایکشن لیں گے @MaryamNSharif
اردو
99
1.9K
2.9K
53.7K
Muhammad Bilal retweeté
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
Imran Khan's sisters, Noreen Niazi and Dr. Uzma, arrested by security forces.
English
122
2.3K
6.2K
73.4K
Muhammad Bilal retweeté
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
آواز اٹھائیں 🚨 رپورٹس کے مطابق اعجاز چوہدری کے گردے صرف تقریباً 20٪ کام کر رہے ہیں، وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اور صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔ اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن ہو رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
اردو
225
9.6K
19.3K
248.3K
Muhammad Bilal retweeté
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨اداکار شگفتہ اعجاز، فیصل قریشی، سعدیہ امام کے بعد اداکار عدنان جیلانی بھی کھل کر جعلی حکومت کے خلاف بول پڑے۔ یہ جو مشکل حالات سے ہم آج گزر رہے ہیں بس اتنا کہوں گا یہ مہنگائی اور حکومت نامنظور۔ یہ طاقتور ظالم اشرافیہ رجیکٹ کرتے ہیں 🔥
اردو
95
3.5K
8.6K
74.3K
Muhammad Bilal retweeté
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
ٹوئیٹ کرنے پر وہ سزا دی جو کہ قتل کرنے پر بھی نہیں دیتے!!! اس ملک کے چیف جسٹسز چاہے وہ سپریم کورٹ کے ہوں ،چاہے اسلام ہائیکورٹ کے یا آئینی عدالت کے ہوں بڑی بے شرمی و ڈھٹائی کیساتھ ان ( ایمان اور ہادی ) کی فائل سائیڈ پر رکھ کے بیٹھے ہوئے ہیں فکس کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ اس سے بڑا قانون کے ساتھ مذاق نہیں ہو سکتا کہ ٹوئیٹ کرنے پر 17سال سزا دو جو کہ قتل کرنے پر بھی نہیں دیتے ۔قتل کرنے پر بھی اگر سزائے موت نہ ہو تو 14 سال سزا ہوتی ہے ۔۔یہاں پر آپ نے آوازوں پر آپ نے 17سال سزا دی ہے ۔۔ اس وقت کوئی و قانون نہیں ہے ۔۔26ویں ترمیم کے بعد قانون عملی طور پر ختم ہو چکا ہے ۔۔27ویں ترمیم کے بعد عدلیہ ختم ہو چکی ہے ۔۔ اسد طور @AsadAToor @ShireenMazari1 #imaanhadi #advocateimaanmazari
اردو
9
553
1.6K
43.3K
Muhammad Bilal retweeté
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ایک ہفتے میں دو مرتبہ عمران خان سے پاور آف اٹارنی پر دستخط کروانے کے لیے اڈیالہ جیل جا چکا ہوں لیکن جیل حکام نے عمران خان تک رسائی نہیں دی اب عمران خان کو سپریم کورٹ سمیت اعلیٰ عدالتوں تک رسائی مکمل روک دی گئی ہے۔ خالد یوسف چوہدری ایڈووکیٹ
اردو
7
2.6K
6.9K
49.8K
Muhammad Bilal retweeté
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨اداکارہ شگفتہ اعجاز کا اسٹبلیشمنٹ کو پیغام۔ عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے، آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کے دلوں کو نہیں خرید سکتے 🔥
اردو
203
4.4K
14K
161K
Muhammad Bilal retweeté
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
اب دیکھ لیا آپ نے مینڈیٹ چورحکومت نے کیا کر دیا، مہنگائی نامنظور ،امپورٹڈ حکومت نامنظور ،اب تو بول لو"، اداکار فیصل قریشی
اردو
136
6.7K
18.4K
154.9K
Muhammad Bilal retweeté
Asad Ali Toor
Asad Ali Toor@AsadAToor·
🚨🚨 پاکستان کی سول سروسز اکیڈمی کو بند کرکے مُقابلے کے امتحان کا نظام ختم کرنے کی سخت ضرورت ہے۔ سول سروس اکیڈمی نہ ہوئی ٹک ٹاک رز کی ڈیجیٹل اکیڈمی ہو گئی ایک سے ایک بڑھ کر سطحی ذہنیت کا ٹک ٹاکر ایس ایس پی یا اے سی بن کے گھوم رہا ہے۔
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann

اے سی صاحبہ میڈیا اور گارڈز لے کر ایک دکان سیل کرنے پہنچی تو وہاں کے ملازم نے بتایا کہ میڈیم یہ دکان نہیں بیکری ہے، یہاں 10 بجے بند کرنے والا قانون لاگو نہیں ہوتا

اردو
166
1.4K
4.2K
84.3K
Muhammad Bilal retweeté
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آواز اٹھائیں 🚨 حیدر سعید کی والدہ کی آواز بنیں اور حیدر سعید کی رہائی کے لئے زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں بھولنا مت حیدر سعید ایک عام سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ ہے اور یہ وقت کل کسی پر بھی آ سکتا ہے
اردو
66
4.4K
8.4K
49.9K
Muhammad Bilal retweeté
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
پاکستانیوں وہ ہماری خاطر قید میں ہے،وہ ہمارا انتظار کررہا ہے۔۔میرا آج بھی وزیراعظم عمران خان ہے۔ فرخان علی آغا 🔥
اردو
214
7.7K
23K
121.9K
Muhammad Bilal retweeté
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
This is happening inside Pakistan. For the last three years, human rights violations have been rampant in Pakistan, the government of Pakistan and its chief Asim Munir allowing this to continue.
English
376
4.5K
7.4K
247.2K
Muhammad Bilal retweeté
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
جیسے نسیم شاہ نے ٹویٹ کی ہے اگر دو چار اور ٹویٹ آ گئیں تو ملک میں انارکی پھیل جاۓ گی: نصراللہ ملک کیسے انارکی پھیلے گی، جب فنکاروں کے بیانات مریم نواز کے حق میں ریکارڈ کرواۓ جاتے ہیں، جب سہیل احمد کہتا ہے TV پر عمران خان کی بات نہیں ہونی چاہیے تب انارکی نہیں پھیلتی ؟ ایثار رانا
اردو
35
2.7K
8.9K
97.1K
Muhammad Bilal retweeté
PTI
PTI@PTIofficial·
حکومت کی کفایت شعاری، پٹرول بچاؤ مہم!!! سرکاری پروٹوکول میں صرف اور صرف 39 گاڑیاں۔۔۔۔
اردو
81
5K
11.4K
318.3K
Muhammad Bilal retweeté
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
عطا تارڑ کو حقائق کی بنیاد پر قاسم خان کو جواب دینا چاہیے تھا اگر قاسم خان نے حقائق کے منافی کوئی بات کی تھی تو اسے آپ درست کر دیتے بظاہر مجھے لگتا ہے قاسم خان نے جو شکایات کی ہیں ان میں مجھے کوئی غلط بات نظر نہیں آتی ! مظہر عباس ۔۔
اردو
15
2.5K
7.6K
72.2K
Muhammad Bilal retweeté
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
قاسم خان کے حوالے سے حکومتی مؤقف جھوٹ پر مبنی اور لغو ہے میں نے ایسی کوئی بات نئیں سنی جس میں قاسم خان نے کہا ہو کہ پاکستان کا GSP پلس اسٹیٹس واپس لے لیا جائے اگر ایسی کوئی ویڈیو ہے تو عطا تارڑ ہمیں دکھا دیں ! شہزاد اقبال ۔۔
اردو
67
4.6K
11.3K
117.5K
Muhammad Bilal retweeté
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے یورپی یونین سے پاکستان کی جی ایس پی پلس سہولت واپس لینے کے مطالبہ پر منعقدہ کانفرنس میں شرکت کی۔ قاسم خان خصوصاً اپنے والد کی قید کو بنیاد بناتے ہوئے پاکستان کی جانب سے مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سوال اٹھایا۔
اردو
397
3.7K
10.7K
308.2K
Muhammad Bilal retweeté
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
حبیب اکرم vs ٹاوٹ نصر اللہ ملک صحافی کیا کرے؟ صحافی منہ میں چوسنی لے کر بیٹھا رہے؟ صحافت ہے کیا؟ میں نے الیکشن میں دسیوں فارم 45 دیکھے ہیں جو اصلی ہیں، آپ اپنا لیپ ٹاپ کھولیں اور اس پہ نوازشریف کا حلقہ کھول کے دیکھ لیں کہ اس میں فارم 45 کونسے ہیں، جناب اس کا ایک فارم 45 ملاحظہ فرمایے 2216 ووٹ ہیں ایک پولنگ اسٹیشن میں اور 2200 نے ووٹ ڈالا ہے، میں ان 16 بندوں کی تلاش میں ہوں جنہوں نے ووٹ نہیں ڈالا، 400 ووٹ یاسمین راشد صاحبہ کے ہیں تو 300 نوازشریف صاحب کے ووٹ ہیں 3 کے ساتھ 1 لگاکر انہیں 1300 کر دیا گیا ہے، سبحان اللہ:
اردو
12
1.1K
3K
50.2K
Muhammad Bilal retweeté
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
عمران خان نے تہران میں پریس کانفرنس کر کے کہا تھا کہ ہم اپنی سرزمین سے کسی دہشتگرد گروپ کو ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے آپ بھی اپنی سرزمین سے ہمارے خلاف ہونیوالی دہشتگردی کو روکیں یہ بات اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی عاصم منیر کو ناگوار گزری تھی ! شجاع نواز ۔۔ عاصم منیر اینڈ کمپنی کبھی نہیں چاہتی کہ امن ہو
اردو
10
1.5K
4.5K
106.3K
Muhammad Bilal retweeté
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
لوگ کہتے ہیں کیا آپ کو اچھا نہیں لگے گا کہ عمران خان ڈیل کر کے انگلینڈ آ جائیں؟ جانتا ہوں کہ وہ دیگر سیاسی قیدیوں کو جیل میں چھوڑ کر آئے تو اپنی نظروں میں کھڑے نہیں ہو پائیں گے، ابو اس طرح جی نہیں سکیں گے۔ قاسم خان
Ahmad Warraich tweet media
اردو
61
3.9K
13.2K
88.3K