Exact Press International

48.5K posts

Exact Press International banner
Exact Press International

Exact Press International

@ExactPressIntl

Your Premiere Source of Facts.

Inscrit le Haziran 2022
0 Abonnements23.3K Abonnés
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
طاقتور اسٹیبلشمنٹ نے تمام جگہوں پر گروہ بنا لیے ہیں۔۔ سیاست میں یہ موجود ہے ۔صحافت میں یہ موجود ہیں ۔عدالت میں بھی تھے اب انھوں نے عدالت کو بھی کافی حد تک کنٹرول کر لیا ہے،،میڈیا کو بھی کنٹرول کر لیا ہے ۔۔ اعزاز سید
اردو
0
19
78
3K
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
آج جنرل مشرف کے دور سے بدتر حالات ہیں۔ ۔ مطیع اللہ جان
اردو
0
11
52
745
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
پیٹرول کی قیمت میں اضافے میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں، احتجاج کرنا ہے تو اسرائیلی وزیر اعظم کیخلاف کریں، رانا ثناء
اردو
0
4
12
543
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
وہ اس وقت اس زمین پر اس ملک میں باقاعدہ خدا کا روپ رکھتے ہیں کہ وہ جب چاہیں گے جسکو وہ زندگی دینگے جسکی چاہے وہ آواز کھینچ لینگے ۔جسکو چاہیں گے جیل میں ڈال دینگے اور جیل سے باہر آنا بھی انکی منشا پر ہوگا عدالت کی نہیں ہوگا۔۔۔ انصاف بھی وہ دینگے آواز بھی وہ دینگے ۔۔ ہم کچھ بھی کر دیں وہ جب چاہیں ہمیں جیل بھیج دینگے ۔۔ ایمان اور ہادی نے کوئی قانون نہیں توڑا ،کوئی غلط بات نہیں کی۔۔ میں ان کے ایک ایک ٹوئیٹ ایک ایک لفظ سے اتفاق کرتا ہوں۔ ۔۔ اسد طور
اردو
1
126
329
5K
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
ہمارا حکومت پاکستان سے مطالبہ ہے کہ ایران سے سستا پٹرول اور گیس لے کر حکومت پاکستان پٹرول کی قیمت 200 کرے اور یہ کام مشکل نہیں ، اگر اس سلسلے میں آپ کو کوئی پریشانی ہے تو ہم آپ کیساتھ بھر پور تعاون کرنے کو تیار ہیں ۔مولانا نعیم الحسن الحسینی
اردو
11
366
1.6K
17.5K
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
اپنے لیڈر اور اس مہنگائی کے طوفان کیخلاف 7 تاریخ کو اڈیالہ کے باہر اور 9 تاریخ کو لیاقت باٖغ راولپنڈی میں احتجاجی مظاہرہ کر رہیں ہیں ، پوری قوم کو دعوت دوں گا کہ آپ اپنا اپنا کرادر ادا کریں ۔ڈاکٹر مسرور علی سیال @masroorsiyal
اردو
0
6
7
224
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ اگر آپ اپنے حقوق کیلئے نہیں اٹھے ، مسلط شدہ ٹولے کیخلاف نہیں اٹھے تو پھر تاریخ آپ معاف نہیں کرے گی ۔ڈاکٹر مسرور علی سیال @masroorsiyal
اردو
0
3
7
269
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
جس اسٹیبلشمنٹ اور حکومت نے عالمی سطح پر ایران کے معاملہ پر پاکستان کا سفارتکاری کے میدان میں محل تعمیر کیا ہے ۔ہم یہ نہیں بتاتے کہ انہی دونوں نے پاکستان کے اندر جمہوریت اور انسانی حقوق کا قبرستان بھی بنایا ہے ۔۔ اعزاز سید @AzazSyed
اردو
0
1
6
279
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
سیاست کے فیصلے بند کمروں میں نہیں ہو تے۔۔۔ چوری کے الیکشن سے میں سیاست نہیں کرنا چاہتا ، معذرت چاہتا ہوں ۔ شاہد خاقان عباسی @SKhaqanAbbasi
اردو
0
38
203
3K
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
اس سے بڑی ستم ظریفی اور ظلم کیا ہو سکتا ہے کہ سزا دیتے وقت تو کہاجاتا ہے کہ Justice Delayed is Justice Denied. لیکن اپیل سنتے وقت کہا جاتا ہے کہ Justice Rushed is Justice Crushed. اور اپیل لگائی بھی نہیں جاتی۔۔ انصاف تو تب ہوگا نا کہ جب اپیل لگ جائے اس پر سماعت ہو لیکن یہاں تو نا انصافی ہو ہی نہیں رہی بالکل ناانصافی ہوتی نظر بھی آرہی ہے ۔۔ ۔۔مطیع اللہ جان
اردو
0
21
37
2.9K
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
پاکستان میں اس وقت آئین کی صورتحال بہت افسوسناک ہے۔۔ اعزاز سید
اردو
0
5
6
266
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
اب یہ نئی ٹک ٹاکر اسمبلی میں کون آگئی ہیں۔۔پورا ملک ٹک ٹاکروں کے ہاتھ میں دے دیا ہے
اردو
18
41
150
4.9K
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
ٹوئیٹ کرنے پر وہ سزا دی جو کہ قتل کرنے پر بھی نہیں دیتے!!! اس ملک کے چیف جسٹسز چاہے وہ سپریم کورٹ کے ہوں ،چاہے اسلام ہائیکورٹ کے یا آئینی عدالت کے ہوں بڑی بے شرمی و ڈھٹائی کیساتھ ان ( ایمان اور ہادی ) کی فائل سائیڈ پر رکھ کے بیٹھے ہوئے ہیں فکس کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ اس سے بڑا قانون کے ساتھ مذاق نہیں ہو سکتا کہ ٹوئیٹ کرنے پر 17سال سزا دو جو کہ قتل کرنے پر بھی نہیں دیتے ۔قتل کرنے پر بھی اگر سزائے موت نہ ہو تو 14 سال سزا ہوتی ہے ۔۔یہاں پر آپ نے آوازوں پر آپ نے 17سال سزا دی ہے ۔۔ اس وقت کوئی و قانون نہیں ہے ۔۔26ویں ترمیم کے بعد قانون عملی طور پر ختم ہو چکا ہے ۔۔27ویں ترمیم کے بعد عدلیہ ختم ہو چکی ہے ۔۔ اسد طور @AsadAToor @ShireenMazari1 #imaanhadi #advocateimaanmazari
اردو
6
434
1.2K
30.6K
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
صدر آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 7 اپریل منگل سہ پہر 3 بجے طلب کرنے کی منظوری دے دی۔
Exact Press International tweet media
اردو
0
1
5
304
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
مہنگائی کی سالانہ رفتار9.12فیصد ہو گئی،ایل پی جی مزید 13.28فیصد مہنگی مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے پاکستان پر اثرات مزید گہرے ہوناشروع ہوگئے ہیں اور رمضان کے بعددوسرے ہفتے بھی ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار مزید تیز ہوگئی ہے ۔ حالیہ ہفتے بھی مہنگائی میں1.01 فیصداضافہ ہو ا جب کہ اس سے پچھلے ہفتے 0.97 فیصداضافہ ہواتھا ۔حالیہ ہفتے سالانہ بنیاد پر مہنگائی میں اضافے کی رفتار کی شرح بھی 8.24 فیصد سے بڑھ کر9.12 فیصد ہوگئی ہے ۔ اسی طرح حالیہ ہفتے 15اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ،9 کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ 27 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے ۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے میں ایل پی جی کی قیمتوں میں13.28 فیصد،انڈوں کی قیمتوں میں2.23 فیصد، چکن کی قیمتوں میں2.13 فیصد، دال ماش کی قیمتوں میں1.74 فیصد،مٹن کی قیمتوں میں1.54 فیصد، تازہ کھلے دودھ کی قیمتوں میں0.63 فیصد،دہی کی قیمتوں میں0.60 فیصد، جارجیٹ کی قیمتوں میں0.42 فیصد،بیف کی قیمتوں میں0.39 فیصد اور دال مسور کی قیمتوں میں0.28 فیصد اضافہ ہوا جبکہ آلو کی قیمتوں میں1.22 فیصد،ٹماٹر کی قیمتوں میں6.03 فیصد، پیازکی قیمتوں میں1.21 فیصد، لہسن کی قیمتوں میں3.38 فیصد، چینی کی قیمتوں میں0.15 فیصد،سرسوں کے تیل کی قیمتوں میں0.33 فیصد اور آٹے کی قیمتوں میں 0.92فیصد کمی ہوئی ہے ۔
Exact Press International tweet media
اردو
0
1
3
251
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
بجلی،گیس مزید مہنگی ہوگی،سبسڈی830ارب روپے تک محدود:آئی ایم ایف کو یقین دہانی حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ آئندہ مالی سال میں توانائی شعبے کو دی جانے والی سبسڈی 830 ارب روپے تک محدود رکھی جائے گی جبکہ بجلی و گیس نرخوں میں مرحلہ وار اضافہ جاری رکھا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ توانائی شعبے میں سبسڈی بتدریج کم کی جائے اور 2031 تک پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کا مکمل خاتمہ یقینی بنایا جائے ۔ حکومت نے اس مقصد کیلئے سخت اصلاحاتی پیکیج پر عملدرآمد تیز کرنے کا عندیہ دیا ہے جس میں نرخوں میں اضافہ، نجکاری اور مالی نظم و ضبط شامل ہے ۔ دستاویز کے مطابق مالی سال 2026-27 میں بجلی کے گردشی قرضے کے بہاؤ کو مکمل طور پر صفر کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جبکہ مجموعی قرضے کو مرحلہ وار کم کیا جائے گا۔ اس کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ اور سالانہ ری بیسنگ کے ذریعے صارفین سے مکمل لاگت وصول کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں سبسڈی صرف مخصوص شعبوں تک محدود ہوگی جن میں بجلی تقسیم کار کمپنیاں، زرعی ٹیوب ویلز، قبائلی علاقوں کے واجبات اور گردشی قرضے کا بوجھ کم کرنا شامل ہے ۔ رواں مالی سال میں اس مد میں 1186 ارب روپے دیے گئے تھے جن میں نمایاں کمی کی جائے گی۔حکومت نے نجی بجلی گھروں کے ساتھ معاہدوں کی تکمیل جون 2026 تک یقینی بنانے جبکہ کے الیکٹرک سے مالی تنازع دسمبر 2026 تک حل کرنے کا بھی عندیہ دیا ہے ۔ اسی طرح بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری یا نجی انتظام میں منتقلی 2027 کے اوائل تک متوقع ہے ۔توانائی اصلاحات کے تحت ترسیلی نظام کی بہتری، نقصانات میں کمی اور جدید انفراسٹرکچر کی ترقی کیلئے نئے ادارہ جاتی اقدامات بھی کیے جا رہے ہیں جبکہ غیر مؤثر سرکاری پاور پلانٹس کی نجکاری یا تنظیم نو پر بھی غور جاری ہے ۔دستاویز کے مطابق قابل تجدید توانائی کے فروغ کیلئے 2025 سے 2035 تک کا جامع منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے جس میں شمسی توانائی اور دیگر متبادل ذرائع کو فروغ دینے پر زور دیا گیا ہے ۔گیس کے شعبے میں بھی نرخوں میں باقاعدہ ردوبدل جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور درآمدی گیس کی لاگت مکمل طور پر صارفین تک منتقل کی جائے گی، تاہم کم آمدنی والے طبقے کو تحفظ دینے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق ان اقدامات کے نتیجے میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ ہے ۔ بشکریہ روزنامہ دنیا
اردو
0
0
5
434
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
پاکستان کامتحدہ عرب امارات کا ساڑھے 3 ارب ڈالر قرضہ واپس کرنے کا فیصلہ رواں ماہ 2 ارب ڈالر قرض واپس کردیا جائے گا جبکہ ایک ارب ڈالر جولائی میں واپس کئے جائیں گے ، یواے ای کو واپس کئے جانے والے 3 اعشاریہ 5 ارب ڈالر میں 45 کروڑ ڈالر کا قرض شامل ہے جو 97-1996 میں لیا گیا تھا ، پاکستان 30 سال بعد یہ رقم اگلے ہفتے واپس کر رہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق یو اے ای نے رقم سیف ڈیپازٹ کے طور پر جمع کروائی تھی اور پاکستان اس پر 6 فیصد کی شرح سے سود ادا کررہا تھا، یواے ای اس رقم کو پہلے سالانہ بنیاد پر رول اوور کرتارہا ،بعدازاں اسے 16 اور 22 جنوری کو ایک مہینے اور پھر فروری میں دو ماہ کیلئے رول اوور کیا تھا دنیانیوز
اردو
0
2
7
899
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
اعزاز سید کا انکشاف۔۔ جب بلوچ خواتین نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہی تھی تب بعض پارلیمینٹیریئنز نے کوشش کی کہ ہماری پارلیمنٹ کی خواتین اراکین وہاں آکر اظہار یکجہتی دکھائیں ان پارلیمینٹیریئنز میں رانا ثناء اللہ @RanaSanaullahPK و دیگر شامل تھے ۔۔ لیکن پھر پتا چلا کہ کسی سیکٹر کمانڈر نے انکو منع کر دیا ہے کہ ان سے ملنے نہیں جانا۔۔ اعزاز سید @AzazSyed
اردو
1
1
11
861
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
سپریم کورٹ بار بک چکی ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ بار بک چکی ہے ،پاکستان بارکونسل بار بک چکی ہے ۔۔ اس نے اصولوں، اپنے مینڈیٹ کی خلاف ورزی کی ہے ۔۔اپنے مفادات کو تحفظ دیا ہے ۔۔اپنے مفادات کے لیے ان بارز کی جانب سے ایسے دو وکلاء(ایمان اور ہادی) کے لیے بیان بھی نہیں آرہا جو وکلاء ہر روز کسی نہ کسی مظلوم کے لیے بیان جاری کرتے تھے ۔۔ یہ دو وکلاء ہمارے اس موجودہ سسٹم کے لیے بہت بڑا چیلنج ہیں ۔۔یہ دو وکلاء آج کے دور کے عاصمہ جہانگیر ہیں ۔۔ اس سے بڑی ستم ظریفی اور کیا ہو گی کہ جو لوگ خود کو عاصمہ جہانگیر کا وارث کہتے ہیں ان لوگوں،ان بارز اور وکلاء کے گرپوں نے اپنے ہاتھ سے پکڑ کر ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو پولیس کے حوالے کیا۔۔انکو جیل بھجوایا ۔۔ مطیع اللہ جان @Matiullahjan919 @ShireenMazari1
اردو
3
26
90
6.9K
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
ایک اور انتخابی عذرداری کا فیصلہ آگیا الیکشن ٹریبونل کا رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کے حق میں فیصلہ الیکشن ٹربیونل کے جسٹس ریٹائرڈ لعل جان خٹک نے حلقہ این اے 28 پشاور ون کے انتخابی نتائج کے خلاف دائر پی ٹی آئی کے امیدوار ساجد نواز کی پٹیشن تکنیکی بنیادوں پر خارج کردی جمعیت علماء اسلام کے پشاور سے منتخب رکن نورعالم خان کی کامیابی کو درست قرار دے دیا گیا پی ٹی آئی کے رکن نے پریذائیڈنگ آفیسر پر نور عالم خان کے ووٹوں کی تعداد سے قبل 1 لگا کر فارم 47 سے جتوانے کا الزام عائد کیا تھا
Exact Press International tweet media
اردو
1
3
15
791