جمعتہ المبارک میں درود شریف کی فضیلت ۔۔۔❤️❤️❤️
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس روزِ میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ کہ درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
#droodsharif
چو خود را در تو گم کردم، تو گشتی جملہ تنِ من
منِ مسکیں کجا ماندم؟ کہ تو جانی و من تن
ترجمہ: جب میں نے خود کو آپ میں گم کر دیا، تو میرا پورا وجود آپ ہی بن گئے۔ اب مجھ مسکین کی اپنی ہستی کہاں رہی؟ آپ میری جان بن گئے اور میں محض ایک قالب (جسم)۔
#HazratAmeerAbdulQadeerAwan