محمد عاصم منیر 🇵🇰

6.2K posts

محمد عاصم منیر 🇵🇰 banner
محمد عاصم منیر 🇵🇰

محمد عاصم منیر 🇵🇰

@Muhammadasim439

پاکستان ہمشہ زندہ باد 🇵🇰

Pakistan Inscrit le Nisan 2022
4.4K Abonnements20.9K Abonnés
محمد عاصم منیر 🇵🇰
دل پر پتھر رکھ کر پیٹرول مہنگا کیا ہے اب عوام کی گالیاں بھی دل پر پتھر رکھ کر سہے
محمد عاصم منیر 🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
4
220
محمد عاصم منیر 🇵🇰
اس سے کیا ہو گا کچھ بھی نہیں پٹرول مہنگا ہونے سے جو ایک مہنگائی کا طوفان برپا ہو گیا ہے اس کا کیا کرنا ہے
محمد عاصم منیر 🇵🇰 tweet media
اردو
0
1
3
392
محمد عاصم منیر 🇵🇰
یہ ویڈیو شوشل میڈیا پر وائرل ہے اور آپ نے بھی دیکھی ہو گی میرا اس ویڈیو کو لگانے کا مقصد پاکستانی ہونے کے ناطے فرض ہے کہ آپ دیکھیں کس طرح ایران کی عوام جنگ میں ساتھ دینے پر پاکستان کا شکریہ ادا کر رہی ہے 🇵🇰❤️🇮🇷
اردو
0
7
31
598
محمد عاصم منیر 🇵🇰
31/3/2026 شمالی وزیرستان سپلگا میں چیک پوسٹ پر سیکیورٹی فورسز نے دو مشکوک افراد کو روک لیا۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی پوچھ گچھ کے دوران اچانک ایک شخص نے پسٹل فائرنگ کردی، جس پر فورسز نے فوری جوابی کارروائی کی۔ فائرنگ کے تبادلے میں دونوں مشتبہ افراد ہلاک ہو گئے
اردو
0
6
40
2.9K
محمد عاصم منیر 🇵🇰
پاکستان کسی بھی اسلامی برادر مملک کو اکیلا نہیں چھوڑے گا چاہیے ایران ہو یا سعودی عرب اور سعودی عرب سے پاکستانیوں کی خاص محبت ہے کیونکہ وہاں لاکھوں پاکستانیوں کا روزہ گار جڑا ہے
محمد عاصم منیر 🇵🇰 tweet media
اردو
3
16
96
1K
محمد عاصم منیر 🇵🇰
جو شخص پاکستان کو اچھا نہیں سمجھتا وہ پاکستان چھوڑ کر جاسکتا ہے۔ پاکستان کا افغانستان کے ساتھ مسئلہ ہے تو ہم افغانستان کے ساتھ تھوڑی کھڑے ہونگے ہم تو پاکستان کے ساتھ ہونگے بے شک وہ اسلامی ملک ہو👍
اردو
7
5
39
1.2K
محمد عاصم منیر 🇵🇰
،،ہر فرعون کے لیے موسیٰ آیا ہے ہیبت اللہ تیرے لیے حافظ قرآن عاصم منیر آیا ہے،، 🇵🇰🏴‍☠️🇵🇰💪 افغانی شہری کا طالبان کے خلاف اور پاک کے حق میں بیان
اردو
2
13
75
1.7K
محمد عاصم منیر 🇵🇰 retweeté
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
اچھی خبر ایران کے ساتھ پاکستان کے ذریعے مذاکرات ھو ریے ہیں ایران کے ساتھ ڈیل ھو سکتی ھے آبنائے ہرمز سے 20 تیل کے جہاز پاکستانی پرچم ساتھ گزر رہے ہیں.ٹرمپ لیکن پاکستان میں یوتھیے اور رافضی پاکستان کے کردار سے انکاری ہیں #IranIsraelWar
اردو
43
368
1.4K
39.3K
محمد عاصم منیر 🇵🇰
حکومت خیبرپختونخوا کی مدد سے قیامت کے لیے پل صراط کی مشقیں جاری ✌️
محمد عاصم منیر 🇵🇰 tweet media
اردو
1
39
126
3K