Mustafa Chaudhary

21.2K posts

Mustafa Chaudhary banner
Mustafa Chaudhary

Mustafa Chaudhary

@Mustafa_Chdry

A Kashmiri 🍁 🍁 nomad Homo sapien. Copycat Paleogeneticist, have worked for Aaj TV, Geo, @ExpressNewsPk .🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Karachi,Nakyal AK pakistan🇵🇰 Inscrit le Kasım 2013
1.6K Abonnements80.9K Abonnés
Tweet épinglé
Mustafa Chaudhary
Mustafa Chaudhary@Mustafa_Chdry·
As a Kashmir born I'm very depressed today. I belong from a remote area of Nikyal, which is very close to LoC. I still remember when I was an adolescent, my Grandmother told me that our relatives live across LoC but we can’t go there.
English
337
251
2.5K
0
Mustafa Chaudhary
Mustafa Chaudhary@Mustafa_Chdry·
@mkw72 @iDurraizz ہزاروں جوان لا پتہ بھی ہوے جبکہ نیازی نے جب کشمیر بیچا اس وقت BJP کے MLA سمیت ہریانہ کے CM نے کہا تھا اب کشمیری لڑکیوں کو لائننگے ۔ رانے کو میرے نیازی کا نہیں پتہ کچھ ۔
اردو
2
15
123
1.6K
Mustafa Chaudhary retweeté
Mubashir 🍁 مبشر
1989 سے 2020 تک رانا ذیشان کی "صرف" 13000 ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کو مقبوضہ کشمیر میں ریپ کیا گیا۔ 15000 کے قریب بچیوں کے ساتھ دست درازی کی گئی، اور رانا صاحب کے تقریبا 100000 ابے، بھائی اور بیٹے قتل ہوئے استاد، فرق تو پھر یہ بھی ہے
Rana Zeeshan Hameed@RanaZeeshanPTI

بس اتنا سا فرق ہے۔

اردو
10
126
388
6.4K
Mustafa Chaudhary retweeté
Idrees Satti
Idrees Satti@IdreesSatti6·
ہمارے ملک کھلاڑی سے زیادہ اس کے والدین کو زیادہ mentally strong ہونا ہوتا ہے۔ ہم نے نصف صدی دھوپیں کھائیں بیٹا ٹی وی پہ دیکھا۔۔ٹی وی پر پنڈت فرما رہے تھے۔ یہ اس لئے کھیلا اس کی بہن لیڈی ڈاکٹر ہے۔ حالانکہ اس کی بہن پیدا ہی نہیں ہوئ۔ ہمارے خاندان کوئ ڈنگر ڈاکٹر بھی پیدا نہیں ہوا
اردو
7
9
154
8.4K
Mustafa Chaudhary
Mustafa Chaudhary@Mustafa_Chdry·
جو اس عظیم لیڈر کا اصل چہرہ 33 سال بعد آیا ہے وہ ہمارے ہاں عظیم لیڈر کی موجودگی میں ہی آگیا ہمارے والے کے بھی non PTA approved آیٹم ہیں_
Umar Cheema@UmarCheema1

امریکہ کا ایک عظیم لیڈر جس کا اصل چہرہ اب اسکی وفات کے 33 سال بعد سامنے آنے پر کہرام مچ گیا ہے سیزر شاویز اپنے وقت کا بہت بڑا لیبر یونین اور ہیومن رائٹس کا لیڈر تھا کرشماتی شخصیت کا مالک تھا امریکہ میں مختلف شاہراہیں اسکے نام پر بنیں مختلف پروگرام اسکے نام پر ہوتے اب اسکی موت کے 33 سال بعد پتہ چلا ہے کہ اس نے نہ صرف بہت سی عورتوں کا استحصال کیا بلکہ کم سن بچیوں کو بھی نہ چھوڑا، اپنی بیگم کے علاوہ اور کئی عورتوں سے بھی اسکے بچے تھے یہ ساری باتیں نیو یارک ٹائمز کی تحقیقات میں سامنے آئی ہیں بجائے اسکے کہ اخبار کو لعن طعن کی جاتی کہ ایک عظیم لیڈر کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور نہ ہی کسی نے کہا کہ اسے مرے ہوئے اتنا عرصہ گزر گیا اسے بخش دو، بلکہ ردعمل یہ آ رہا ہے کہ اسکے نام پر بننے والی شاہراہوں کے نام تبدیلی زیر غور ہے ابھی اسکی 31 مارچ کو سالگرہ آ رہی ہے مختلف تنظیموں نے اعلان کیا ہے کہ نئے انکشافات کے بعد وہ تقریبات منسوخ کر رہے ہیں nytimes.com/2026/03/18/us/…

اردو
3
31
170
4.4K
Mustafa Chaudhary retweeté
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
امریکہ کا ایک عظیم لیڈر جس کا اصل چہرہ اب اسکی وفات کے 33 سال بعد سامنے آنے پر کہرام مچ گیا ہے سیزر شاویز اپنے وقت کا بہت بڑا لیبر یونین اور ہیومن رائٹس کا لیڈر تھا کرشماتی شخصیت کا مالک تھا امریکہ میں مختلف شاہراہیں اسکے نام پر بنیں مختلف پروگرام اسکے نام پر ہوتے اب اسکی موت کے 33 سال بعد پتہ چلا ہے کہ اس نے نہ صرف بہت سی عورتوں کا استحصال کیا بلکہ کم سن بچیوں کو بھی نہ چھوڑا، اپنی بیگم کے علاوہ اور کئی عورتوں سے بھی اسکے بچے تھے یہ ساری باتیں نیو یارک ٹائمز کی تحقیقات میں سامنے آئی ہیں بجائے اسکے کہ اخبار کو لعن طعن کی جاتی کہ ایک عظیم لیڈر کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور نہ ہی کسی نے کہا کہ اسے مرے ہوئے اتنا عرصہ گزر گیا اسے بخش دو، بلکہ ردعمل یہ آ رہا ہے کہ اسکے نام پر بننے والی شاہراہوں کے نام تبدیلی زیر غور ہے ابھی اسکی 31 مارچ کو سالگرہ آ رہی ہے مختلف تنظیموں نے اعلان کیا ہے کہ نئے انکشافات کے بعد وہ تقریبات منسوخ کر رہے ہیں nytimes.com/2026/03/18/us/…
Umar Cheema tweet mediaUmar Cheema tweet mediaUmar Cheema tweet mediaUmar Cheema tweet media
اردو
28
170
631
88.3K
Mustafa Chaudhary
Mustafa Chaudhary@Mustafa_Chdry·
@tariqchaaj إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
العربية
1
6
64
1.6K
tariq mahmood  ch
tariq mahmood ch@tariqchaaj·
ہمارا پیارا ، خوددار ، سینئر جرنلسٹ ، رانا ابرار خالد دار فانی سے رخصت ہوا ۔ توشہ ایسی عالمگیر سٹوری بے نقاب کرنے پر بد ترین ہراس منٹ ، دباؤ اور ٹرولنگ کا سامنا کیا ۔ لیکن استقلال میں ذرا بھر فرق نہ آیا ۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائیں ۔ آمین
tariq mahmood  ch tweet media
اردو
75
93
403
13K
Mustafa Chaudhary retweeté
Aamir
Aamir@RantingGareeb·
USA intelligence chief: Pakistan is a threat Israel's intelligence chief: Pakistan is a threat Indian intelligence chief: Pakistan is a threat Afghan intelligence chief : Pakistan is a threat PTI : Pakistan is fighting for USA and Israel Aisay Kaisay BC
English
177
703
2.9K
82K
Mustafa Chaudhary
Mustafa Chaudhary@Mustafa_Chdry·
اچھا یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ شاکر مشکیزہ ثمینہ پاشے اسٹرابری , صدیق للی ,صابر شاکر ,فاروقی بھای کا لونڈا جمیل,دنبہ چکی ,ریاض تھتھا ,سبیح سور منہ,شیخ سرور اندھرے کی پیدائش اور ریحان پتلی ٹانگوں سے نسبتا پڑھا لکھا ہے
اردو
14
80
333
9.3K
Mustafa Chaudhary retweeté
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
جہالت میں یہ یوتھیے صحافی ان انڈین صحافیوں سے آگے جنہوں نے لاہور میں بندگاہ ڈھونڈ لی تھی سوچیں عید کا چاند عید سے دو دن پہلے نظر آ گیا ہے 🤦🏽🤦🏽
RAShahzaddk tweet media
اردو
30
187
864
15.5K
Mustafa Chaudhary
Mustafa Chaudhary@Mustafa_Chdry·
پانچ ہزار سال پرانی تاریخ والے 79 سالہ تاریخ رکھنے والوں کو لکھ کر دینے کو تیار ہیں “آئندہ نہیں کرونگا میرے باپ کی توبہ مجھے معاف کردو اللہ کا واسطہ ہے “
اردو
25
162
826
17.9K
Mustafa Chaudhary
Mustafa Chaudhary@Mustafa_Chdry·
سب سے بڑی container ship احمد کی نانی ہیں جنکی آگے چھوٹی چھوٹیboats خالاؤں کی شکل میں مارکیٹ میں تیر رہی اور سیکنڈ فلور کی permanent رہاشی اور نعیم الحق کی بیسٹ فرینڈ تھیں_
S Ahmed@sahmed850

اس قسم کی کشتیاں مشرف دور میں بھی چھوڑیں گئیں تھیں یہ بتانے کہ لیے کہ سب سے پہلے پاکستان یہ جنگ امریکہ کی نہیں ہماری ہے اور پھر 20 سال عوام بم دھماکوں میں لاشیں اُٹھاتی رہی اور ایسی کشتیاں اپنا مال بنا کر غائب ہو گئیں

اردو
6
83
383
9.7K
Mustafa Chaudhary
Mustafa Chaudhary@Mustafa_Chdry·
ہمیں نہ صرف طالبان سے بات کرنی ہوگی بلکہ انکو اچھے کپڑے پہنانے ہونگے , سرمہ لگانا ہوگا اور انکو سڑک پار کروانا ہوگی ۔ انکو Netflix کا پاسورڈ بھی دینا ہوگا -جعلی لبرلز کا نقطہ ء نظر
اردو
31
336
1.4K
24.5K
Mustafa Chaudhary
Mustafa Chaudhary@Mustafa_Chdry·
طالبانی گروہوں میں آپس میں افطار کے بعد ہلکا پھلکا دشدد جائز ہے_ ملا ریما عمر
اردو
7
98
603
9.1K
Mustafa Chaudhary
Mustafa Chaudhary@Mustafa_Chdry·
اگر نور ولی محسود طالبان کے عبدستار ایدھی ہیں تو کمانڈر گل بہادر رمضان چھیپا ہیں_ ملا ریما عمر
اردو
17
221
1.2K
28.2K
Mustafa Chaudhary
Mustafa Chaudhary@Mustafa_Chdry·
خود کش بمباروں کے KGS کابل گرامر اسکول آف خود کش کو اڑانا طالبان کے تعلیمی نظام کو تباہ کرنا ہے _ ملا ریما عمر
اردو
13
243
1.1K
17.9K
Mustafa Chaudhary
Mustafa Chaudhary@Mustafa_Chdry·
اس واقعے نے واجبی تعلیم والے اردو میڈیم متشدد لبرل اور اعلی تعلیم والے لاجیکل لبرلز میں تفریق پیدا کردی ہے ۔
اردو
6
79
439
9K