
اگر آپ سب اجازت دیں تو PTA ترمیمی بل قومی اسمبلی سے پاس کروانے پر مسلم لیگ ن کے سوشل بائیکاٹ اور احتجاج کا ایک مہذب طریقہ تجویز کرنے کی جسارت کر سکتا ہوں؟ کیونکہ ہم مجبور اور مظلوم پاکستانی اب مہذب ممالک جیسے بائیکاٹ اور احتجاج کے راستے ہی اپنا سکتے ہیں؟












