
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ 20 جہازوں کا پاکستانی پرچم کے ساتھ آبنائے ہرمز سے گزرنا پاکستان کے لیے اعزاز ہے اور ملک برادر ممالک کے ساتھ مل کر مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔
#Pakistan #AhsanIqbal #HormuzStrait #GulfDiplomacy #RegionalPeace #PositiveRole

اردو











