Ali Bari
1.6K posts

Ali Bari
@Pak_bev
The days of explanations are over.
Karachi Inscrit le Eylül 2023
1.3K Abonnements1.3K Abonnés
Ali Bari retweeté

@nor_its1 @bukm_pp70 اس شہر ستم میں پہلے ہی منظور بہت سے قاتل ہیں۔
اب خود مسیحا قاتل ہے یہ زکر برابر ہوتا ہے۔
ڈاکٹر کو ڈاکٹر انجینئر کو انجینئر پہچانتا ہے تو سوچئے ایجنسی کے بندے کو کس نے پہچانا ؟
اردو

@Hafiz_295c شکریہ ادا سائیں کوشش تو کرتا ہوں اکاؤنٹ بھی موجود ہے لیکن مصروفیات بہت زیادہ ہیں۔
اردو

@usmani_hijazi کیسے ہیں ادا ٹھیک ہیں ٹرینڈ کھینچ کر رکھیں۔
#شعائراسلام_کی_محافظTLP
اردو

@Hafiz_295c ادا زندگی کی کچھ زمہ داریوں میں مصروف ہیں۔
#شعائراسلام_کی_محافظTLP
اردو

حافظ صاحب کے فیلڈ مارشل بننے کے بعد جو زبان عمران خان کے حواریوں نے ویری فائڈ اکاؤنٹس سے استعمال کی ہے لگتا ہے اب عمران خان پھانسی کے پھندے پر ہی جائے گا عمرانیہ پلاٹون کی تگ و دو صرف عمران کی زندگی تک ہے پھانسی ہوتے ہی یہی عمرانڈو وفاداریاں بدل دیں گے۔
Waqar khan@Waqarkhan123
عاصم منیر عمران خان کے خوف سے کبھی بھی عمران خان کو رہا نہیں کرے گا وہ عمران خان کو آزاد کرنا چاہتا ہے لیکن اس کے لیے شرائط رکھے جو عمران خان کے ووٹرز کو منظور نہیں ہیں احمد نورانی
اردو

@Pak_bev @virkr62101 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ
بڑے دنوں کے بعد آپ کی تحریر دیکھی ہے
اردو








