MNK

38K posts

MNK banner
MNK

MNK

@RealizingTrue

Inscrit le Mayıs 2012
475 Abonnements202 Abonnés
MNK
MNK@RealizingTrue·
@pakistanwalli @ForeignOfficePk @TahirAndrabi کیا ہوگیا خالہ۔۔۔۔ یہ زمینی راستے امداد نہیں البتہ بھوجی دستے ضرور بھیجیں گے امریکی سودی حکم پر۔۔۔ یہاں کونسا حلالی ایک باپ کی اولاد حکمران ہے جو امداد بھیجے۔۔۔
اردو
0
0
0
7
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
بھارت، ترکی، آذربائیجان اور تاجِکستان نے ایران کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد بھیجی ہے۔ پاکستان کس چیز کا انتظار کر رہا ہے؟ پاکستان کو بھی تاجِکستان کی طرح زمینی راستے کے ذریعے انسانی ہمدردی کی امداد روانہ کرنی چاہیے۔
Pakistan Walli tweet media
اردو
7
23
74
1.2K
MNK retweeté
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
آرمی چیف نے ایک گھنٹہ خود ہی تقریر کی، ہماری بات نہیں سنی، اسکا لہجہ اتنا سخت تھا کہ ہم نے اپنی توہین محسوس کی۔ اس نے بعض اتنی چھوٹی باتیں کیں جو اتنے بڑے عہدے پر بیٹھے شخص کو زیب نہیں دیتیں۔ مولانا حسنین عباس گردیزی
اردو
154
2.1K
5.2K
71.9K
MNK retweeté
علمدار🚩
علمدار🚩@Allamdar110·
علماء کے بیانات کو کاٹ کر اپنی مرضی کا حصہ نشر کیا گیا اور ان کا لہجہ بہت سخت تھا ہم نے اپنی توہین محسوس کی علماء کے موقف کو نہیں سنا گیا ۔۔۔۔ مولانا حسنین گردیزی
اردو
48
1.1K
3.2K
35.7K
MNK retweeté
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
اگر کسی کے دل میں ایران اور اہل تشیع کیلئے محبت جاگ رہی ھے تو وہ وہاں چلا جائے (فیلڈ مارشل عاصم منیر) 🚨 پاکستان میں رہنا ھے تو "جانور بن کر رہنا ہو گا" #یہ_عاصم_منیر_لاء_ھے
پری زاد tweet media
اردو
111
536
1.3K
15.6K
MNK retweeté
Umair Raj
Umair Raj@Umair_Raj321·
اگر کسی نے پاکستان سے جانا ہے تو وہ جائیں جو پاکستان کا نعرہ نہیں لگا رہے بلکہ امریکہ اور عرب ممالک کا نعرہ لگا رہے ہیں، ہم کیوں جائیں پاکستان سے۔ شیعہ علماءکرام عاصم منیر کی جاہل اور غلامانہ سوچ کا ٹھیک طرح سے ستیاناس کر رہے ہیں۔
اردو
6
257
661
7.5K
MNK retweeté
Iran time
Iran time@khanadan99·
Eid Mubarak #Gaza We are ashamed that 58 countries did not help you.
English
40
724
2.3K
21.7K
MNK retweeté
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
ہر حال میں روزانہ538535 ڈالر کی ادائیگی۔۔ایسے معاہدوں پر کسی کی پکڑ ہوگی؟ جنگ کے خالد مصطفیٰ کی خبر کے مطابق: قطر انرجی کی جانب سے فورس میجر کے اعلان کے باوجود پاکستان کو اپنے دو RLNG ٹرمینلز کو یومیہ 538,535 ڈالر (تقریباً 15 ملین ڈالر ماہانہ) کی گنجائش اور استعمال کی مد میں ادائیگیاں جاری رکھنا ہوں گی۔وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے ان معاہدوں کو “خراب” اور “ملک کے مفاد کے خلاف” قرار دیتے ہوئے سوال اٹھایا کہ جب ری گیسیفکیشن کے لیے LNG دستیاب ہی نہیں تو ٹرمینل آپریٹرز کو ادائیگیاں کیوں جاری رکھی جائیں؟ انہوں نے پاکستان ایل این جی لمیٹڈ اور سوئی سدرن گیس کمپنی کو ہدایت کی ہے کہ وہ ٹرمینل کمپنیوں سے بات چیت کرکے ریلیف حاصل کرنے کی کوشش کریں۔تاہم ایک ٹرمینل آپریٹر نے واضح کیا ہے کہ معاہدوں میں فورس میجر کے تحت ادائیگیاں معطل کرنے کی اجازت نہیں۔
Kismat Khan tweet media
اردو
27
124
329
29.5K
MNK retweeté
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ایران 2 میلین ڈالر ٹیکس مقرر کرنے والا ہے!🔥 ایک بحری جہاز 2 میلین دے کر, محفوظ راستہ حاصل کرچکا ہے!!!
ZEShan ⚫ tweet media
اردو
10
488
2.1K
12.5K
MNK retweeté
Syed M Mehdi
Syed M Mehdi@SyedMMehdi·
آرمی چیف نے کہا” اگر آپ کو ایران سے محبت ہے تو آپ ایران چلے جائیں “آرمی چیف کی تقریر روک کر علامہ شفا نجفی نے کیا جواب دیا سن لیں۔
اردو
193
1.9K
5.2K
125K
MNK retweeté
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
Has Pakistan summoned U.S. Chargé d’Affaires and issued a strong demarche over U.S. intel, headed by an RSS-aligned hack, falsely claiming that Pakistan is building an ICBM that puts the U.S. at risk? Is Pakistani military’s bravado only directed at defenseless Pakistanis?
Pakistan Walli tweet media
English
9
46
131
1.9K
MNK retweeté
Muhammed Faisal
Muhammed Faisal@Intl_Mediatior·
Sri Lanka has rejected a U.S. request to land fighter jets on its territory. The government stated that it will not support aggression or warfare against any independent state. This decision serves as a significant rebuke to the 12-nation alliance currently supporting military action against Iran. #Iran #IranWar
Muhammed Faisal tweet media
English
6
64
144
1.3K
MNK retweeté
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
آرمی چیف خود امریکہ چلیں جاہیں اس حساب سے۔۔۔یہ میں نے کہا انہوں نے نہیں۔۔۔ علامہ نے کیا کہا یہ سنیں آرمی چیف نے کہا” اگر آپ کو ایران سے محبت ہے تو آپ ایران چلے جائیں “آرمی چیف کی تقریر روک کر علامہ شفا نجفی نے کیا جواب دیا سن لیں۔
اردو
20
479
2K
40.3K
MNK retweeté
SSG of Pti
SSG of Pti@ssgviews·
عید مبارک غزہ سے 🚨 اسرائیل کے ہاتھوں تباہ ہونے والے غزہ کے لوگ عید مناتے ہوئے ۔
اردو
0
58
127
703
MNK retweeté
China pulse 🇨🇳
China pulse 🇨🇳@Eng_china5·
BREAKING NEWS A complete power outage in Haifa and its surrounding areas.
China pulse 🇨🇳 tweet media
English
9
130
640
16K
MNK retweeté
Nemesis
Nemesis@Refutationist·
اس اللہ کے ولی کے سوا پاکستان میں تقریباً سبھی لوگ مایوس ہیں۔ اللہ نے اسے ویسے ہی مضبوط اعصاب دیے ہیں جس کا مظاہرہ ایران کی لیڈرشپ کر رہی ہے۔ نہ باطل کے سامنے جھکتا ہے نہ ہی ہار مانتا ہے۔
Nemesis tweet media
اردو
13
338
1.2K
5.6K
MNK retweeté
Ashok Swain
Ashok Swain@ashoswai·
Despite 20 days of relentless bombing by the US and Israel, Iranians are buying flowers and roads are packed in Tehran as they prepare to celebrate Nowruz, the Persian New Year.
English
6
723
2.8K
33.9K
MNK retweeté
ایران اردو Iran Urdu
بریکنگ : ایران دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے 190 ملین ڈالر پر مشتمل امریکی ففتھ جنریشن اسٹیلتھ F-35 جنگی جہاز کو فقط 3 ہزار ڈالر مالیت کے مقامی ایرانی ساختہ اینٹی ایئرُڈیفنس سے نشانہ بنایا ۔ فقط اس جہاز کو ریڈار سے لاک کرنا ہی بڑی بات تھی ایران نے کامیابی سے ہٹ کرکے دکھایا جس کا اعتراف خود سی این این کر رہا ہے اس خبر کو وائرل کرنا آپکے ہاتھ میں ہیں وائرل کرنا آسان ہے ابھی ری پوسٹ کریں لائک کریں دیکھتے جائیں ایک گھنٹے بعد یہی پوسٹ دیکھیں وائرل ہوا ہوگا
ایران اردو Iran Urdu tweet media
اردو
122
2.9K
6.8K
115.9K