Tweet épinglé
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎
89.5K posts

♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎
@Rustamaay
تیری نگاہِ ناز میں میرا وجود بے وجود....... ..!! میری نگاہِ شوق میں تیرے سوا کوئی نہیں،
آپ کے ❤میں 👉 Inscrit le Ağustos 2020
18.7K Abonnements19.4K Abonnés

@iqrarulhassan @hirshadali999 آپ جب عمران خان کی لیول کو پہنچو گے پھر تنقید کرسکتے ہو
ابھی تک آپ انکی گھٹنوں کے لیول پے بھی نہیں پہنچے ہو
اردو

@iqrarulhassan @hirshadali999 غریب آعلیٰ تعلیم حاصل کر نہیں سکتا انکی مجبوری ہے
امیر لوگ اعلی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں
یقینا جو بندہ بہترین تعلیم یافتہ ہو گا وہی شخص اچھا لیڈر ہوگا اچھا سربراہ ہوگا ۔
اسکا مطلب یہ ہوا کہ پاکستان میں دولت مند لوگوں کے اولاد ہی حکمرانی کے حقدار ہونگے
غریب جائے بھاڑ میں !تھوتھو
اردو
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ retweeté

Nawruz, a festival that marks the beginning of a new year and the first day of spring, signifies a time of spiritual renewal and physical rejuvenation.
Read more about the Festival: the.ismaili/news/nawruz
#Nawruz #NawruzMubarak

English


@FawadFiaz مولا علی سے لڑ کر پھر کونسا اسلام !!؟
پھر آپ کس اسلام کی بات کر رہے ہو ؟
علی کا نام اسلام ہے اسلام کا نام علی ہے ۔
علی سے بغاوت کر کے پھر پھیلایا کس اسلام koyy
اردو

کربلا کے بعداسلام یورپ تک کون لے کر گیا تھا؟
حضرت معاویہ اور ان کے خاندان کی وجہ سے اسلامی حکومتیں پھیلی تھیں۔
اسکے بعد کرسی کی لڑائی نے مسلمانوں کو تقسیم کیا!
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK
کچھ دانشوروں کے خیال میں طاقت کے سامنے ڈٹ جانا بے وقوفی ہے لیکن انہیں کون سمجھائے کہ اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ۔ جس لیڈر کے قول و فعل میں تضاد نہ ہو اُسکی موت قوم کو ایک نئی زندگی عطا کرتی ہے اور پھر یہ زندگی وقت کے ہریزید کے زوال کا باعث بنتی ہے jang.com.pk/news/1566107
اردو

آخری روزہ پے سب آمین کہہ دیں انشاءاللہ میرا رب ضرور دعا پوری کرے گا
پاکستان میں نظام انصاف کو تباہ و برباد کرنے والا بغض عمران میں جمہوریت کی دھجیاں بکھیرنے والا گھٹیا بدبودداد آدمی
اے اللہ
ماہ رمضان المبارک کی آخری شب کے صدقے اس شخص کی زندگی کو ذلت و بربادی و رسوائی سے مزین کردے اسکو کبھی زندگی میں سکون میسر نہ ہو۔۔ آمین آمین آمین

اردو

@panadollxtra وطن میں موجود ہوتے ہوئے بھی ہم پردیس ہیں!
کیا ہمیں بھی مبارک باد ؟
اردو

میرے انصافی بھائیو اور انکی بہنو!
میرے پاس پٹواریوں کی بینڈ بجانے کا آئیڈیا ہے ایک دعا کرنی ہے اپ سب دل کی گہرائیوں سے امین کہیں دیکھیں پٹواریوں کو کیسے دندل پڑیں گے یقین مانو پٹواری گرم توے پہ اچھلیں گے۔۔۔ ۔۔
"اے اللہ جو پاکستان میں اسراعیل کے ہمدرد ہیں انکو تباہ و برباد کردے اور جن پاکستانی سیاسی لیڈروں کا اسرا عیل ہمدرد یے انہیں نشان عبرت بنادے" سب بولیں آمین، جلدی کریں رمضان کی آخری مبارک ساعتیں ہیں😎

اردو
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ retweeté

On the occasion of Eid al-Fitr, The Ismaili wishes everyone around the world good health, happiness, prosperity, unity, peace, strength and stability, today and always!
#EidalFitr #Eid #EidMubarak
English












